بول عوام

ایس ایچ او اظہر حسین شاہ کو بحال کر کے کلر کہا ر تعینا ت کیا جا ئے ۔ملک عمر ان احسان

Sho Azhar Shah

بوچھال کلاں (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) پاکستان پیپلز پارٹی یوتھ ونگ ضلع چکوال کے جنرل سیکرٹری اور تنظیم الاعوان کے مرکزی چیف آرگنائزر ملک عمران احسان نے کہا ہے کہ تھانہ کلر کہار کے SHOسید اظہر حسین شاہ کی معطلی علاقہ کے عوام کے ساتھ ظلم کے مترادف ہے اسلام آباد سے ٹیلی فون پر ہمارے نمائندہ سے ... Read More »

ممبر قو می اسمبلی شا زیہ فر ید حلقے کی عوام کی فر یا د لے کر وزیر پٹرولیم کے پاس پہنچ گئیں ،مسائل جلد حل ہو جا ئیں گے ۔وفا قی وزیر

11

تلہ گنگ (ارشد کو ٹگلہ سے ) ممبر قو می اسمبلی شا زیہ فر ید حلقے کے مسائل لے کر وزیر پٹرولیم کے پاس پہنچ گئیں ،تما م مسا ئل سے آ گا ہ کر دیا اور جلد مسائل حل کر انے کی یقینی دہا نی کروائی گئی ،عوامی خد مت کا مشن مر تے دم تک جاری رکھوں گی ... Read More »

رانا عظمت حیا ت جھو ٹی کہا وتیں سنا کر کا میا ب نہیں ہو سکتے ۔ما سٹر (ر) ملک حیا ت اعوان ۔

Rana Azmat

تلہ گنگ (نما ئند ہ بو ل تلہ گنگ ) ہیڈ ما سٹر (ر) ملک حیا ت محمد اعوان نے کہا ہے کہ سردار ممتاز خان ٹمن ہمارے لیے قابل احترام شخصیت ہیں عظمت حیات راناصاحب جھوٹی کہاوتیںسنانامردوں کا کام نہیں یہ تو عوام کی مرضی ہے کہ جسے چاہیں گے عزت دیتے ہوئے کامیاب کریں گے ملک نواب خان ... Read More »

تلہ گنگ ڈاکٹر طا ہر القادری کا عقید ت مند عر صہ دراز سے غا ئب ،پو لیس تعاون کر نے پر انکا ری بیو ی کا بیا ن ۔

dr tahirulqadri pic

تلہ گنگ (نما ئند ہ بو ل تلہ گنگ ) میرے خاوند محمد منیر احمد عرصہ دراز سے ڈاکٹر پروفیسر علامہ طاہر القادری سے بے پناہ عقیدت رکھتے تھے ڈاکٹر پروفیسر علامہ طاہر القادری کی کال پر لبیک کہتے ہوئے ماڈل ٹاﺅن گئے اس واقع کے دن سے واپس نہ آئے میں نے انہیں بے پناہ تلاش کیا تھانے والوں ... Read More »

زرعی انجینئر نگ تلہ گنگ کے ملاز مین کی اپ گر یڈ یشن نہ ہو نے پر سر اپا احتجا ج ،ریلی بھی نکا لی گئی ۔

swan walley project

تلہ گنگ(نما ئند ہ بول تلہ گنگ)زرعی انجینرنگ تلہ گنگ کے ملازمین کئی سالوں سے اپ گریڈیشن نہ ہونے سے سراپا احتجاج بن گئے اور اس سلسلے میں ایک اجتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں شرکاءاپنے مطالبات کے حق میں نعرے لگا رہے تھے کہ زرعی انجینئرنگ ٹیکنیکل سٹاف ملازمین سے امتیازی اور سوتیلی ماں کا سلوک بند کریں اور ... Read More »

