کالم

بلد یا تی الیکشن ضلع تلہ گنگ اور عوام تحر یر : محسن قیو م شیخ

Mohsin Qayyum

محترم قا رئین !آ خر خدا خدا کر کے بلد یا تی الکیشن کی نو ید نظر آ نے لگی اور تلہ گنگ میں بھی سیا ست کی رو نقیں بحال ہو نا شروع ہو گئی ۔آ جکل تما م ڈیروں پر عوام کی آ مدورفت روز و شور سے جا ری ہے ۔پہلے کئی بار بلد یا تی الیکشن ... Read More »

وزیر اعظم کا ضلع تلہ گنگ کے نو ٹیفکیشن میں تا خیر عوام ما یوس ۔۔تحر یر محسن قیو م شیخ

Mohsin Qayyum

شہےدےوں اور غازےوں کی سر ز مےن اور ضلع چکوال کی سب سے بڑی تحصےل تلہ گنگ کا شمارانتہائی پسماندہ تحصےلوں مےں ہوتا ہے1985سے لےکر تلہ گنگ مےں مسلم لےگ ن ہی برسر اقتدار چلی ا رہی ہے لےکن مسلم لےگ ن کی حکومت نے تلہ گنگ کی عوام کےساتھ سوتےلی ماں جےسا سلوک کےا کےونکہ 1985مےں تحصےل تلہ گنگ ... Read More »

ضلع چکوال میں بلدیاتی الیکشن پہلے مرحلہ میں 31 ،اکتوبر کو ہوں گے ۔ تحر یر میا ں محمد ملک

Malik

           ضلع چکوال میں بلدیاتی الیکشن پہلے مرحلہ میں 31 ،اکتوبر کو ہوں گے        مسلم لیگ ن کے پاس ضلع کی 6 میونسپل کمیٹیوں اور71 یونین کونسلوں میں مضبوط امیدوار موجود ہیں         تحریک انصاف اور ق لیگ ،حکمران مخالف وسیع تر اتحاد کے ساتھ ن لیگ کو ٹف ٹائم دے سکتی ہیں                 پیپلز پارٹی اور مذہبی ... Read More »

میرٹ میرٹ میرٹ کدھر ہے میرٹ؟ تحر یر : ذیڈ اے زبیر ی

Z Zubairi

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق ، معروف بزنس مین میاں منشا ، سابق وزیرِ اعظم سید یوسف رضا گیلانی اور سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمودکے پوتوں کو میرٹ پر پورا نہ اترنے پر ، پاکستان میں حکمران بنانے کی وجہ شہرت رکھنے والے مشہور تعلیمی ادارے ایچی سن کالج کے پرنسپل جناب ڈاکٹر آغا غضنفرصاحب نے کالج میں ... Read More »

نیو طا رق ما رکیٹ کے متا ثر ہ اور غیر متا ثرہ کر ایہ داران کی کار گز اری تحر یر : ملک عا مر نواز

Malik Aamir Nawaz

        نیو طارق مارکیٹ کے متا ثرہ اور غیر متا ثرہ کرا یہ داران کی کارگزاری         ٹی ایم او کو معا ملہ حل کر نا ہو گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ورنہ ؟؟؟؟              محترم قارئین !پچھلے کالم میںنیو طارق مارکیٹ گلی مہا جرین (المعروف کٹڑا ما رکیٹ)کے متا ثرہ کرا یہ داران کے احتجاج کی وجوہات بیان کی تھیں ۔اور اس ... Read More »

منصور حیات ٹمن کا غروب ہو تا سیا سی سورج تحر یر :محمد نو ید الحسن دڑوٹ

Naveed Darot

بلدےاتی انتخابات اور بنتے ،ٹوٹتے اتحاد منصورحےات ٹمن کا غروب ہوتا سےاسی سورج بےن الصوبائی روڈ کی ابتر صورتحال اور حکومتی بے حسی کی انتہائ! قارئےن محترم ! بلدےاتی انتخابات کے حوالے سے تاحال اےک گومگوکی کفےت کا ساےہ موجود ہے ۔تاہم آمدہ بلدےاتی انتخابات کے شےڈول کا اعلان ہو تے ہی تحصےل تلہ گنگ اور لاوہ مےں سےاسی سرگرمےوں ... Read More »

دیتے ہیں دھوکا یہ بازی گر کُھلا تحریر : ذیڈ اے زبیری

Z Zubairi

کل میرے ایک دوست میرے پاس مشورے کے لیئے آئے۔ موصوف کہنے لگے میرے موبائیل پر ایک کال آئی ہے کہ آپ کا پانچ لاکھ روپے انعام نکلاہے آپ فوری طور پر فلاں نمبر پر کال کریں تاکہ آپ کو انعام کی وصُولی کا طریقہ کار سمجھایا جا سکے۔ میں نے تمام بات سننے کے بعد ان سے سوال کیا ... Read More »

میرا صحافتی سفر تحر یر :عبدالر حمن شاد

Abdul Rehman

     14اگست یوم آزادی کے موقع پر ایک شاندار تقریب جو ہفت روزہ آزادی کی سالگرہ کے سلسلے میں منعقد کی گئی تھی جو تلہ گنگ شہرمیں بننے والے یورپین طرز کے نئے ہوٹل علی سردار کے وسیع ہال میں داخل ہوا تو اسٹیج پر بیٹھے معروف صحافی ریاض انجم ،یاسر ملک ،عامر ملک ،لیاقت اعوان ،کامران سلیم اور دیگر ... Read More »

رام کہا نیا ں۔۔بلد یا تی انتخا بات تحر یر ۔ محسن قیو م شیخ

Mohsin Qayyum

محترم قارئےن آسلام علےکم !کافی دن سے عوام سے رابطہ منقطع رہاجس پر آپ سے معذرت خواہ ہوں ،پچھلے کئی ماہ سے ممبران اسمبلی عوام کو ضلع تلہ گنگ کا جو لولی پاپ دے رہے ہےں وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہےں ےہ ہماری بدقسمتی ہے کہ ممبران اسمبلی ابھی تک وزےر اعظم سے ان کے وعدے پر عمل درامد ... Read More »

میرے شہر ٹہی کی بگڑ تی صورت حال تحریر : اشفاق حسین ٹہی

Ashfaq pic

             محترم قارئین ! تلہ گنگ کا مو ضع ٹہی حلقہ این اے اکسٹھ کا کثیر الووٹ علاقہ ہے ۔ اس وقت ن لیگ کا گڑھ بنا ہوا ہے ۔ اگر تھوڑا سا وقت پیچھے جا یا جا ئے تو موضع ٹہی پیپلز پارٹی کا بھی گڑھ رہا ہے اور ابھی بھی پی پی پی کے جیا لے موضع ٹہی ... Read More »