بول عوام

گلی محلوں میں ناقص آ ئس کریم بنا نے والی فیکٹر یاںکھل گئیں ،انتظا میہ نو ٹس لے شہر یو ں کا مطا لبہ

ic cream pic

تلہ گنگ (بو ل تلہ گنگ ڈاٹ کا م ) گلی محلو ں میں ا ٓ ئس کر یم کی فیکٹر ی کھل گئیں ،نا قص آ ئس کر یم سے مختلف بیما ریا ں جنم لینے کا خد شہ ،انتظا میہ نو ٹس لیں اور شہر یو ں کو بیما ریوں سے بچا لےں ۔تفصیل کے مطا بق تحصیل ... Read More »

بو چھا ل کلا ں انتظا میہ سو گئی مزدوروں نے بلا جواز اپنا معا وضہ بڑ ھا دیا سا بق کو نسلر حا جی ملک عبد الخا لق

Loot Mar Pic

بوچھال کلاں (نما ئند ہ بول تلہ گنگ ) بوچھال کلاں میں مزدوروں نے بلا جواز اپنا معاوضہ بڑھا دیا ہے انتظامیہ خاموش تماشائی بن کر عوام کی بے بسی کا تماشہ دیکھ رہی ہے ان خیالات کا اظہار بوچھال کلاںکے نمائندہ عوامی وفد نے سابق کونسلر حاجی ملک عبدالخالق کی سربراہی میں ہمارے نمائندہ سے گفتگو کے دوروان کیا ... Read More »

صحافیوں کے خلاف جھوٹے مقدمے کے اندراج اور گرفتاری کے خلاف صحافی برادری سراپااحتجاج

journalist

چکوال: اسسٹنٹ کمشنر چکوال کی طرف سے تین صحافیوں کے خلاف جھوٹے مقدمے کے اندراج اور گرفتاری کے خلاف صحافی برادری سراپااحتجاج بن گئی اور احتجاجی ریلی نکالی ، ریلی بھون چوک چکوال سے شروع ہوئی جس میں ریجنل یونین آف جرنلسٹس ،ڈسٹرکٹ الیکڑانک میڈیا ایسو سی ایشن ، ورکنگ جرنلسٹس گروپ ، تحصیل پریس کلب چوآ سیدن شاہ ، ... Read More »

ایس ایچ او سٹی اور تفتیشی افسران شہر یوں سے منہ ما نگی عید وصول کر نے لگے

eidi

تلہ گنگ:تلہ گنگ ایس ایچ او سٹی اور تفتیشی افسران شہر یوں سے منہ ما نگی عید وصول کر نے لگے ،ایس ایچ او سٹی نے بھی ما تحت افسران سے چا ئے پا نی لینے لگے،شہر ی ایس ایچ او سٹی کے رویہ پر سر اپا احتجا ج ہیں ،جلد ایس ایچ او سٹی کے خلا ف وسیع پیما ... Read More »

ایم این اے سر دار ممتاز خا ن ٹمن نے سڑ کو ں کا کا م شروع کر وا دیا ،اہل علا قہ کا خر اج تحسین

Mumtaz tamman

تلہ گنگ (امیتاز لا وہ سے) وزیر اعلی پنجا ب روڈپر وگرام کے تحت ایم این اے سر دار ممتاز خا ن ٹمن نے سڑ کو ں کا کا م شروع کر وا دیا ،اہل علا قہ کا سر دار ممتاز خا ن ٹمن کو خر اج تحسین ۔تفصیل کے مطا بق مسلم لیگ ن کے برزگ سیا ست دان ... Read More »

سرکاری اسکولوں کے اساتذہ اپنی کمزوریوں پر پردہ ڈالنے کے لئے والدین پر اضافی بوجھ ڈالنے لگے

School

ملتا ن خورد ( سلطا ن خا ن )سرکاری اسکولوں کے اساتذہ اپنی کمزوریوں پر پردہ ڈالنے کے لئے والدین پر اضافی بوجھ ڈالنے لگے تفصیلا ت کے مطا بق سرکاری اسکولوں کے اساتذہ اپنی کمزوریوں پر پردہ ڈالنے کے لئے والدین پر اضافی بوجھ ڈالنے لگے۔ بچے اور والدین سخت اذیت کا شکارہیں۔ سرکاری اسکولوں کے اساتذہ اپنی کمزوریوں ... Read More »

تحصیل لا وہ میں تعینا ت اسسٹنٹ کمشنر نے سر کا ری ڈیو ٹی کو بو جھ سمجھ لیا

Lawa-13.8

تلہ گنگ (امتیاز لا وہ سے) تحصیل لا وہ میں تعینا ت اسسٹنٹ کمشنر نے سر کا ری ڈیو ٹی کو بو جھ سمجھ کر اپنے طور طر یقے بنا رکھے ہیں شہر ی ،ڈی سی او چکو ال اور منتخب نما ئند ے توجہ دیں،شہر ی سر اپا احتجا ج ۔تفصیل کے مطا بق تحصیل لا وہ کے شہر ... Read More »