بول عوام

میاں محمد نواز شر یف کے وعدے کو چار سال مکمل ،ضلع بناﺅ تحریک کے زیر اہتمام ریلی ،حکمرانوں جماعت کو مقررین نے آ ڑے ہاتھوں لیا ۔

PM Nawaz Shareef

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) وزیر اعظم میاں محمد نواز شر یف کے تلہ گنگ ضلع کے وعدے کو چار سال مکمل ہو نے پرضلع بناﺅ تحریک کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی جسکی قیادت ملک حاکم خان نے کی جس میں خوشنودعلیخان ،ملک فیروز دودیال ،ریاض انجم چکوال ،ڈاکٹر آ فتاب حیات ملک ،چوہدری غلام ربانی ... Read More »

بھلومار ،چینجی اور کو ٹیٹرہ کے علاقہ مکین پانی کی بوند بوند کو ترس گئے ،مقامی اور منتخب نما ئندے پانی کی دستیابی کو یقینی بنانے میں ناکام،علاقہ مکینوں کی حال دہائی

bol sarway

تلہ گنگ( نما ئندہ بول تلہ گنگ ) یو نین کو نسل بھلومار کے علاقہ مکین پانی کی بوند بوند کو ترس گئے ، پینے کا پانی نا پید ، منتخب اور مقامی نما ئندے پانی کی دستیابی کو مستقل بحال کرنے میں تاحال ناکام ،شہریوں کی خادم اعلی پنجاب سے حال دہا ئی۔ تفصیل کے مطابق تلہ گنگ سے ... Read More »

ڈھرنال کرکٹ اسٹیڈیم کی دیواریں گرنے لگیں اور بھوت جنگل کا سماں ،متعلقہ حکام خاموش ،ڈی سی چکوال نو ٹس لیں۔

dc dr umar

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) ڈھرنال کرکٹ اسٹیڈیم متعلقہ حکام کی عدم دلچسپی سے جرائم پیشہ عناصروں کی آ ماجگاہ بن گیا ،دیواریں گرنے لگیں اور گراﺅنڈ بھوت جنگل کا سماں پیش کر نے لگا ،ڈی سی چکوال نوٹس لیں ۔تفصیل کے مطابق حکو مت پنجاب کے کروڑوں روپے کی لاگت سے موضع ڈھرنال میں بننے والا ... Read More »

عام انتخابات میں حلقہ این اے اکسٹھ سے حافظ عماریاسر الیکشن میں حصہ لیں ۔ق لیگی کارکنوں کا مطالبہ

bol hafiz ammar

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) 2018کے عام انتخابات میں ق لیگ کے حافظ عمار یاسر حلقہ این اے اکسٹھ سے الیکشن میں حصہ لیں ۔ق لیگی کارکنوں کا پرزور مطالبہ ۔گزشتہ روز حماد ،مشتاق ،نوید ،امان اللہ ودیگر ق لیگی کارکنوں نے بول تلہ گنگ سے خصو صی بات چیت کرتے ہو ئے ق لیگ کے حافظ ... Read More »

یو نین کونسل کو ٹگلہ مسا ئلستان بن گئی ،یو نین کوٹگلہ کی پسماندگی ختم کی جا ئے ، اہل علاقہ کی منتخب نما ئند وں سے پرزور اپیل۔

bol sarway

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) ضلع چکوال کی یو نین کونسل کو ٹگلہ کھنڈر بن گئی ،یو نین کوٹگلہ کی پسماندگی ختم کی جا ئے ، اہل علاقہ کی منتخب نما ئند وں سے پرزور اپیل۔تفصیل کے مطابق ضلع چکوال کی آ خری یو نین کو نسل کو ٹگلہ پسما ندگی کی تمام حدیں کراس کر گئی ... Read More »

آ میں تینوں آپنا تلہ گنگ دکھا واں ؟تلہ گنگ کو پیرس بنانے والے غا ئب ،شہریوں نے اگلے الیکشن کا فیصلہ سنا دیا۔

bol talagang

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) تلہ گنگ شہر کھنڈر بن گیا،حکمران جماعت کے دعوے کاغذوں تک محدود ،پیرس سے تشبح دینے والے منظر عام سے غائب ،شہریوں کی حال دہا ئی ۔تفصیل کے مطابق حلقہ پی پی بائیس کے مین سٹی تلہ گنگ کے شہریوں کو ہر دور میں ترقیاتی کاموں کے پیکج کا لارا لگا کر ... Read More »

ضلع چکوال کے بی ایچ یوز کو تالے لگ گئے ،مریض رل گئے حکومتی دعوے ٹھس ،ملازمین چار ماہ سے تنخواہوں سے محروم ۔

bol 9

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) ضلع چکوال کے بی ایچ یوز کو تالے لگ گئے ،حکو مت پنجاب عوام کو صحت کی سہولیات دینے میں ناکام ،عوام کی حال دہائی،ملازمین تین ماہ سے تنخواہوں کیلئے ترس گئے ،گھروں میں فاقوں کی نوبت آ ن پہنچی ۔تفصیل کے مطابق خادم اعلی پنجاب میاں شہباز شر یف نے صوبہ ... Read More »

اتھرے ٹھیکیدار نے ڈی سی او چکوال کو بھی نہ بخشا ،ڈپٹی کمشنر اپنے احکامات پر عمل در آ مد کروائیں ،علاقہ مکینوں کا مطالبہ ۔

dc dr umar

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) ڈی سی او چکوال کے احکامات ٹھیکیدار نے ہوا میں اڑا دئیے ،علاقہ مکینوں کو مشکلات کا سامنا ،راستہ پختہ کیا جا ئے ،عوامی مطالبہ ۔تفصیل کے مطابق تحصیل کمپلیکس لاوہ کا دورہ تقریبا دو ماہ قبل ڈی سی او چکوال ڈاکٹر عمر جہانگیر نے کیا تو وہاں ہی موجودہ علاقہ مکینوں ... Read More »

دڑوٹ کو تحصیل لاوہ سے خارج اور تلہ گنگ کے ساتھ منسلک کیا جا ئے ۔عوامی مطالبہ

bol sarway

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) موضع دڑوٹ کو ”تحصیل لاوہ “ سے علیحد ہ کر کے تحصیل تلہ گنگ کے ساتھ منسلک کیا جا ئے ، دڑوٹ کے باسیوں کے ساتھ زیادتی ہے اور ہم اپنا مطالبہ پورا کروا کے دم لیں گے ۔سیاسی وسما جی شخصیت ملک محمود الحسن ،سا بق کونسلر حاجی محمد ،یو تھ کو ... Read More »

تلہ گنگ ولاوہ میں بجلی کی لوڈشیڈ نگ کے ڈرون حملے ،حکومتی دعوے ٹھس،شہری حکمرانوں کو بد دعائیں اور کو سنے لگے ۔

bol sarway

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) تلہ گنگ شہر سمیت گرددنواح علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے ڈرون حملے ،شہر ی بلبلا اٹھے ،حکمرانوں کو بد دعائیں اور کوسنے لگے۔تفصیل کے مطابق موسم بہار تاحال اختتام پذیر ہی نہیں ہوا اسکے باوجود واپڈا حکا م نے تلہ گنگ ،لاوہ سمیت گردونواح علاقوں میں بجلی کی طویل لوڈشیڈ نگ شروع ... Read More »