کالم

عبدِ جہالت ، اِبنِ حماقت۔۔۔تحر یر :پروفیسررفعت مظہر

riffat pic

        شوریدہ سَری کبھی معقولیت کی راہ نہیں اپناتی اور اگر اِس میں نرگسیت بھی شامل ہو جائے تو پھر فرعون ، شداد اور نمرود ہی پیدا ہوا کرتے ہیں ۔ ایسے لوگ اپنے آپ کو خواہشات کے زنداں میں قید کر لیتے ہیں اور پھروہیں دَم توڑ دیتے ہیں۔ خلیل جبران نے کہا ”ایسے لوگ کھیتوں پر اُس ... Read More »

شفاف کرسٹل کی جوتی اور گدلا پانی۔۔۔تحر یر :مسز جمشید خاکوانی

Mrs jamshaed

میاں نواز شریف کا دوسرا دور حکومت تھا تب بھی میاں صاحب کی کسان دشمن پالیسیوں کی وجہ سے کاشتکار سخت پریشانی کا شکار تھے مجھے ٹھیک سے یاد نہیں غالباً کھاد کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا بحر حال انہی دنوں کی بات ہے ہم صادق آباد سے آگے سنجرپور کی طرف جا رہے تھے اچانک سڑک پر ایک ... Read More »

سیاسی حرارت عروج پر۔۔۔۔تحر یر :پروفیسر رفعت مظہر

riffat pic

        جوں جوں پاناما پیپرز کیس سپریم کورٹ میں آگے بڑھ رہا ہے ، سیاسی درجہ حرارت اپنے عروج پر پہنچتا جا رہا ہے ۔ جونہی سماعت ختم ہوتی ہے ، عدالت کے باہر عدالت لگ جاتی ہے اور وہاں جو زبان استعمال کی جاتی ہے ، اُسے غیرپارلیمانی کہنا بھی شاید درست نہ ہو کیونکہ بازاری زبان اور ... Read More »

نقطعہ نظر۔۔۔تحریر : شفاعت ملک

shafat-awan

موجودہ دور میں فضائی آلودگی د نیا کے چند بڑے مسائل میں سے ایک ہے۔ جس سے بے شمار خطرناک بیماریاں جنم لے رہی ہیں اور ان پر دنیا کا کھربوں ڈالر خرچ ہو نے کے باوجود کوئی حل نکلتا نظر نہیں آتا۔ فضائی آلودگی اور موسمیاتی تبدیلیوں سے بچاﺅ کا واحد حل درختوں میں ہے۔ دنیا میں تقریبا4کھرب درخت ... Read More »

آسان شکاراور موت کی سزا ۔۔۔تحر یر :مسز جمشید خاکوانی

Mrs jamshaed

           میں گاڑی میں بیٹھی تھی جب میں نے ایک بوڑھی بھکارن کو ایک گاڑی میں بیٹھے شخص سے باتیں کرتے دیکھا وہ کافی دیر سے کھڑی تھی میں سوچنے لگی کتنی دیر سے وہ مانگ رہی ہے شائد وہ بھیک دینا نہیں چاہ رہا اچانک وہ مجھے اپنی طرف آتی دکھائی دی چلو اب میرے سر پہ آ رہی ... Read More »

فیصلہ ہونے دیں۔۔۔تحر یر :پروفیسررفعت مظہر

riffat pic

        قصوری سونامیوں نے تاریخ دہراتے ہوئے ایک دفعہ پھر کپتان کے خطاب کے بعد خوب ہلّا گُلّا کیا ، خواتین سے بدتمیزی اور چھیڑ خوانی کی اور حسبِ سابق کرسیاں بھی اٹھا کر لے گئے ۔ یہ پتہ نہیں چل سکا کہ اِس بار بھی کرسیاں خورشید محمود قصوری نے خریدی تھیں یا کسی اور کو یہ نقصان ... Read More »

ابھی کچھ لوگ باقی ہیں۔۔۔تحر یر :مسز جمشید خاکوانی

Mrs jamshaed

                       پاکستان کے صنعتی مرکز فیصل آباد کے بازاروں میں یوں تو ہزاروں رکشہ ڈرئیور مل جاتے ہیں لیکن ان میں ایک محمد فیاض نامی ڈرئیور انوکھی شخصیت کے مالک ہیں فیاض اپنے لوڈ رکشے پر تاجروں کا کپڑا ہی ایک مارکیٹ سے دوسری جگہ منتقل نہیں کرتے بلکہ اپنے گاہکوں کو زندگی کے مختلف پہلووں اور ان سے جڑے ... Read More »

نقطعہ نظر۔۔۔تحریر : شفاعت ملک

shafat-awan

معاشرے میں بڑھتے ہوئے ہیجان کو دور کر نے کے لئے ہمیں تلہ گنگ میں کم ازکم دو لائبرریوں اور دو بڑے کھیل کے میدانوں کی اشد ضرورت ہے۔ جناح لائبریری کی بحالی کی خبریں تو آرہی ہیں جوکہ حوصلہ افزاءہیں۔ مقامی حکومت کے پاس فنڈز کی کمی ہو گی اور ان کے دائرہ اختیار میں شاید یہ کام نہ ... Read More »

اِنکشافات کا مینابازار۔۔۔تحر یر :پروفیسررفعت مظہر

riffat pic

        جب سے پاناما ہنگامہ شروع ہوا ہے ، یوں محسوس ہوتا ہے جیسے انکشافات کا مینابازار سجا ہو۔ ہر روز جھوٹ کی آڑھت سجائی اور الزامات کی بارش برسائی جاتی ہے ۔دراصل ہمیں عدالتیں لگانے کا شوق ہی بہت ہے۔ پاناما لیکس میں بھی جگہ جگہ عدالتیں کھُلی ہیں ۔ ایک ”اصلی تے وَڈی“ عدالت سپریم کورٹ کے ... Read More »

وزیر اعظم پاکستان کا وفا قی دارلحکو مت میں تعلیمی سہولیات کی فراہمی کا اعلان ؟۔۔۔تحر یر :نوید ستی

logo naveed satti

قارئین کرام جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ گز شتہ ہفتے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف صاحب نے وفاقی دارلحکومت اسلام آبا د کے تمام سکولوں کو اپ گریڈ کرنے اور150 بسوں کی فراہمی کا ایک بڑا اعلان کیا جس سے اسلام آبا د میں زیر تعلیم طلبا ءو طا لبا ت اور انکے والدین کویقینا خو شی ... Read More »