پولیس کے فرسودہ نظام پر ایک تحریر پڑھنے کو ملی بظاہر یہ دو دوستوں کے درمیان ایک مکالمہ تھا لیکن میرے لیئے معلومات کا ایک خزانہ تھا اگر واقعی پولیس میں ایسا ہی چلتا ہے تو پھر مجرم کون ہے؟ آخر ہماری پولیس خاص طور پر پنجاب پولیس اتنی بدنام کیوں ہے ؟رشوت کیوں لیتی ہے؟ظلم کیوں کرتی ہے؟ وقوعہ ... Read More »
کالم
واہ ! کیا بات ہے اعلیٰ عدلیہ کے فیصلے کی۔۔۔تحریر :پروفیسررفعت مظہر
سپریم کورٹ کے تین رُکنی بنچ نے پونے تین سو دِنوں کی تلاشِ بسیار کے بعد بالآخر میاں نوازشریف کو نا اہل قرار دے ہی دیا ۔ خلیل جبران نے کہا تھا ”جب میرا پیالہ آدھا بھرا ہوا تھا تو میں مسلسل چیختا رہا لیکن جب سارا خالی ہو گیا تو مجھے قرار آگیا“۔ یہی حال نوازلیگ کا ہے ... Read More »
تلہ گنگ نئے نویلے افسروں کی تجربہ گا ہ ۔۔۔تحریر : شفاعت ملک
نئے صاحب بہادر کی تقرری ہوگئی۔گزشتہ کئی سالوں سے تلہ گنگ میں نئے نویلے افسروں کی تقرری ایک معمول کی بات ہو گئی ہے۔ شاید ہمارا علاقہ افسروں کی تربیت گاہ بنتا جا رہاہے یا تجربہ گاہ بنتا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے ہمارا تجربہ سابق اے سی تنویر الرحمن صاحب کی شکل میں اچھا رہا اور کئی افسران ... Read More »
پریشان نہ تھی،میں ول آساں۔۔۔تحریر :نمرہ ملک
سڑک پہ چلتے،ےا گاڑی میں بیٹھے اکثر پاس سے گزرتی گاڑیوں ،ٹرکوں،رکشوں اور کاروں پہ لکھے جملے نہ صرف آپ کا سفر آسان بنا دیتے ہیں بلکہ کبھی کبھی تو پریشان حال بندے کو ہنسنے پہ بھی مجبور کر دیتے ہیں۔مختلف گاڑیوں پہ لکھے ےہ جملے ہماری قوم کے زندہ دل ہونے کےساتھ ساتھ حقیقت پسند ہونے کا بھی ثبوت ... Read More »
سفرحجاز مقدس ، پاکستانی گداگری۔۔۔۔۔حافظ عمار یاسر کا لنگرمحمدی ﷺ۔۔۔تحریر :ڈاکٹر محبوب حسین جراح
پچھلے سال کی طرح اس سال بھی اللہ کے فضل و کرم سے رمضان المبارک میں فیملی کے ساتھ اللہ کے گھرکی اور حضورﷺ کے روضے اقدس کی زیارت نصیب ہوئی۔ پچھلے سال کی نسبت اس سال زائرین کی بہت بڑی تعداد عمرہ اور اعتکاف کے لئے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں موجود تھی ۔لاکھوںعاشقانِ رسول ﷺ نے رمضان ... Read More »
میڈیا کی چاندی۔۔۔تحریر :پروفیسررفعت مظہر
میاں نوازشریف صاحب کی بدولت آجکل الیکٹرانک میڈیا کی ”مَوجیں ہی مَوجیں“ ہیں۔ پہلے اُنہوں نے خود ہی احتساب کا نعرہ لگایا اور اب کہتے ہیں کہ یہ احتساب نہیں ،استحصال ہو رہا ہے۔ کیا اُنہیں پہلے نہیں معلوم تھا کہ پاکستان میں تو عشروں سے ایسا ہی ہوتا چلا آرہا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ ایک اور ”نظریہ¿ ... Read More »
شیخ عامر رشید مر حوم کی یاد میں۔۔۔تحریر : شفاعت ملک
پچھلے ہفتے شیخ عامر رشید صاحب کے انتقال کی خبر نے ہلا کررکھ دیا۔ شیخ صاحب ایک انتہائی قابل استاد ہونے کے ساتھ ساتھ کرکٹ کے بہت اعلی کھلاڑی تھے۔ میں اپنے آپ کو ان لوگوں میں شمار کرتا ہوں جو یہ دعوی کر سکتے ہیں کہ وہ شیخ صاحب کو اچھے سے جانتے تھے۔ میرا ان سے رشتہ ایک ... Read More »
جے آئی ٹی پر جوابی وار۔۔۔تحریر :پروفیسرمظہر
17 جولائی کوجے آئی ٹی کی رپورٹ پر سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے سماعت شروع کر دی ۔سماعت کے آغاز پر ہی شریف فیملی نے اِس رپورٹ کو چیلنج کر دیا جس پر دلائل 18 جولائی کو شروع ہوں گے ۔پہلے دِن کی کارروائی میں وقفے کے دوران اور سماعت کے خاتمے پر سپریم کورٹ کے باہر ... Read More »
جے آئی ٹی بننے پر مٹھائیاں بانٹنے والے ۔۔۔تحریر :مسزجمشید خاکوانی
عراقی سفیر نے انکشاف کیا ہے کہ عراق میں داعش کو شکست دینے میں پاکستانی انٹیلی جنس نے بہت اہم کردار ادا کیا ہے ان کی طرف سے یہ آئی ایس آئی کو خراج تحسین ہے ایک طرف جہاں دوسرے ممالک ایجینسی کی کارکردگی کو سراہ رہے ہیں اور اس کو دنیا کی نمبر ون ایجنسی قرار دیتے ہیں ... Read More »
اپنی اپنی ڈَفلی ، اپنا اپنا راگ۔۔۔تحریر :پروفیسررفعت مظہر
14 جولائی کو اپوزیشن جماعتوں کا میاں نوازشریف کے خلاف ہنگامہ خیز” اکٹھ“ ہوا ۔ یہ اکٹھ ہنگامہ خیز اِس لیے تھا کہ اجلاس میں شامل ہر جماعت اپنی اپنی بات کرتی نظر آئی ۔ حتیٰ کہ اجلاس کے اختتام پر میڈیا کے سامنے روسٹرم پر پہلے آنے کے لیے سبھی ایک دوسرے کو کہنیاں مارتے نظر آئے۔ہم سمجھتے ... Read More »