بول عوام

محلہ اعوان آ باد میں ہا ئی وولیٹج ہونا معمول بن گیا ،متعلقہ افسران ٹس سے مس نہیں ۔

kabir awan

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) محلہ اعوان آ باد میں ہا ئی وولیٹج والا مسلہ حل نہ ہو سکا ،واپڈا افسران تو جہ دیں ۔تفصیل کے مطابق کئی ماہ گزر چکے ہیں اور محلہ اعوان آ باد کے ایریا میں بیشتر اوقات بجلی کے اچانک ہا ئی وولیٹج ہو جا تے ہیں جس کی وجہ سے لو گوں ... Read More »

وزیر اعظم پا کستان کے احکا ما ت ہوا میں اڑ گئے ،بجلی کی لوڈشیڈ نگ عید کے روز بھی جاری ، شہر ی سراپا احتجا ج ۔

bol nawaz sharif

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) تلہ گنگ شہر سمیت گردونواح علاقوں میں بجلی کی آ نکھ مچولی جاری ،وزیر اعظم کے احکا مات بھی عوام کے کا م نہ آ سکے ،واپڈا حکا م نے اپنا کام جاری رکھا ،شہر ی سراپا احتجا ج ۔تفصیل کے مطابق عید الا ضحی سے قبل وزیر اعظم پا کستان میاں محمد ... Read More »

عید پر آ نے والے مہمانوں سے ہر سال کی طرح اس بار بھی منہ مانگے کرایے وصول کیے جا رہے ہیں ۔انتظا میہ نوٹس لے

logo punjab pic

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) عید کی چھٹیاں آ نے والے مسافر خوار ہو نے لگے ،کرایے منہ مانگے وصول کیے جا رہے ہیں ۔مسافر ،انتظا میہ افسران تو جہ دیں ۔تفصیل کے مطابق ہر سال کی طرح اس بار بھی تلہ گنگ اور دوسرے شہر وں میں ملازمت کر نے والے افراد اپنے آ بائی علاقوں میں ... Read More »

لاوہ رول ہیلتھ سنٹر میں پیرا میڈ یکل سٹاف کی خالی آ سامیا ں پرُکی جا ئیں ۔عوامی مطا لبہ

Punjab-Health-Department-Logo

لاوہ(نما ئندہ بول تلہ گنگ) عوام کا رونا دیکھ کر سیاسیوں کا دل نہ پسیجا لیکن صحافی برادی ان کی آہزاری کو برداشت نہ کر سکے اور بلا خوف عوام کی آواز حکام بالا تک پہنچانے میں کوئی کثر اٹھا نہ رکھی۔ ہر موقع پر لوگوں کی پریشانی اور شکایات منتخب عوامی نمائندوں تک پہنچانے کے لیے کوشاں رہے۔ وقتاً ... Read More »

بارش نے تلہ گنگ شہر کو جل تھل کر دیا ،ٹریفک بلاک ،پو لیس اہلکار غائب ،مر یضوں خوار ہو تے رہے۔

ac wasif

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) بارش ہو تے ہی تلہ گنگ شہر تالا ب بن گیا ،ٹریفک بلا ک اور مریض خوار ہو تے رہے ،ٹریفک پو لیس اہلکار غائب رہے،شہر ی سراپا احتجا ج ۔تفصیل کے مطابق بارش نے ٹی ایم اے کی کار کر دگی اور منتخب نما ئندوں کے دعوﺅں کی قلعی کھل گئی ... Read More »

پنجاب کالج تلہ گنگ کے طلبا وطا لبات نے بی ایس سی کے امتحان میں پہلی تینوں پو زیشزاپنے نام کر لیں ،ملک فلک شیر اعوان ودیگر کالج انتظا میہ کو مبارک بادیں ۔

bol falak shar

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ )پنجا ب کا لج تلہ گنگ نے بی ایس سی کے امتحان میں شاندار کا میا بی ،پہلی تینوں پو زیشنزاپنے نا م کر لیں ۔عوامی حلقوں کی مبارک بادیں ۔تفصیل کے مطابق بی ایس سی کے امتحان میں پنجاب کا لج تلہ گنگ برانچ کے طلبا ءوطا لبات نے شاندار کا میا ... Read More »

یو نین کو نسل ملتا ن خورد کے چیئر مین حکیم یاسر عز یز نے الیکشن وعدوں کی تکمیل شروع کر دی۔اہل علاقہ کا خراج تحسین

bol yasir hakeem

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) یو نین کو نسل ملتان خورد میں ترقیا تی کا م زور وشور سے جاری ،چیئر مین حکیم یاسر عزیز کو اہل علاقہ کا خراج تحسین ۔تفصیل کے مطابق بلد یا تی الیکشن میں کا میا ب ہو نے والے چیئر مین حکیم یاسرعز یز نے اپنی یو نین کو نسل ملتان خورد ... Read More »

چکوال کانگو وائرس کی گھنٹیاں بجنے لگیں ،انتظا میہ صفا ئی کا نظام درست کر ے تو عوام محفوظ رہ سکتی ہے ۔میڈ یا رپورٹ

vollgesogene Zecke auf menschlicher Haut

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) ضلع چکوال کوکانگووائرس کے حوالے سے حسا س قراردیا ،ڈی سی او چکوال متحرک ہو گئے ،ضلعی انتظا میہ حرکت میں آ گئی ۔تفصیل کے مطابق چکوال کی پا نچوں تحصیلو ں کو حکو مت پنجا ب کی طرف سے کا نگو وائرس کی آ مد کی گھنٹی سنا دی گئی جس ... Read More »

چکوال اراضی ریکارڈ سنٹرکے انچارج یاسر بد معاش بن بیٹھا شہر ی سراپاحتجا ج ،رشوت خور ا ٓ فیسر نا منظور ،مظا ہر ین کا نعرہ۔

bol 9

چکوال(نما ئندہ بول تلہ گنگ)چکوال شہر کے پراپرٹی ڈیلرز اراضی ریکارڈ سنٹر کے انچارج یاسر کی کوتاہیوں اور بدتمیزیوں کیخلاف سراپا احتجاج بن گئے۔ اس موقع پر پراپرٹی ڈیلر نے اراضی ریکارڈ سنٹر کے سامنے یاسر کو تبدیل کرو، رشوت خور آفیسر نامنظور، بدتمیز افسر نامنظور، گو یاسر گو کے نعرے لگا رہے تھے۔ اس موقع پر پراپرٹی ڈیلرز ایسو ... Read More »

سرکاری ہسپتالوں کو پرائیو ٹیائز یشن کرنے والی پا لیسی پر عوام سر اپا احتجا ج ،خادم اعلی پنجاب نئے تجربے بند کر یں پہلے والے ہسپتالوں کوہی اپ گریڈ کر کے غریب عوام کو طبی امداد فراہم کر یں ۔

bol shahbaz sharif

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) ضلع چکوال میں سرکاری ہسپتالو ں کو پرائیو ٹیا ئزیشن کا اعلان ہو تے ہی عوام سراپا احتجا ج ہوگئی ،پنجا ب حکو مت کی پا لیسی کو مسترد کر دیا ہے ۔تفصیل کے مطابق گز شتہ دنوں حکو مت پنجاب کی جانب سے اعلا ن کیا گیا کہ ضلع چکوال کے ... Read More »