بول عوام

تلہ گنگ کی تاریخ وائس چیئر مین زاہد محمو د اعوان نے بدل ڈالی ،صفا ئی مہم دن رات جاری عوامی حلقوں کی جانب سے بھرپور پذیرائی ۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ)تلہ گنگ کی تاریخ میں پہلی بار صفا ئی مہم سنجید گی کے ساتھ دن رات جاری ،صفا ئی مہم کی نگرانی وائس چیئر مین زاہد محمود اعوا ن کر رہے ہیں ،عوامی حلقوں کی جانب سے بھرپور پذیرا ئی ۔تفصیل کے مطابق میو نسپل کمیٹی تلہ گنگ کے وائس چیئر مین زاہد محمود ... Read More »

آ ر ایچ سی لاوہ علاقہ مکینوں کیلئے درد سر بن گیا ،ڈاکٹرز اور پیرا میڈ یکل اسٹاف غائب ،ڈپٹی کمشنر چکوال اور شہر یار اعوان نو ٹس لیں۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) آ ر ایچ سی لاوہ علاقہ مکینوں کیلئے درد سر بن گیا ،اکثر اوقات ڈاکٹرز اور پیرا میڈ یکل اسٹاف غیر حاضر ،مریضوں کو بے یار مدد گار چھوڑ دیا گیا ،ڈپٹی کمشنر چکوال ڈاکٹر عمر جہا نگیر اور شہر یار اعوان نوٹس لیں ۔تفصیل کے مطابق لاوہ آ ر ایچ سی ... Read More »

تلہ گنگ ضلع کا نو ٹیفکیشن خواب میں تبد یل ،میاں محمد نواز شر یف اپنے وعدے کی پاسداری کر یں ۔تنظیموں کے عہدیداروں کا مطا لبہ

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) تلہ گنگ ضلع کے نوٹیفکیشن کامعمہ حل نہ ہو سکا ،تنظیموں وسما جی شخصیات کی کوششیں جاری ،آ ئندہ انتخابات میں عوام کی جانب سے ن لیگ کے امیدواروں کو سفید جھنڈی دکھائی جانے کا امکان ۔تفصیل کے مطابق 2013کے انتخابات میں میاں محمد نوازشر یف نے ہزاروں کے مجمے میں اعلان ... Read More »

چیئر مین حاجی ریاض اعوان کی بول تلہ گنگ کی ٹیم کے ہمراہ محلہ اعوان آ باد اور محمد آ بادکا دورہ ،مسائل کے حل کی یقین دہا نی۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ)چیئر مین حاجی ریاض اعوان اکوال کی محلہ محمد آ باد اور اعوان آ باد میں بول تلہ گنگ کی ٹیم کے ہمراہ دورہ ،عوامی مسائل پر تفصیلی بات چیت ،اسموقع پر بول تلہ گنگ کے چیف ایڈیٹر ارشد کو ٹگلہ ،چیف ایگز یکٹو ملک کبیر اعوان ، تحصیل پر یس کلب کے صدر ... Read More »

بادشاہ حکمرانوں نے عوام پر پٹرول وڈیزل کا بم گرا دیا ،شہریوں کی حال دہا ئی ،عوام کو مہنگائی کی دلدل میں نہ دھکیلا جائے ۔چیئر مین حاجی ریاض اکوال

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ )بادشاہ حکمرانوں نے عوام پر پٹرول اور ڈیزل کا ایک اور بم گرا دیا ،شہر یوں کی حال دہا ئی ،اپو زیشن رہنما بھی میدان میں آ گے ۔تفصیل کے مطابق حکو مت نے ایک دفعہ پھر عوام کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے اضافہ کی نوید سنا دی جس پر شہر ... Read More »

عطائیوں کیخلاف کلین سویپ آ پر یشن، محکمہ صحت کیلئے چیلنج بن گیا ،ڈی ڈی ایچ او نوٹس لیں۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) عطائیوں کیخلاف کلین سویپ آ پر یشن، محکمہ صحت کیلئے چیلنج بن گیا ،عطا ئیوں کی بھرمار نے سادہ لو گوں کو لٹنے پر مجبور کر دیا ،ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر آ فتاب حیات نو ٹس لیں ۔تفصیل کے مطابق صو بہ بھر کی طرح تحصیل تلہ گنگ ولاوہ میں بھی عطا ... Read More »

ہیلتھ کو نسل ممبران کی کو شش رنگ لے آ ئی ،سٹی ہسپتال میں بنیادی ضروریات پوری ہو نے لگی ،ہسپتال انتظا میہ اور ڈاکٹرز مریضوں کی فلا ح کیلئے دن رات کو شاں ،عوامی حلقوں کا خراج تحسین۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بو ل تلہ گنگ) ہیلتھ کو نسل ممبران کی کو شش رنگ لے آ ئی ،سٹی ہسپتال میں بنیادی ضروریات پوری ہو نے لگی ،ہسپتال انتظا میہ اور ڈاکٹرز مریضوں کی فلا ح کیلئے دن رات کو شاں ،عوامی حلقوں کا خراج تحسین ۔تفصیل کے مطابق سٹی ہسپتال میں فنڈز کی عدم فراہمی کی وجہ سے ... Read More »

یو نین کو نسل کو ٹگلہ کیلئے سوئی گیس سروے کئی سالوں سے مکمل ،فنڈز التواءکا شکار ،وزیر اعظم پا کستان توجہ دیں ۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) یو نین کو ٹگلہ کیلئے سوئی گیس سروے مکمل ،فنڈز نہ ہو نے کیو جہ سے منصو بہ کئی سالوں سے التواءکاشکار ،وفاقی حکو مت فنڈز مہیا کر ے ،عوامی مطالبہ ۔تفصیل کے مطابق یو نین کو ٹگلہ کی حدود میں چکی شاہ جی اور لاڑیا ں کے درمیان سوئی گیس کا مین ... Read More »

ماں باپ کا اکلوتا بیٹا دو ماہ سے غائب ،پو لیس تلاش کھو ج لگانے میں ناکام،آ رپی او راولپنڈی اور ڈی پی او چکوال نو ٹس لیں ۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) ماں باپ کا اکلوتا بیٹا دو ماہ سے غائب ،پو لیس تلاش کرنے میں ناکام ،محمدا شفاق کے گھر صف ماتم بچھ گیا ،آ رپی او راولپنڈی اور ڈی پی او چکوال تو جہ دیں ۔تفصیل کے مطابق مو ضع ملکوا ل کا رہا ئشی ستا ئیس سالہ محمد اشفاق دو ماہ سے ... Read More »

شہریار اعوان ان ایکشن،تراپ پل پر ٹریفک بحال کروا دی ،عوامی خدمت جاری رکھیں گے ۔ملک شہر یار اعوان

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ )ملک شہر یار اعوان کا ایکشن ،تراپ پل پر ٹریفک رواں دواں کروا دی ،تعمیرات کے کام میں تیزی،میٹریل کی کوالٹی پر خصو صی توجہ دی جانے لگی ۔تفصیل کے مطابق ضلع اٹک اور ضلع چکوال کو ملانے والا پل گزشتہ سال تیز بارشوں کی نظر ہو گیا تھا اور سا بق پیمرا ... Read More »