کالم

تقسیم ہند کے وقت ہندوﺅں کی مکاری (حصہ اول)۔۔۔تحر یر :میمو نہ حسین

Logo Momna

1946میں ہندوستان کا سیاسی منظر نامہ تبدیل ہونا شروع ہوگیا اور ہندوستان کے سیاسی حالات اس قدر نازک ہوگئے کہ ان کو سنبھالنا لارڈ دیول کے بس کی بات نہ رہی کیونکہ کانگرس مسلسل لارڈ دیول کے خلاف اپنی تحریک کو تیز کررہی تھی اُس کی دو بڑی وجوہات تھیں ۔۱) قائد اعظم نے لارڈ دیول کو اس بات پر ... Read More »

کاش میرا پاکستان بھی ایسا ہوتا۔۔۔تحر یر : محمدشفیق ملک

shafiq malik columnist

           کیا آ ج ہم وہ قوم نہیں بن گئے جسے نہ خوشی منانے کا دھنگ نہ کسی حادثے پہ دکھ کے اظہار کا سلیقہ ۔چودہ اگست پہ لوگ طرح طرح کے کام کرتے ہیںہر کوئی جشن آزادی مناتا ہے،جی ہاں آزادی کا جشن جبکہ ابھی تک یہ طے نہیں ہو سکا کہ آزاد ہم ہوئے یا انڈیا،ہمارا تو وجود ... Read More »

کشمیر پر اقوام متحدہ کی پاکستانی مﺅقف کی تائید۔۔۔تحریر:ممتاز حیدر

Mumtaz-Logo

مقبوضہ جموں و کشمیر کی بھارت نواز تمام اپوزیشن جماعتوں کے رہنماو¿ں نے کشمیر کی کشیدہ صورتحال کو بھارتی ناکامی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کشیدگی کا ذمہ دار پاکستان کو ٹھہرانا درست نہیں ، وادی میں پھیلی کشیدگی پر قابو نہ پایا تو کسی بڑی مصیبت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے،برہان وانی کی موت کے بعد ... Read More »

جھوٹ کی فصل۔۔۔تحر یر :پروفیسررفعت مظہر

riffat pic

     ایک افسانوی کردارشیخ چِلی ہوا کرتاتھا جو ہمیشہ دُورکی کوڑیاں لاتا ۔ لوگ اُس کی لاف زنی سے محظوظ توہوتے لیکن کبھی یقین نہ کرتے ۔ ہمارے ہاں بھی ایک ایساہی کردار پایا جاتاہے جوالیکٹرانک میڈیا کوبہت مرغوب ہے کیونکہ ایک تو وہ ہمہ وقت دستیاب ہوتاہے اوردوسرے لاف زنی میںیَدِطولیٰ رکھتاہے ۔ نام اُس کاشیخ رشیدہے جو ... Read More »

سودی نظام اور بینک کی ملازمت۔۔۔تحر یر :میمو نہ حسین

Logo Momna

کے پی کے کے اراکین اسمبلی نے سود کے خلاف بل پیش کر کے اپنے آپ کواللہ کے عذاب سے بچا لیا۔اس بل کا نام پی کے پروٹیکشن انٹرسٹ آن پرائیویٹ لون 2016ہے اس بل کا مقصد یہ ہے کہ سود جسے ناسور کا خاتمہ کیا جائے جس کے چنگل میں ہمارا معاشرہ پھنستا ہی چلا جا رہا ہے اور ... Read More »

پولیس بے دانت کا ہاتھی۔۔۔تحر یر :مبشر حسن شاہ

mubasheer hasan shah logo

پاکستان ،بلکہ الباکستان میں خیر سے مسائل کی شرح وسائل سے کا فی زیادہ ہے اورچند بڑے مسائل میں ایک مسئلہ لا اینڈ آرڈر کی صورتحال ہے جس کو ہم قانون کی عملداری کہا کرتے ہیں کتابوں میں ۔ عملی طور پر جس طرح قانون حرکت میں آتا ہے اس کی مثال ایسے شخص کی سی ہے جس سے ایک ... Read More »

کےا ہم آزادہیں۔۔۔۔؟۔۔۔تحر یر :راجہ عدےل جعفری

Column Logo

ماناکہ شادی بیاہ کی طرح قومی ایام کودھوم دھام سے منانا غیرت مندقوموں کاکام ہے لیکن چودہ اگست کادن قریب آتے ہی نہ جانے کیوں ذہن میں یہ سوال ابھرنے لگتا ہے کہ کیاواقعی ہم آزاد اورچودہ اگست کودھوم دھام سے منانے کے قابل ہیں۔۔؟ثمر ان کوملتا ہے جومحنت کرتا ہے۔۔فصل وہ لوگ کاٹتے جوبوتے ہیں۔۔دیہاڑی ان کوملتی ہے جودن ... Read More »

نقطعہ نظر۔۔۔تحریر : شفاعت ملک

Shaffaat Malik

جنوبی امریکہ کے ملک پیرو کے 70سالہ سربراہ مملکت نے کابینہ کی ملاقات سے پہلے کابینہ کے ساتھ ملکر ورزش کر نے کا معمول بنالیا ہے ان کا ماننا ہے کہ بہتر فیصلے کر نے کے لئے صحت مندذہن کاہونا ضروری ہے اور صحت مند ذہن کسی صحت مند جسم میں ہی ہو سکتا ۔ وہ شاید اپنے عمل سے ... Read More »

اصلاح ہو تو کیسے ۔۔۔تحریر : مسزجمشیدخاکوانی

Mrs jamshaed

                         ایک معروف میگزین میں جہیز سے متعلق مضمون چھپا ہوا تھا جس میں تجاویز دی گئی تھیں کہ ہر شہر ہر قصبے ہر محلے میں ایسی تحقیقاتی کمیٹیاں بنائی جائیں جس کے سربراہ دیانت دار اور با اعتماد سرکاری افسر ہوں (اس سے بڑا لطیفہ کوئی نہیں)یہ کمیٹیاں محلے شہروں اور قصبوں میں ہونے والی شادیوں کے اخراجات سے ... Read More »

آج یومِ آزادی ہے۔۔۔تحر یر :پروفیسررفعت مظہر

riffat pic

    جب بھی 14 اگست کا سورج طلوع ہوتاہے ، جانے کیوں مجھے ڈھاکہ کے پلٹن میدان کی وہ ٹھنڈی دھوپ یاد آجاتی ہے جب مغرورومتکبر جنرل اروڑا نے سرِعام ہماری عظمتوں کونیلام کیا اوروہ جرّی جوان جو کل بھی ہمارافخر تھے اورآج بھی ہیں ، سَر جھکائے بے بسی کی تصویر بنے نظرآئے۔بلندی ایسی کہ ایک مردِ جرّی ، ... Read More »