بول عوام

اے او ای لاوہ کا تبا دلہ کینسل کیا جا ئے شہر یو ں کا اعلی حکا م سے پر زور مطا لبہ ۔

Lawa-13.8

لاوہ (امتیاز لاوہ سے ) اے او ای مر کز لاوہ کا تبا دلہ ہو تے ہی شہر ی سر اپا احتجا ج ہو گئے ،تبا دلہ واپس کیا جا ئے گا شہر یو ں کا مطا لبہ ۔تفصیل کے مطا بق مر کز لاوہ میں تعینا ت اے او ای فر حت سلطا نہ کا تبا دلہ گز شتہ ... Read More »

لاوہ کو گند م کی خر یداری کا مر کز بنا یا جا ئے ۔ملک یارن خا ن

bol 12

 لاوہ ( ملک امتیاز احمد لاوہ )تحصیل لاوہ میں گندم کی خریداری کا مرکز قائم کیا جائے ملک یارن خان ۔تفصیلات کے مطابق لاوہ کی ترقی پسند زمیندار ملک یارن خان (صدر بھٹہ یونین لاوہ ) نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایک بیان میںکہا کہ پنجاب کی باقی تحصیلوں کی طرح تحصیل لاوہ میں بھی گندم کی خریداری کا ... Read More »

نئی مر دم شما ری مو خر ،تلہ گنگ ضلع کا معا ملہ ایک بار پھر لٹکا گیا ،عوامی حلقوں میں سخت بے چینی ۔

news update

چکوال(نما ئند ہ بول تلہ گنگ)تلہ گنگ کے فوری طور پر ضلع بننے کے امکانات کم ہوگئے ہیں۔ نئی مردم شماری بھی موخر کر دی گئی ہے ۔ تاہم مردم شماری اگر اسی سال میں مکمل کر لی گئی تو پھر 2018میں نئے انتخابات سے قبل تلہ گنگ کو ضلع کا درجہ ملنے کے امکانات روشن ہیں۔ وزیراعظم نواز شریف ... Read More »

ہسپتا لو ں کو ضم کر نا کہا ں کی عقلمند ی ہے ،یہ منصو بہ کسی صورت قبول نہیں ،شہر ی بول تلہ گنگ کے سروے میں پھٹ پڑ ے ۔

city hospital

 تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) دوہسپتا لو ں کو ضم کر نا عوام دشمن پا لیسی کا حصہ ہے ،ہمیں یہ منصو بہ کسی صورت قابل قبول نہیں ہے ۔شہر یو ں کا نئی بات میڈ یا گروپ سے اظہار خیا ل ۔تفصیل کے مطابق تلہ گنگ گز شتہ دنوں سے ن لیگی حلقوں اور سرکاری اداروں ... Read More »

ممتاز قادری شہید کو پھانسی دینے کیخلا ف تلہ گنگ میں ٹریفک چوک پر احتجاجی مظاہرہ ،طا رق ایڈووکیٹ نے ن لیگ چھو ڑنے کا اعلا ن کر دیا ۔

Tariq Advocate

تلہ گنگ (چو ہد ری عبد الجبار سے) ممتاز قادری شہید کو پھانسی دینے پرتلہ گنگ میں ٹریفک چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ، ہزاروں لوگوںکی شرکت۔مسلم لیگ(ن) کے ضلعی رہنماءملک طارق ایڈوکیٹ نے مسلم لیگ ن چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ممتاز قادری شہید کو پھانسی دینے پرتلہ گنگ میں ٹریفک چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا ... Read More »

عاشق رسول ﷺکو پھانسی دیکر حکومت نے اپنے پاﺅں پر خود کلہاڑی ماری ہے۔حا فظ عمار یاسر ،حا فظ مو لا نا صا بر ایو ب سمیت دیگر مقر رین کا خطا ب ۔

12806042_1693556297556868_9054721373134589071_n

تلہ گنگ(نما ئند ہ بول تلہ گنگ) ممتاز قادری کو پھانسی دیئے جانے کے خلاف تلہ گنگ شہر میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔ٹریفک چوک تلہ گنگ میں ہونے والے اس احتجاجی مظاہر۰ میں لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔احتجاجی مظاہرے سے رہنماءق لیگ حافظ عمار یاسر،مولانا گل محمد سیالوی،مولانا صابر ایوب و دیگر مقررین نے خطاب کرتے ... Read More »

نئی بات میڈ یا گروپ کے نیو نیوز چینل نے دھم مچا دی ،عوام میں مقبو لیت کے جھنڈے گا ڑ دئیے ،شہر یو ں کا ٹیم کو خراج تحسین ۔

Reham-Khan

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) نیو نیوز چینل کی تلہ گنگ اور لاوہ میں دن بد ن مقبو لیت میں اضا فہ ،بچے ،جوان ،خواتین اور بز رگ شو ق سے دیکھنے لگے ،نیو نیوزکی ٹیم کو خراج تحسین ۔تفصیل کے مطابق نئی بات میڈ یا گروپ کے نیو نیوز چینل نے اخبار کی طرح بہت ہی ... Read More »

دو ہسپتا لو ں کو ضم کر نے والا منصو بہ عوام دشمن پا لیسی کا حصہ ہے ۔عوامی رائے

map talagang

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) دوہسپتا لو ں کو ضم کر نا عوام دشمنی پا لیسی کا حصہ ہے ،ہمیں یہ منصو بہ کسی صورت قابل قبول نہیں ہے ۔عوامی حلقوں کا نئی بات میڈ یا گروپ سے اظہار خیا ل ۔تفصیل کے مطابق تلہ گنگ گز شتہ دنوں سے ن لیگی حلقوں اور سرکاری اداروں میں ... Read More »

تھو ہا محرم خا ن کو راہداری منصو بے میں شامل کیا جا ئے شہر یو ں کا مطا لبہ ۔

Malik Mumtaz Haider TMK

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ)ایشا ءکا سب سے بڑا گا ﺅ ں بنیادی سہو لیا ت سے محروم ،روڈز تبا ہ ،طبی سہو لیا ت نہ ہو نے کے برابر اور تعلیمی معیار بھی ناقص ،شہر ی پر یشان ،خا دم اعلی پنجا ب کے دعوے بس دعوے ہی نظر آ نے لگے ۔تفصیل کے مطابق تحصیل ... Read More »

لاوہ سمیت کوٹگلہ فیڈر میں غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ عروج پر، کاروبار زندگی بری طرح متاثر، اہلیان علاقہ میں غصے کی لہر دوڑ گئی۔

load shading pic

 تلہ گنگ(نما ئند ہ بول تلہ گنگ)لاوہ سمیت کوٹگلہ فیڈر میں غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ عروج پر، کاروبار زندگی بری طرح متاثر، اہلیان علاقہ میں غصے کی لہر دوڑ گئی، تفصیلات کے مطابق لاوہ اور اس کے گردونواح کے علاقوں میں بالخصوص کوٹگلہ فیڈر پر کئی دنوں سے غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ سے عوام شدید مشکلات سے دوچار ... Read More »