کالم

تلہ گنگ مسائل کی دلدل میں ۔۔۔نما ئندے غائب۔تحریر : شفاعت ملک

shafat-awan

تلہ گنگ میں بڑھتی ہو ئی آبادی سے مسائل میں بہت تیزی سے اضافہ ہو رہاہے۔ منصبوبہ بندی کا نہ ہونا اور متعلقہ اداروںکے کام نہ کرنے کی عادت سے حالات تیزی سے بگڑتے جا رہے ہیں۔ نئی آبادیاں بن رہی ہیںنقشے دھڑادھڑ منظور کئے جارہے ہیں۔ان جگہوں پر بنیادی ضرورتوں کی فراہمی کیسے کی جائے گی۔گلیوں نالیوں کی تعمیر ... Read More »

انسان درندے کیوں بن جاتے ہیں ۔۔۔تحریر :مسزجمشید خاکوانی

Mrs jamshaed

وہ شخص بڑے اطمنان اور مزے سے اپنے جرم کی کہانی بیان کر رہا تھا اس کے ہاتھوں میں ہتھکڑی لگی تھی ایک سپاہی ہتھ کڑی پکڑے قریب ہی موجود تھا شائد اینکر کے اصرار پر اسے لایا گیا تھا اینکر اس سے پہلے مقتول بچے کے والدین اور بہن کی زبانی بیان بھی ریکارڈ کر چکا تھا اب وہ ... Read More »

بدلتے موسم ۔۔۔تحریر :پروفیسررفعت مظہر

riffat pic

خزاں کے بعد بہارکا آنا قانونِ فطرت مگر (خاکم بدہن) وطنِ عزیز سے شاید بہاریں روٹھ چکیں۔ ہر طرف دَم توڑتی اُمیدوںکے برہنہ پیڑ اور چٹیل میدان، کہیں سبزہ نہیں، ہریالی نہیں، اگر ہے تو فقط اُمیدِ فردا۔ رَہزنوں سے کیا گِلہ کہ ہمیں تو رَہبروں نے لُوٹا۔ آصف زرداری نے جذباتی ماحول میں ”پاکستان کھپے“ کا نعرہ لگایاتو قوم ... Read More »

کشمیر ،پاکستان کی شہ رگ ایک ادھورا خواب۔۔۔تحریر:تابندہ امجد ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن

tabinda amjad

مقبوضہ کشمیر پر بھارت کا غاصبانہ تسلط 1947کو شروع ہوا جو 71 برس بیت جانے کے بعد بھی جوں کا توں ہے ۔ےہ المےہ اپنے جلو میں مسلمانان کشمیر کے لیے مصائب کا جو طوفان لے کر آےا اس کی دلگداز روداد کے ذکر سے پہلے ہندﺅ سامراج کی ذہنےت کو سمجھنا ضروری ہے۔ہندوﺅں کی مشہور کی مشہور کتاب ارتھ ... Read More »

ٹریفک مسائل ۔۔۔تجاوزات مافیہ ۔۔۔تحریر : شفاعت ملک

shafat-awan

ٹریفک کے مسائل روز بروز بڑھتے جا رہے ہیں۔ ٹریفک پولیس کی نفری میں کمی ایک بڑی وجہ کہی جا سکتی ہے مگر اس کے ساتھ ساتھ غلط پارکنگ ،تجاوزات اور سڑک کے اطراف میںتعمیراتی سامان کے ڈھیر بھی اپنا کردار ادا کرتے ہیں۔ تلہ گنگ میں اکثر جگہوں پر تعمیراتی سامان کے ڈھیر ہفتوں تک موجود رہتے ہیں جس ... Read More »

تلہ گنگ منتخب نمائندوں کی تو جہ کا منتظر ۔۔۔تحریر :شفاعت ملک

shafat-awan

وزیراعظم صاحب کی صاف اور سر سبز پاکستان مہم کا سن کر آج سے18 سال پہلے سپرنگ فیلڈ کمپیوٹرز کی Think clean live cleanکی مہم یاد آگئی ۔ جس میں شہر کے دانشوروں کے ساتھ ملکر اس ادارے نے ایک آگاہی مہم چلائی تھی۔جس میںبعد ازاں اس وقت کے بلدیہ کے ایڈمنسٹریٹر صاحب نے بھی بھرپور شمولیت کی تھی۔ مقامی ... Read More »

تجاوزات آ پر یشن ۔۔۔تحریر : شفاعت ملک

shafat-awan

چندسال پہلے تلہ گنگ میں پختہ تجاوزات کے خلاف ایک صاحب بہادر کی طرف سے آپریشن کیا گیا۔ جس کے طریقہ کار سے میں نے اس وقت اپنی تحریروں میں کھل کر اختلاف کیا ۔میرا اختلاف طریقہ کار کے خلاف تھا مگر اصولی طورپر تجاوزات کے خلاف سب ہی ہیں چاہے وہ پختہ ہوں یا عارضی بنیادوں پر۔ تجاوزات کاجن ... Read More »

چوہدری سالک حسین کو ایڈوانس مبارک باد۔تحریر : شفاعت ملک

shafat-awan

ہمارے ہاں ٹی وی ٹاک شوز معلومات یا آگاہی سے زیادہ انٹرٹینمنٹ کے لئے دیکھے جاتے ہیں اور اس کا ثبوت ان شوز کی ریٹنگ سے لگایا جا سکتا ہے۔ اکثر اینکرز کااپنا ایک نقطعہ نظر ہوتا ہے جو کہ ہونا بھی چاہیئے مگر مہمانوں کو بھی اکثر اوقات اس ہی رائے سے اتفاق کرنا پڑتا ہے۔ ورنہ ان کے ... Read More »

تلہ گنگ شہر کا امن وامان ابتر ۔۔ڈی پی او چکوال توجہ دیں۔تحریر : شفاعت ملک

shafat-awan

امن و امان کی صورتحال آئے دن بگڑتی جا رہی ہے۔ موٹر سائیکل چوری کی وارداتیں ہوں یا ڈکیتی کی، ان کی تعداد میں اضافہ ہوتا چلا جارہا ہے۔ کچھ عرصہ پہلے تک پولیس کے پاس ایک جوازہوتا تھا کہ ان کے پاس نفری کی کمی ہے مگر اب کسی حد تک اس میں بہتری آچکی ہے۔ آجکل کے دور ... Read More »

چوہدری برادران کی مقبولیت ۔۔۔ تحریر : شفاعت ملک

shafat-awan

چوہدری پرویزالہی صاحب کے پنجاب اسمبلی میںجانے کے فیصلے کے بعد قومی اسمبلی کے حلقہ 65سے چوہدری شجاعت حسین صاحب کے انتخاب لڑنے کی خبریں ہیں۔ ق لیگ نے ہمارے علاقے کی خدمت کی اس میں کوئی دوسری رائے نہیں۔ عوام نے بھی دیر سے ہی سہی مگر اس دفعہ چوہدری پرویزالہی صاحب اور حافظ عمار یاسر صاحب کی انتخابات ... Read More »