کالم

تلہ گنگ شہر مسائل کا گڑھ ۔۔۔منتخب ممبران خاموش ۔۔۔تحریر :شفاعت ملک

shafat-awan

تلہ گنگ مسائلستان بننے کی طرف بڑی تیزی سے گامزن ہے۔ بغیر منصوبہ بندی کے وجہ سے شہر کا جغرافیہ بدل رہا ہے۔ ہر طرف عمارات کی تعمیر ہو رہی ہے اور اس کے ذمہ دار ادارہ کی طرف سے کسی منصوبہ بندی کی نہ ہی کوشش کی جارہی ہے اور نہ ہی ان کو ادارک ہے کہ آنیوالے سالوں ... Read More »

”پنجاب میں نو جوانوں کو روزگار کی فراہمی کیلئے حکو متی اقدامات“۔۔۔تحریر :تنویر خالد

hand logo

شہر یوں کو با عزت روزگارکے مواقع فراہم کر نا ہر ریاست کی بنیادی ذمے داری ہو تی ہے بالخصوص نو جوانو ں کو بامقصد زندگی گزارنے اور معاشرے کا کارآمد رُکن بنا نے کیلئے مواقع اور وسائل فرا ہم کر نا کسی بھی حکو مت کی ترجیحات میں شامل ہو تا ہے ۔کسی بھی ملک صوبے یا علا قہ ... Read More »

چھٹی سالانہ ختم نبوت کانفرنس پچنند۔۔۔تحریر :محبوب حسین جراح

عقیدہ ختم نبوت امت مسلمہ کا بنیادی اور اجماعی عقیدہ ہے ۔جس پر امت مسلمہ کی وحدت اور بقاءکا دارومدار ہے اس لئے نبی بدل جانے سے نہ صرف وفاداری کا مرکز تبدیل ہو جاتا ہے بلکہ امت کا تسلسل اور اس کی وحدت کا مرکز بھی تبدیل ہو جاتا ہے اس لئے اللہ تعالیٰ نے حضور ﷺ کی نبوت ... Read More »

ویلنٹائن محبت نہیں۔۔۔تحر یر :نمرہ ملک

nimar malik

اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جو زندگی کے ہر شعبے میںمیانہ روی کا درس دیتا ہے،ہمارا دین محبت کا دین ہے،بھلائی اور امن کا دین ہے بلکہ آسان لفظوں میں آسان ترین زندگی گزارنے کا بہترین فارمولہ ہے۔اسلام زندگی کے ہر شعبے اور ہر رشتے میں محبت کا داعی ہے مگر ہم پاکستانی لوگ بھی اب اغیار کی دیکھا ... Read More »

ماورائے عدالت قتل۔ انصاف کب ملے گا ؟۔۔۔تحریر : حلیم عادل شیخ

pic haleem adil Sheikh (1)

جب کوئی حکومتی ادارہ غیر قانونی انداز میں اقدام قتل کرے تو اسے ماورا عدالت قتل کہا جاتا ہے مگر جب تمام ثبوتوں کے باوجود کسی بے گناہ کو پھنسادیا جائے اور اصل مجرم کو رہا کردیا جائے تو پھر اسے کیا نام دیا جاسکتا ہے ؟کیا یہ بات بتانے کی ضرورت ہے؟ کہ جب ایک بے گناہ کو ناکردہ ... Read More »

توہین کا دائرہ کار ۔۔۔تحریر :پروفیسررفعت مظہر

riffat pic

ہم نے تو یہ سنا تھا کہ ججز خود نہیں بولتے، اُن کے فیصلے بولتے ہیںلیکن اب تو ماشاءاللہ ججز بھی بولتے اور خوب بولتے ہیں۔ ”با بارحمت“ عصائے عدل اُٹھائے لوگوں کو سیدھا کرنے کے لیے میدانِ عمل میں ہیں۔ ہر روز کوئی نہ کوئی اَزخود نوٹس لیا جا رہا ہے جس کی بنا پر ادارے بھی متحرک ہوچکے۔ ... Read More »

نقطعہ نظر۔۔۔تحریر : شفاعت ملک

shafat-awan

تجاوزات کا معاملہ ایک عرصے سے میر ے کالموں کا بنیادی موزوںرہا ہے۔ ایک سابقہ صاحب بہادر کے دور میں میرے نقطعہ نظر سے کافی احباب ناراض بھی رہے اور اختلاف بھی کیا۔ مگر میں اب بھی اس نام نہاد تجاوازات آپریشن کے خلاف ہوں اور سمجھتا ہوں کہ اس آپریشن کی بدولت تلہ گنگ کی تباہی ہوئی اور جس ... Read More »

زینب کوفے میں ہے۔۔۔تحریر:نمرہ ملک

nimar malik

اس نے جب اسے گلے لگا کے رخصت کیا ہوگا تو زینب نے کئی فرمائشیں کی ہونگی،ماما!میری چابی والی گڑیا لاناجب واپس آنا،میرے لیے بھی ننھے سے کنکر چن کر دعائیں پڑھنا جیسے میں یہاں آپ کی تسبیح دیکھ کے پڑھتی ہوں،ماما!میرے لیے بھی بہت سی فراکیں لانا جو میں پہنوں تو پتنگ بن کے اڑتی نظر آﺅں،ڈھیر ساری چاکلیٹس ... Read More »

مولانا طاہرالقادری پھر پاکستانی یاترا پر۔۔۔تحریر : پروفیسرمظہر

column logo

کینیڈین مجمع باز اپنے غیرملکی آقاو¿ں کے حکم پرایک دفعہ پھر پاکستان یاترا پر ہیں۔ اب کی بار یوں محسوس ہوتا تھا کہ جیسے سانحہ ماڈل ٹاو¿ن کا بم ”سلطنتِ شریفیہ“ کو تہس نہس کر دے گا کیونکہ چالیس اپوزیشن جماعتیں اپنی اپنی ڈفلیاں اُٹھائے مولانا کے ہمراہ تھیں۔ بزرجمہر 17 جنوری 2018ءکی احتجاجی ریلی پر نظریں جمائے بیٹھے تھے۔ ... Read More »

میں اپنی مریم جلاتا ہوں ،تم اپنی زینب جلادو!۔۔۔۔تحریر :محبوب حسین جراح

OLYMPUS DIGITAL CAMERA

کہاجاتاہے کہ ظلم کامعاشرہ قائم رہ سکتاہے پرناانصافی پرکوئی معاشرہ قائم نہیں رہ سکتا۔انصاف کسی ایک گروہ،ملک یاکسی ایک قوم کی ضرورت یاخواہش نہیں بلکہ کائنات کے تمام ملکوں،معاشروں،تہذیبوں،مذہبوں،فرقوں،قبلیوں کی بنیادی اورفطری ضرورت ہے۔عدل وانصاف صحت مند انسانی معاشرے کیلئے آکسیجن جیسی اہمیت رکھتے ہیں۔دنیابھر میں خاص طورپرجمہوری ریاستوں میں عوام الناس کی جان ومال،عزت وآبروکاتحفظ اورانصاف فراہم کرنا حکمرانوں ... Read More »