کالم

تبدیلی سرکار کی تبدیلی اور پتہ نہیں ۔۔۔تحریر : شفیق ملک

shafiqmalikckl@yahoo.com سابقہ ستر سالوں کی لوٹ مار کے بعد ملک میں بسنے والوں کو کنٹینر پر بسنے والوں نے وہ وہ شاندار خواب دکھائے ایک دنیا حیران ہو گئی، کہا گیاکہ ایک بار ہمیں اقتدار کے ایوانوں میں گھسیڑو پھر دیکھنا کہ ہم کیا کرتے ہیں ،ملک کو نوچ کر کھا جانے والوںکوہم نے ادھیڑکر نہ رکھ دیا تو کہنا،قوم ... Read More »

پارک کو تالے لگ گئے۔۔۔تحریر :شفاعت ملک

ایک مدت سے تلہ گنگ کے باسی، بچوں اور خواتین کے لئے مختص پارک کے کھلنے کے منتظر ہیں۔ لاکھوں روپے حکومتی خزانے سے نکل کر من پسند ٹھکیداروں کی جیب میں جا چکے ہیںمگر پارک کے تالے نہ کھل سکے۔پارک کے باہر غیر قانونی ٹیکسی سٹینڈ بھی مقامی انتظامیہ کا ایک عرصہ سے منہ چڑ ا رہا ہے۔ پارک ... Read More »

نقطعہ نظر۔۔۔تحریر : شفاعت ملک

معاشرے میں بڑھتے ہوئے ہیجان کو دور کر نے کے لئے ہمیں تلہ گنگ میں کم ازکم دو لائبرریوں اور دو بڑے کھیل کے میدانوں کی اشد ضرورت ہے۔ جناح لائبریری کی بحالی کی خبریں تو آرہی ہیں جوکہ حوصلہ افزاءہیں۔ مقامی حکومت کے پاس فنڈز کی کمی ہو گی اور ان کے دائرہ اختیار میں شاید یہ کام نہ ... Read More »

فرزند تلہ گنگ کی کاوشیں، وزیر صحت کا دورہ اور تلہ گنگ کا مستقبل ۔۔۔تحریر :محبوب حسین جراح

طویل ترین غیر حاضری کے بعد قارئین محترم حاضر خدمت ہوا غیر حاضری کی وجہ کئی دوست احباب نے پوچھی وجہ کوئی خاص نہیں تھی ملک سیاسی اور سیاستدانوں کے رویئے کی وجہ سے بہتر یہی سمجھا کہ ابھی کالم لکھنا بے سود ہے کیونکہ کسی سیاسی جماعت یا کسی سیاسی رہنماءکے بارے میں تجزیہ کریں تو وہ جماعت یا ... Read More »

الوجود کا بڑھتا ہو ا وجود۔۔۔تحریر : شفیق ملک

shafiqmalikckl@yahoo.com اگر کسی نے محبت پیار،اخوت،یگانگنت،رواداری،اتحاد اتفاق،ادب احترام ایک دوسرے کا لحاظ اور بھائی چارہ دیکھنا ہو تو لازم ہے کہ ضلع بھر کی سب سے بڑی تنظیم الوجود کو دیکھے یہ تنظیم کیا ایک ایسا گلدستہ ہے جس میں شامل ہر پھول کی خوشبو نرالی اور انداز جداگانہ ہے ،نہ کوئی چھوٹا ہے نہ بڑا ،نہ کوئی جاہل ہے ... Read More »

انتظامیہ ناکام ۔۔۔بے ہنگم ٹریفک کاراج۔تحریر : شفاعت ملک

تلہ گنگ شہر میں باقی مسائل کے ساتھ ساتھ ٹریفک کے مسائل میں بے پناہ اضافہ دیکھنے میںآرہاہے۔ نادرا آفس سے لیکر صدیق آباد چوک تک سڑک کے دونوں اطراف میں بے ہنگم پارکنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنادی ہے۔ٹریفک پولیس کی عدم موجودگی، ریڑھیوں اور ٹھیلوں کی بہتات حکومتی عدم دلچسپی کا ثبوت ہے۔ کچھ سال پہلے ایک ... Read More »

میونسپل کمیٹی ذمہ داریاں نبھانے میں تاحال ناکام۔۔۔تحریر :شفاعت ملک

سب اچھا ہو گا ، مسائل ختم ہوں گے اور تلہ گنگ ماڈل شہر بنے گا ایسے خواب دکھائے گئے تھے۔ مقامی حکومت کو بنے ایک عرصہ ہو چلا مگرمعاملات جوں کے توں ہی چل رہے ہیں۔ شہر جیسا تاریک تھا ویسا ہی ہے۔ گلیوں نالیوںکی صورتحال میں کوئی تبدیلی نہیں۔تجاوزات کا راج پہلے بھی تھا اور آج بھی ہے۔ ... Read More »

تلہ گنگ مسائل کی آ ماجگاہ۔۔۔تحریر: شفاعت ملک

ٹریفک حادثات کی تعداد میں آئے دن اضافہ دیکھا جا سکتا ہے۔ جس کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں مگر بنیادی وجہ سڑکوں کی خراب صورتحال ہے۔ بین الصوبائی شاہراہ کی خراب صورتحال کے ساتھ ساتھ شہر کی مرکزی شاہراہ چند سالوں سے ایک سابقہ صاحب بہادر کے کارناموں کی بدولت خراب ترین شکل میں موجود ہے۔شہر کی ایک اہم ... Read More »

تلہ گنگ کے نوجوان گراﺅنڈ سے محروم ۔۔۔تحریر : شفاعت ملک

کھیلوں کی سہولیات کی کمی کارونا تو ایک عرصے سے رویا جا رہا ہے مگر ارباب اختیار کا اس طرف توجہ نہ دینا کوئی نئی بات نہیں۔ ہمارے ہاں ایک وقت میں کرکٹ، ہاکی،فٹ بال کے بہترین کھلاڑی ہوا کرتے تھے۔ سہولیات اس وقت بھی نہ ہونے کے برابر تھیں مگر نوجوانوں کاکھیل کے میدانوں کی طرف رجحا ن بھی ... Read More »

اک شام شعراءکے ساتھ۔۔۔تحریر :نمرہ ملک

عالمی ادب اکادمی کلر کہار کے زیر اہتمام گرینڈ امپیرئیل ہوٹل کلر کہار میں کل پاکستان مشاعرہ ہوا جس میں نامور شعراءنے شرکت کی۔نو نومبر کو ہونے والا یہ مشاعرہ اس لحاظ سے بھی کامیاب تھا کہ اس میں علاقائی سطح کے علاوہ قومی سطح کے بہت سے نامور شعراءنے شرکت کی۔معروف شاعر شہزاد نیر اس مشاعرے کے مہمان خصوصی ... Read More »