بول عوام

مقامی سفید پوش منتخب ممبران سے بات کرنے کی اہلیت نہیں رکھتے تو امیدواران کو ہمارے دروازوں پر کیوں لے آ تے ہیں ۔علاقہ مکین کا شکوہ

تلہ گنگ (خصوصی رپورٹ ) محلہ محمد آ باد کی گلیاں ونالیاں تالاب بن گئیں،مکینوں کا جینا محال ہو گیا ،مقامی سفید پوشوں کی زبانی جمع تفریق سے مکینوں کے دلوں میںآ گ بھڑکنے لگی ،منتخب ممبران اسمبلی اور ضلعی انتظامیہ توجہ دیں ،شہریوں کی پرزور اپیل ۔محلہ محمد آ باد میں مسائل کے حوالے سے سروے کیا گیا تو ... Read More »

محلہ محمد آ بادکے مکین کا دبنگ اعلان اس بار مقامی پیدا گیروں کے کہنے پر ووٹ نہیں احتساب کریں گے ۔شہریوں کا سروے میں اظہار خیال

تلہ گنگ (خصوصی رپورٹ ) محلہ محمد آ باد کی گلیاں ونالیاں تالاب بن گئیں،مکینوں کا جینا محال ہو گیا ،مقامی سفید پوشوں کی زبانی جمع تفریق سے مکینوں کے دلوں میںآ گ بھڑکنے لگی ،منتخب ممبران اسمبلی اور ضلعی انتظامیہ توجہ دیں ،شہریوں کی پرزور اپیل ۔محلہ محمد آ باد میں مسائل کے حوالے سے سروے کیا گیا تو ... Read More »

محلہ محمد آ باد کی گلیاں ونالیاں تالاب بن گئیں ،مقامی سفید پوش زبانی جمع تفریق میں مصروف ،علاقہ مکین سراپا احتجاج

تلہ گنگ (خصوصی رپورٹ ) محلہ محمد آ باد کی گلیاں ونالیاں تالاب بن گئیں،مکینوں کا جینا محال ہو گیا ،مقامی سفید پوشوں کی زبانی جمع تفریق سے مکینوں کے دلوں میںآ گ بھڑکنے لگی ،منتخب ممبران اسمبلی اور ضلعی انتظامیہ توجہ دیں ،شہریوں کی پرزور اپیل ۔محلہ محمد آ باد میں مسائل کے حوالے سے سروے کیا گیا تو ... Read More »

ناقص اشیاءکی مارکیٹ میں دستیابی ،کھانے سے شہریوں کو مختلف بیماریاں آ ڑے ہاتھوں لینے لگیں ،متاثرین سراپا احتجاج

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) تلہ گنگ شہر بھر میں ناقص اشیاءتیار کر شہریوں کو کھلاکربیماریوں کے تحفے دئیے جانے لگے ،ناقص صفا ئی اور غیر معیاری آ ئل کا استعمال دھڑلے سے کیا جانے لگا ،سڑک پر بیٹھ کر کھلے عام کھانے پینے کی اشیاءبیچی جا رہی ہےں ،فوڈ اتھارٹی کی پھرتیاں زیرو، شہری سراپا احتجاج ... Read More »

غیر قانونی کاموں میں ملوث افراد قانون سے بچ نہیں سکتے ،مظلوم کو انصاف فراہم کرنا میرا مشن ہے ۔ایس ڈی پی او (اے ایس پی ) اکرام اللہ کی ارشد کو ٹگلہ سے گفتگو

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ )تلہ گنگ سرکل میں جرائم پیشہ عناصروں کا خاتمہ کر کے دم لوں گا ،غیر قانونی کاموں میں ملوث افراد قانون سے بچ نہیںسکتے ،میڈ یا اور عوام پولیس کے ساتھ تعاون کریں تا کہ جرائم کا خاتمہ سو فیصد یقینی بنایا جا سکے،کوتاہی برتنے والے پولیس افسران سے سختی سے نمٹاجائے گا ... Read More »

تھا نہ سٹی کے اتھرے افسران چھ ماہ میں بھی مغوی کو بازیاب نہ کروا سکے ،ٹال مٹول اور مال کماﺅ پالیسی اپنا ئی ،مدعی بول تلہ گنگ کے آ فس پہنچ گیا ۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) چھ ماہ قبل اغواءہو نے والی خاتون تاحال تھا نہ سٹی پولیس کے اتھرے افسران بازیاب نہ کروا سکے ،مال لگواﺅ پالیسی پر گامزن تفتیشی افسر بھی ٹال مٹول سے کام لینے لگا ،مدعی انصاف کیلئے میڈیا کے پاس پہنچ گیا ،آ ر پی او راولپنڈی اور ڈی پی او چکوال سے انصاف ... Read More »

تلہ گنگ کی مین شاہراہ کھنڈر بن گئی ،درجنوں جا نیں ضائع سینکڑوں تاحال بھی زخموں کی زند گی بسر کر نے پر مجبور ،خادم اعلی پنجاب توجہ دیں۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) تلہ گنگ کی مین شاہراہ کھنڈرات میں تبدیل ،حادثات ہونا معمول بن گئے ،درجنوں افراد کی جانیں ضائع ہو گئیں اور سینکڑوں تاحال زخموں کی زند گی بسر کر نے پر مجبور ہیں ،متعلقہ حکام کی بے حسی مسافروں کو مزید مشکلات میںڈالے جا رہی ہے ،خادم اعلی پنجاب توجہ دیں ۔شہریوں ... Read More »

پیار کی چاہت تم میں نہیں ہے …..درہم کی ہے یا دیناری شاعرہ : حمیدہ کشش

طویل غزل (ایک طویل غزل) شاعرہ حمیدہ کشش رنگِ ادب پبلی کیشنز نگرانِ اشاعت شاعر علی شاعر 0345-2610434 جملہ حقوق بحقِ ناشر محفوظ ہیں شعری مجموعہ : طویل غزل (طویل غزل) شاعرہ : حمیدہ سحر 03 @gmail.com اشاعت : جنوری2016ئ کمپوزنگ : شیرازی شاعر 0300-2054154 ناشر : رنگِ ادب پبلی کیشنز، کراچی 0336-2085325 rangeadab@yahoo.com پرنٹرز : انور ذکی پریس، کراچی ... Read More »

نوسر باز سادہ لوح عوام کو لو ٹنے لگے ،پولیس خاموش متاثرین نے ڈی پی او چکوال سے انصاف کی اپیل کر دی ۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) تلہ گنگ وگردونواح علاقوں میں نوسر بازوں کی انت نے شہریوں کا جینا محال کر دیا ،قانون نافذ کر نے والے ادارے بے بس ،سادہ لوح عوام لٹنے لگی،نوٹس کو ن لے گا ۔تفصیلا ت کے مطابق تلہ گنگ وگردونواح علاقوں میں سادہ لوح عوام کا نوسر بازوں نے جینا محال کر ... Read More »

تھا نہ سٹی کی حدود میں نامعلوم چوروں نے انت مچا دی ،ایک روز میں تین مو ٹر سا ئیکل لے اڑے ،پولیس طفل تسلیاں دینے میں مصروف ۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) تھا نہ سٹی کی حدود میں نامعلوم چوروںکا راج پولیس کاروائی کرنے سے قاصر، شہر سے ایک نہیں ،دو نہیں تین مو ٹر سا ئیکل نامعلوم چور لے اڑے ،فرضی نہیں عملی کاروائیاں چاہیے ،شہریوں نے اعلی حکام سے مطالبہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق تلہ گنگ میں نامعلوم چوروں نے شہریوں کے ناک میں ... Read More »