کالم

منصور حیات ٹمن کا غروب ہو تا سیا سی سورج تحر یر :محمد نو ید الحسن دڑوٹ

Naveed Darot

بلدےاتی انتخابات اور بنتے ،ٹوٹتے اتحاد منصورحےات ٹمن کا غروب ہوتا سےاسی سورج بےن الصوبائی روڈ کی ابتر صورتحال اور حکومتی بے حسی کی انتہائ! قارئےن محترم ! بلدےاتی انتخابات کے حوالے سے تاحال اےک گومگوکی کفےت کا ساےہ موجود ہے ۔تاہم آمدہ بلدےاتی انتخابات کے شےڈول کا اعلان ہو تے ہی تحصےل تلہ گنگ اور لاوہ مےں سےاسی سرگرمےوں ... Read More »

دیتے ہیں دھوکا یہ بازی گر کُھلا تحریر : ذیڈ اے زبیری

Z Zubairi

کل میرے ایک دوست میرے پاس مشورے کے لیئے آئے۔ موصوف کہنے لگے میرے موبائیل پر ایک کال آئی ہے کہ آپ کا پانچ لاکھ روپے انعام نکلاہے آپ فوری طور پر فلاں نمبر پر کال کریں تاکہ آپ کو انعام کی وصُولی کا طریقہ کار سمجھایا جا سکے۔ میں نے تمام بات سننے کے بعد ان سے سوال کیا ... Read More »

میرا صحافتی سفر تحر یر :عبدالر حمن شاد

Abdul Rehman

     14اگست یوم آزادی کے موقع پر ایک شاندار تقریب جو ہفت روزہ آزادی کی سالگرہ کے سلسلے میں منعقد کی گئی تھی جو تلہ گنگ شہرمیں بننے والے یورپین طرز کے نئے ہوٹل علی سردار کے وسیع ہال میں داخل ہوا تو اسٹیج پر بیٹھے معروف صحافی ریاض انجم ،یاسر ملک ،عامر ملک ،لیاقت اعوان ،کامران سلیم اور دیگر ... Read More »

رام کہا نیا ں۔۔بلد یا تی انتخا بات تحر یر ۔ محسن قیو م شیخ

Mohsin Qayyum

محترم قارئےن آسلام علےکم !کافی دن سے عوام سے رابطہ منقطع رہاجس پر آپ سے معذرت خواہ ہوں ،پچھلے کئی ماہ سے ممبران اسمبلی عوام کو ضلع تلہ گنگ کا جو لولی پاپ دے رہے ہےں وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہےں ےہ ہماری بدقسمتی ہے کہ ممبران اسمبلی ابھی تک وزےر اعظم سے ان کے وعدے پر عمل درامد ... Read More »

میرے شہر ٹہی کی بگڑ تی صورت حال تحریر : اشفاق حسین ٹہی

Ashfaq pic

             محترم قارئین ! تلہ گنگ کا مو ضع ٹہی حلقہ این اے اکسٹھ کا کثیر الووٹ علاقہ ہے ۔ اس وقت ن لیگ کا گڑھ بنا ہوا ہے ۔ اگر تھوڑا سا وقت پیچھے جا یا جا ئے تو موضع ٹہی پیپلز پارٹی کا بھی گڑھ رہا ہے اور ابھی بھی پی پی پی کے جیا لے موضع ٹہی ... Read More »

ہم خود تراشتے ہےں منازل کی سنگ دان تحر یر :محسن قیو م شیخ

Mohsin Qayyum

ہم خود تراشتے ہےں منازل کی سنگ دان ہم وہ نہےں جن کو زمانہ بنا گےا  آج ہم سب اےک اےسے شخص کو ےار کر رہے ہےں جو خالق حقےقی سے ملنے کے بعد بھی آج بھی ضلع چکوال کی عوام اور صحافتی شعبے کےلئے اےک مشل راہ ہے کہنے کو تو وہ اےک اچھے صحافی کے ساتھ ساتھ اچھا ... Read More »

جنرل (ر)حمید گل صد یوں تجھے گلشن کی فضا یا دکر یگی تحر یر :محمد نو ید الحسن دڑوٹ

Naveed Darot

مسلم لےگ (ن) کے ملک صفدر اعوان کو ٹسا رنگ کی وضاحت ! قارئےن محترم !گزشہ روز معمول کی مصروفےات مےں مشغول تھا کہ اسی اثناءمےں مےرے دوست کےپٹن ثاقب محمود نے مجھے اطلاع دی کہ آپکے مہربان آئی اےس آئی کے سابق سربراہ جنرل حمےد گل رحلت فرماگئے ہےں ۔ےہ سنتے ہی سکتہ مےں آگےا اور مےرے دل و ... Read More »

اندھیر نگری ۔۔۔۔۔۔۔۔چوپٹ راج تحریر :ملک عا مر نواز

Malik Aamir Nawaz

          اندھیر نگری ۔۔۔۔۔۔۔۔چوپٹ راج       ٹی ایم اے کی دکانوں کی غیرقا نونی سب لیٹنگ ۔۔۔۔۔ٹی ایم او خاموش        عوامی پراپرٹی نہ حساب، نہ کتاب ،پسندیدہ افراد پر نوازشات کی بارش            محترم قارئین !میں جب سے سعودی عرب سے واپس آیا تب سے تلہ گنگ کے اندر صفا ئی اور سیوریج کے نا قص انتظامات کو دیکھ ... Read More »

تلہ گنگ دوسا ل سے آ زادی کی تقر یب کے انعقاد سے محر وم کیو ں؟ ؟۔۔۔ تحر یر : ارشد کو ٹگلہ

Arshad Kotgullah

           ملک بھر میں جشن آ زادی تقر یبا ت کا انعقاد ۔۔۔زند ہ قوم ہو نے کا ثبوت            تلہ گنگ دوسا ل سے آ زادی کی تقر یب کے انعقاد سے محر وم کیو ں؟ ؟            یو تھ ونگ کے سپا ہی اعلی عہد ید اران اور مقا می قا ئد ین پر پھٹ پڑ ے ۔۔ ... Read More »