بول عوام

نوسر باز سادہ لوح عوام کو لو ٹنے لگے ،پولیس خاموش متاثرین نے ڈی پی او چکوال سے انصاف کی اپیل کر دی ۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) تلہ گنگ وگردونواح علاقوں میں نوسر بازوں کی انت نے شہریوں کا جینا محال کر دیا ،قانون نافذ کر نے والے ادارے بے بس ،سادہ لوح عوام لٹنے لگی،نوٹس کو ن لے گا ۔تفصیلا ت کے مطابق تلہ گنگ وگردونواح علاقوں میں سادہ لوح عوام کا نوسر بازوں نے جینا محال کر ... Read More »

تھا نہ سٹی کی حدود میں نامعلوم چوروں نے انت مچا دی ،ایک روز میں تین مو ٹر سا ئیکل لے اڑے ،پولیس طفل تسلیاں دینے میں مصروف ۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) تھا نہ سٹی کی حدود میں نامعلوم چوروںکا راج پولیس کاروائی کرنے سے قاصر، شہر سے ایک نہیں ،دو نہیں تین مو ٹر سا ئیکل نامعلوم چور لے اڑے ،فرضی نہیں عملی کاروائیاں چاہیے ،شہریوں نے اعلی حکام سے مطالبہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق تلہ گنگ میں نامعلوم چوروں نے شہریوں کے ناک میں ... Read More »

پچنند پانی والی ٹینکی علاقہ مکینوں کیلئے خطرہ بن گئی ،متعلقہ حکام کی خاموشی ،علاقہ مکینوں کا ڈپٹی کمشنر چکوال سے توجہ دینے کا مطالبہ

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) پچنند پانی والی ٹینکی کی بنیادیں ہلنے لگیں ،علاقہ مکینوں پرہر وقت خطرے کا الارم بجنے لگا ،متعلقہ حکام نے آ نکھیں بند کر لیں ،مقامی افراد سراپا احتجاج ۔تفصیلا ت کے مطابق تحصیل لاوہ کی یو نین پچنند میں تقریبا چالیس سال قبل پانی کی ٹینکی بنوائی گئی تھی جسکے بعد ... Read More »

بین الصو با ئی شاہراہ پر خون کی ہولی کھیلی جانے لگی ،حادثات ہونا معمول اور مسا فر غیر محفوظ ہو گئے ،مسافروں کی پنجاب حکومت سے حا ل دہائی۔

تلہ گنگ ( نما ئندہ بول تلہ گنگ ) بین الصو با ئی شاہراہ پر خون کی ہولی کھیلی جانے لگی ،حادثات ہونا معمول اور مسا فر غیر محفوظ ہو گئے ،مسافروں کی پنجاب حکومت سے حا ل دہائی ۔تفصیلا ت کے مطابق تلہ گنگ سے دندہ شاہ بلاول تک کی مین شاہراہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکی ہے ... Read More »

صحت میلہ کے نام پر پنجاب حکومت عوام کے پیسے پر ڈاکہ مار رہی ہے ،عوام کو مصنوعی نہیں مستقل سہولیات چاہیے ،یاسر پتوالی ،ریاض اعوان اور مظہر بھٹی کا اظہار خیال۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) صحت میلہ کے نام پر پنجاب حکومت نے عوام کے پیسے پر ڈاکہ ڈالا،عوام کو صحت میلوں سے کو ئی فائد ہ نہیں پہنچ رہا ہے،شہباز شریف ڈھونگ پروگرام بند کریں اور غریب عوام کے حال پر رحم کھائیں ۔ان خیالا ت کا اظہار تحریک انصاف شما لی پنجاب کے ڈپٹی جنرل ... Read More »

ضلع تلہ گنگ کا نوٹیفکیشن خواب بن گیا ،حکمران تو حکمران اپوزیشن نے بھی نیند کی گولیاں کھا لیں ۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ )تلہ گنگ ضلع کا نوٹیفکیشن خواب بن گیا ،میاں نواز شریف کے وعدے کو ساڑھے چار ہونے کو ہیں تاحال کو ئی مثبت پیش رفت نہیں،حکمران تو حکمران اپوزیشن کو بھی نیند آ گئی۔تفصیلا ت کے مطابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے 2013کے الیکشن مہم میں تلہ گنگ کی عوام سے ... Read More »

ستر برس گزر گئے ،چکوال شہر کی حالت بدل نہ سکی ،شہریوں کی حال دہا ئی۔

چکوال(نما ئندہ بول تلہ گنگ)چکوال شہر گزشتہ ستر برس سے مسائل کا شکار ہے آج تک شہر کے مسائل حل کرنے کے لیے حکمرانوں یا عوامی نمائندوں نے سنجیدگی سے کوشش نہیں کی۔ عوام کے ساتھ ہمیشہ سے ڈرامہ کیا جاتا رہا ہے۔ چکوال سٹیزن فورم شہر کے مسائل کے حل کے لیے بھرپور جدوجہد کر رہا ہے۔ اور اپوزیشن ... Read More »

مسلم لیگ ن کی قیادت پر مشکل وقت ،ضلع چکوال کی تنظیمی باڈی خاموش ،تنظیمی ورکروں کی خاموشی ضلع چکوال میں ن لیگ کیلئے کو ئی نیا گل کھلا سکتی ہے۔سیاسی حلقے

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ )مسلم لیگ ن کی قیادت پر مشکل وقت ،ضلع چکوال کی تنظیمی باڈی خاموش ،سیاسی حلقوں میں چہ مگوئیاں شروع ۔تفصیلا ت کے مطابق مسلم لیگ ن کی اعلی قیادت پر پانا مہ کیس میں مشکلا ت کا سامنا ہوا تو ن لیگ کی ضلع چکوال کی تنظیمی باڈی پر سکتہ طاری ہو ... Read More »

بین الصو بائی شاہراہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ،درجنوں حادثات میں درجنوں جاں بحق کئی افراد اعضاءسے محروم ،پنجاب حکومت خاموش تماشائی ۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) بین الصو بائی شاہراہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ،حادثات معمول بن گئے ،درجنوں اموات اور کئی افراد اعضاءسے محروم ،پنجاب حکومت خاموش تماشا ئی ،مسافر سراپا احتجاج ۔تفصیلا ت کے مطابق میانوالی روڈ عر صہ دراز سے ہی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اور آ ئے روزحادثات ہو نا معمول بن گئے ... Read More »

دوسرا عشرہ اختتام پذ یر ہو نے کو ،انتظامیہ افسران مہنگائی پر قابو پانے میں ناکا م ،روزے دار سراپا احتجاج ۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) ماہ رمضان کے دوسرے عشرے میں بھی فروٹس ،سبزیوں کی قیمتیں کم نہ ہو سکیں،روزے دارسراپا احتجاج ۔تفصیلا ت کے مطابق حکومت پنجاب کی جانب سے دعوے کیے گئے تھے کہ ماہ رمضان میں عوام کو رمضان بازار اور عام مارکیٹ میں ریلیف فراہم کیا جا ئے گا لیکن رمضان بازار کو ... Read More »