خادم اعلی پنجا ب کے شہر سے آ خر ی سا نسیں لینے والی ایمبو لینس سٹی ہسپتال پہنچا دی گئی ،منتخب نما ئند ے تو جہ دیں ۔

Talagang Pic (1)

تلہ گنگ (سید ارشاد حسین کا ظمی ) حکومت پنجاب تلہ گنگ کے عوام کو صحت کی سہولیات پہنچانے میں ناکام ۔ تلہ گنگ شہر میں ایمبولینس کی سہولت نہ ہونے کے برابر ہے۔ سٹی ہسپتال کو حکومت کی طرف سے دی گئی واحدایمبولینس ٹر ک میں لاد کر لاہور سے لائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی محکمہ صحت نے ... Read More »

تلہ گنگ نادرا کی سیکنڈ شفٹ ختم ،شہر یوں کی حا ل دہا ئی ،حکو مت سیکنڈ شفٹ دوبارہ بحال کر ے ۔

logo nadra

تلہ گنگ ( نما ئند ہ بول تلہ گنگ ) تلہ گنگ نادرا کی سیکنڈ شفٹ ختم کر نے سے شہر یوں کیلئے مشکلا ت بڑ ھ گئیں ،شہر یو ں نے حکو مت کی دشمن عوام پا لیسی کو مسترد کر دیا اوردوبارہ بحال کر نے کا پر زور مطا لبہ کر دیا ۔تفصیل کے مطابق پیپلز پا رٹی ... Read More »

چکوال محکمہ تعلیم کی اند ھیر نگر ی ،دل کے عارضہ میں مبتلا ٹیچر کی ڈیو ٹی سا ٹھ کلو میٹر دور لگا دی ،اہل علا قہ کی وزیر تعلیم سے اپیل

logo punjab pic

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) اندھیر نگر ی چو پٹ راج ،محکمہ تعلیم کے اعلی افسران نے دل کی بیما ری میں مبتلا ٹیچر کو ساٹھ کلو میٹر دور سکو ل میں تعینا ت کر دیا ہے،قر یب سکول میں تعینا ت کیا جا ئے ،اہل علا قہ کا مطا لبہ ۔تفصیل کے مطابق چکوال محکمہ تعلیم ... Read More »

التو حید پو لٹر ی شاپ والے پہلے کی طر ح ہما رے ساتھ بھی ہا تھ کر گئے ۔تنو یر اور زور خا ن کا بول تلہ گنگ کے ایڈ یٹر کو مو قف

Tanveer or zoor khan

تلہ گنگ (عامر نواز اعوان )متا ثرین ڈھوک بازا کے رہائشی تنویر اور زور خان نے میڈیا کو اپنا بیان ریکارڈ کرا تے ہو ئے بتا یا کہ ہمیں التوحید پولٹری شاپ کے مالکان کا یہ مکروہ دھندہ معلوم نہیں تھا۔ ہمیں تب معلوم ہوا جب ہم نے لوگوں میں ان کا ذکر کیا کہ ہما رے ساتھ ایسا ہوا ... Read More »

لاہور،راولپنڈی کی طرح تلہ گنگ میں بھی گندہ اور غیر معیا ری گوشت بیچنے کا مکروہ دھند ہ جاری،بول تلہ گنگ کی حرکت پر سر کاری افسران بھی موقع پر پہنچ گئے ،جر ما نے کی پر چی تھما دی ۔

2(1)

تلہ گنگ (عامر نواز اعوان)التوحید پولٹری شاپ بالمقابل عید گاہ کے مالکان نے تلہ گنگ اور گردونواح کے لوگوں کی صحت سے کھیلنا شروع کر دیا۔تفصیلات کے مطابق التوحید پولٹری شاپ (میا نوالی روڈ بالمقابل عید گاہ مسجد) کے مالک فداالرحمٰن اور محمد اکرام نے کئی دنوں کا باسی اور بدبودارمرغی گوشت فریزر میں محفوظ رکھا ہوا ہو تا ہے ... Read More »