کالم

چیلے کی دھمکی آ میز کال موصول ۔۔۔۔ق لیگ کا سور ج غروب ؟ ۔۔۔۔تحریر :قیصر سعید لاوہ

موسم کی تبدےلی کے ساتھ ہی پرندوں نے ٹھنڈے علاقوں مےں ہجرت شروع کردی ہے پرندوں کی ےہ ہجرت ہر موسم کے آغازمےں ہوتی ہے سردےوں مےںگرم علاقے کی طرف اور گرمےوں مےں ٹھنڈے علا قو ں مےں جاکر اپنا ڈ ےرہ جمالےتے ہےں بد قسمتی سے ان کا ڈےرہ ہمارے سےاستدانوں کی طرح مستقل نہےں ہوتا ۔پاکستان مےں آہستہ ... Read More »

عام انتخابات میں سر دار غلام عباس کا کردار نمایاں ہو گا ۔۔۔تحریر : شفاعت ملک

عام انتخابات کی آمدآمدہے۔ سیاسی سرگرمیاں بھی زور پکڑ رہی ہیں۔ اور تمام بڑی جماعتیں اپنی جیت کے دعوے بھی کر رہی ہیں جو کہ قابل فہم ہے۔مگر میں یہ چاہوں گاکہ اس دفعہ جیت تلہ گنگ کی ہو۔ جس کی ایک صورت تو یہ ہے کہ تلہ گنگ کے صوبائی حلقے سے تلہ گنگ کا ہی امیدوار کامیابی حاصل ... Read More »

نقطعہ نظر۔۔۔۔تحریر : شفاعت ملک

نئی مردم شماری کےمطابق ایک گھر میں تقریبا 6 افراد رہائش پذیر ہیں۔ مردم شماری اور خانہ شماری کی معلومات سے استفادہ حاصل کرکے مقامی حکومتیں بھی اپنی منصوبہ سازی کو بہتر بنا سکتی ہیں۔ بد قسمتی سے ہمارے ہاں اکثر منصوبے ضروری معلومات اور امکانیت کوجانچے بغیرشروع کردئیے جاتے ہیں۔جس سے کروڑوں روپے ضائع ہو جاتے ہیں ۔ پورے ... Read More »

پنجاب حکومت کے زیر ہدائت محکمہ سوشل ویلفیئر چکوال کی خدمات۔۔۔۔ تحریر :تابندہ امجد

ےوں تو تمام سرکاری محکمے کسی نا کسی طرح سے خدمت خلق کر رہے ہیں لیکن محکمہ سوشل ویلیئر عوام الناس کی بھلائی کے کام کرتا ہے معذور اور بے سہارا افراد کو ہنر مند بنا کر معاشرے کا مفید شہری بناکر خودکفالت کے قابل بنانا ہے۔حکومت نے بے سہاراافراد کی کفالت اور نگہداشت کے لیئے بہت سے اقدامات کیئے ... Read More »

نقطعہ نظر۔۔۔۔تحریر : شفاعت ملک

معاشرے میں بڑھتے ہوئے ہیجان کو دور کر نے کے لئے ہمیں تلہ گنگ میں کم ازکم دو لائبرریوں اور دو بڑے کھیل کے میدانوں کی اشد ضرورت ہے۔ جناح لائبریری کی بحالی کی خبریں تو آرہی ہیں جوکہ حوصلہ افزاءہیں۔ مقامی حکومت کے پاس فنڈز کی کمی ہو گی اور ان کے دائرہ اختیار میں شاید یہ کام نہ ... Read More »

اور وہ بچی دم توڑ گئی۔۔۔تحریر: نذر حسین چودھری تلہ گنگ

بچی کی حالت دیکھ کر میں تین راتوں سے سو نہیں سکا۔ہسپتال عملہ کاایک کارکن چینجی گا¶ں کے جنگل سے ملنے والی تین چار روز کی بچی حالت بتاتے ہوئے تقریبا رو پڑا تھا۔نا معلوم ظالم باپ نے بچی کو جھاڑیوں میں پھینکا تھا۔جس کے باعث اُس کے جسم پر کانٹے چھبے ہوئے تھے۔اور وہ تکلیف میں تھی۔یہ کسی نے ... Read More »

نقطعہ نظر۔۔۔تحریر : شفاعت ملک

ایک طویل عرصہ ملک سے باہر رہ کراپنے پاسپورٹ کی اہمیت کااندازہ شاید باقی لوگوں سے زیادہ ہو جاتا ہے۔ نئے پاسپورٹ انڈیکس کے مطابق جو کہ پچھلے ہفتے CNNکی زینت بنا،اس میں بتایا گیا ہے کہ جاپان اور سنگاپور دو ایسے ملک ہیں جن کے شہریوں کو180 ملکوں میں جانے کے لئے ویزہ کی ضرورت نہیں جبکہ جرمنی کے ... Read More »

حلقہ این اے اکسٹھ میں پی ٹی آئی کا مستقبل؟۔۔۔تحریر :عمران سرور

حلقہ این اے 65اور سابقہ 61میں پی ٹی آئی کا مستقبل مسلسل خطرے میں آرہا ہے اور اس کی بڑی وجہ پی ٹی آئی کے ضلعی رہنماﺅں کی ناقص پالیسیاں اور دوست دھڑوں پہ بے جا تنقید ہے۔پنجاب کے تمام حلقوں میں پی ٹی آئی، این اے اکسٹھ میں سب سے زیادہ کمزور جماعت ہے جب کہ عوامی مقبولیت کم ... Read More »