کالم

نظریہ ضرورت کی گونج۔۔۔تحریر :پروفیسرمظہر

hand logo

    لگ بھگ چار عشرے آمریتوں کے عفریت کے پنجہ¿ استبداد میں سِسکنے والے وطنِ عزیز کو اگر مارشل لاو¿ں کی سیاہ آندھیوں کے حوالے کرنے کا جرم سیاستدانوں سے سرزد ہوا تو اِس جرمِ عظیم میں عدلیہ کا کردار بھی واضح ہے ۔یہ طے کہ عدل ،جمہور کی طاقت ہوتا ہے اور عادل کی حدود وقیود آئین طے کرتا ... Read More »

غلام قوم کو ایک اور جشنِ آزادی مبارک۔۔۔تحریر :ذیڈ اے زبیری

Z Zubairi

غلام قوم کو ایک اور جشنِ آزادی مبارک۔۔ چلے چلو کہ وہ منزل ابھی نہیں آئی     قارئین !کافی عرصہ قلم قرطاس سے تعلق منقطع رہا ۔ نمایاں ہاتھ تو میری روایتی سستی کا ہی ہے لیکن دیگر عوامل بھی مانع رہے پتہ نہیں یہ سلسلہ کب تک جاری رہتا کہ برادر عزیز عارف ادلکہ کے محبت بھرے اصرار نے ... Read More »

انصاف ہوتاہوا نظر آنا چاہیے۔۔۔تحریر :پروفیسررفعت مظہر

riffat pic

    نئی وفاقی کابینہ نے حلف اُٹھا لیا ۔ چند نئے چہروں کے سوا سبھی وزراءاور وزرائے مملکت وہی جو میاں نوازشریف کی کابینہ میں تھے ۔اِس کابینہ کا انتخاب خود میاں صاحب نے کیااور بقول نَومنتخب وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی امور ِمملکت کے سبھی فیصلے بھی وہی کیاکریں گے ،تو پھر فرق کیا پڑا؟۔ وہی نوازلیگ اور وہی مرکز ... Read More »

یہ اپنی ہی دھرتی کو کس طرح لوٹ رہے ہیں۔۔۔تحریر :مسزجمشیدخاکوانی

Mrs jamshaed

                   2013میں نواز حکومت بننے کے کچھ عرصے بعد حکومت نے ایل این جی امپورٹ کا پروجیکٹ لانچ کیا جس میں تکنیکی اعتبار سے سوئی سدرن،سوئی نادرن،پی ایس او،اور انٹر سٹیٹ گیس سسٹمز نامی کمپنیوں کی شرکت ضروری تھی ۔ایل این جی امپورٹ کرنے سے پہلے فیصلہ کیا گیا کہ کراچی پورٹ پر ایل این جی سٹور کرنے کا ٹرمینل ... Read More »

ڈرو ! اُس وقت سے۔۔۔تحریر :پروفیسررفعت مظہر

riffat pic

    یوں تو کپتان مقبول رہنماءہیں اور ایک عالم ،خصوصاََ نوجوان طبقہ اُن کا گرویدہ بھی لیکن ہمیں اُن میں سیاستدانوں والی کوئی بات دور دور تک نظر نہیں آتی ۔گزری اتوار اُنہوں نے اسلام آباد میں یومِ تشکر منایا ۔یہ یومِ تشکر میاں نوازشریف کی نا اہلی پر ترتیب دیا گیا ۔ ہم نے ایسا ”تشکر“ زندگی میں پہلی ... Read More »

دِلوں کا وزیرِاعظم۔۔۔تحریر:پروفیسرمظہر

hand logo

    عدل تو جمہور کا محافظ ہوا کرتا ہے لیکن یہ کیسا عدل ہے جو جمہور کا قاتل نکلا۔ میاں نوازشریف جمہور کے نمائندے تھے جن کی سیاست کو عدل کی دودھاری تلوار سے قتل کرنے کی سعی کی گئی لیکن وہ ایوانِ وزیرِاعظم سے نکل کر دلوں کے حکمران بن گئے ۔ اُن کے نام کے ساتھ سابق کا ... Read More »

نوازشریف کا سیاسی مستقبل ! پکچر ابھی باقی ہے ۔تحریر :راﺅ عمران سلیمان

logo imran

دیکھا جائے تو شریف خاندان پر1993سے قسمت کی قلابازیوں کا پہرا لگا ہواہے،عروج و زوال کے یہ سائے شریف خاندان کا وقت کے ساتھ ساتھ مقدر بنتے رہے ہیں۔ 1993میں نوازشریف جب وزیراعظم تھے تو انہیں اس وقت کے صدر نے چلتا کیا 1999میں آرمی چیف نے ملک سے باہر کی راہ دکھائی اور بدقسمتی سے رواں برس 2017میں یہ ... Read More »

چھبیس ہزار سات سو تیرہ روپے ،اور خرچے ۔۔۔تحریر :مسزجمشیدخاکوانی

Mrs jamshaed

پولیس کے فرسودہ نظام پر ایک تحریر پڑھنے کو ملی بظاہر یہ دو دوستوں کے درمیان ایک مکالمہ تھا لیکن میرے لیئے معلومات کا ایک خزانہ تھا اگر واقعی پولیس میں ایسا ہی چلتا ہے تو پھر مجرم کون ہے؟ آخر ہماری پولیس خاص طور پر پنجاب پولیس اتنی بدنام کیوں ہے ؟رشوت کیوں لیتی ہے؟ظلم کیوں کرتی ہے؟ وقوعہ ... Read More »

واہ ! کیا بات ہے اعلیٰ عدلیہ کے فیصلے کی۔۔۔تحریر :پروفیسررفعت مظہر

riffat pic

    سپریم کورٹ کے تین رُکنی بنچ نے پونے تین سو دِنوں کی تلاشِ بسیار کے بعد بالآخر میاں نوازشریف کو نا اہل قرار دے ہی دیا ۔ خلیل جبران نے کہا تھا ”جب میرا پیالہ آدھا بھرا ہوا تھا تو میں مسلسل چیختا رہا لیکن جب سارا خالی ہو گیا تو مجھے قرار آگیا“۔ یہی حال نوازلیگ کا ہے ... Read More »

تلہ گنگ نئے نویلے افسروں کی تجربہ گا ہ ۔۔۔تحریر : شفاعت ملک

shafat-awan

نئے صاحب بہادر کی تقرری ہوگئی۔گزشتہ کئی سالوں سے تلہ گنگ میں نئے نویلے افسروں کی تقرری ایک معمول کی بات ہو گئی ہے۔ شاید ہمارا علاقہ افسروں کی تربیت گاہ بنتا جا رہاہے یا تجربہ گاہ بنتا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے ہمارا تجربہ سابق اے سی تنویر الرحمن صاحب کی شکل میں اچھا رہا اور کئی افسران ... Read More »