بول عوام

میونسپل کمیٹی لاوہ ممبران دفتر سے محرو م ہو گئے ،اجلاس کھلے آ سمان تلے ہوں گے ۔

تلہ گنگ (امتیاز احمد لاوہ ) میونسپل کمیٹی لاوہ کے ممبران دفتر سے محروم ہو گئے، اجلاس کھلے آ سمان تلے ہوں گے ،فنڈز رل رہے ہیں ممبران کی آ پس میں توں تکرار ختم نہ ہو سکی،شہریوں کو مشکلات کا سامنا۔تفصیل کے مطابق لاوہ کو تحصیل کا درجہ ملے طویل عرصہ بیت چکا ہے لیکن میونسپل کمیٹی کا دفترتاحال ... Read More »

لائن مین ملک اسد ھولہ کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر سید ارشاد حسین کاظمی ،ارشد کو ٹگلہ ودیگر کی مبارک باد۔

تلہ گنگ (نمائند ہ بول تلہ گنگ) واپڈا یونین کے سرکردہ راہنما اسسٹنٹ لائن مین واپڈا ملک اسددھولہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ان کا ائرپورٹ پر عزیز و اقارب نے والہانہ استقبال کیا-عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر سید ارشاد حسین شاہ کاظمی چئیرمین تلہ گنگ پریس کلب تلہ گنگ،وائس چیئر مین تلہ ... Read More »

سٹریٹ لا ئٹس بند چوریاں عام ہو نے لگیں ،انتظامیہ افسران خاموش۔

تلہ گنگ (نمائندہ بول تلہ گنگ) تلہ گنگ کی میں شاہراہ تلہ گنگ پر یس کلب تلہ گنگ آفس تا پرانا لاری اڈا ٹوٹ پھوٹ کا شکار لیکن سیاست دان و انتظامیہ خاموش-شہر کی مین شاہراہ کی سٹریٹ لائٹس بند ہونے کی وجہ سے چوریاں عام ہیں شام کو ہی مین شاہراہ پر اند ھیرا چھا جاتا ہے اور شہر ... Read More »

نکہ کہوٹ کے دو محلے بجلی کی سہولت سے محروم ،واپڈا اہلکار خاموش ۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) تلہ گنگ کے نواحی گاﺅں نکہ کہوٹ کے دو محلوں کا بجلی کے ٹڑانسفارمر نصب نہ ہونے پر مقامی سیاست دانوںاور محکمہ واپڈاسے شدید احتجاج-نکہ کہوٹ کے گنجان ترین محلے جامع مسجداور محلہ سابق چئیرمین ملک حکیم ربنواز مرحوم کے باشندے سو کے وی کے دو ٹرانسفارمر نہ ہونے کی وجہ سے گرمیوں ... Read More »

پی ایس ایل لاوہ ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیم کو تیس ہزار نقد اور ٹرافی سے نوازا گیا ۔

تلہ گنگ (امتیاز لاوہ) لاوہ پی ایس ایل کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا ،فائنل لاوہ قلندر ٹیم نے اپنے نام کر لیا ،انعامات کی بارش فائنل میچ کے مہمان خصوصی نوابزادہ زاہد مبارز خان تھے ۔لاوہ اسٹیڈیم میں منعقد ہونیوالا پی ایس ایل ٹورنامنٹ میں آ ٹھ ٹیموں نے حصہ لیا اور فائنل لاوہ کنگز اور لاوہ قلندر کے ... Read More »

لاوہ پی ایس ایل ٹورنامنٹ لاوہ قلندر ٹیم نے جیت لیا ،نوابزدہ زاہد مبارز خان مہمان خصو صی تھے۔

تلہ گنگ (امتیاز لاوہ) لاوہ پی ایس ایل کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا ،فائنل لاوہ قلندر ٹیم نے اپنے نام کر لیا ،انعامات کی بارش فائنل میچ کے مہمان خصوصی نوابزادہ زاہد مبارز خان تھے ۔لاوہ اسٹیڈیم میں منعقد ہونیوالا پی ایس ایل ٹورنامنٹ میں آ ٹھ ٹیموں نے حصہ لیا اور فائنل لاوہ کنگز اور لاوہ قلندر کے ... Read More »

کسی بھی جارحیت کا اسی شدت سے جواب دیا جائے گا، آرمی چیف

پاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے واضح کر دیا ہے کہ پاکستان امن سے محبت کرنے والا ملک ہے، تاہم اگر جارحیت ہوئی تو اسی شدت سے اس کا جواب دیا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کنٹرول لائن پر ... Read More »

گرمی کی شدت میں اضافہ ،بجلی کی طویل بندش نے شہریوں کی چیخیں نکال دیں ،شہری سراپا احتجاج ۔

تلہ گنگ(نما ئندہ بول تلہ گنگ) شدید گرمیاں شروع ہوتے ہی حکومت کے دعوﺅں اور وعدوں کے ڈھول کا پول کھلنے لگا ، تلہ گنگ میں تین سے چار چار گھنٹوں کی لگاتار غیر اعلانیہ لوڈشیدنگ جاری ، غریب عوام راتیں جاگ کر گزارنے پر مجبور ،بجلی ہونے کی صورت میں بھی عوام کو ولٹیج کم ہونے کی وجہ سے ... Read More »

پچنند کی سڑکیں ،گلیاں ونالیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ،علاقہ مکین سراپا احتجاج ۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) یو نین کونسل پچنند کی سڑکیں ،گلیاں ونالیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ،مقامی نمائندے عوامی مسائل حل کروانے میں ناکام ،علاقہ مکین سراپا احتجاج ۔تفصیلا ت کے مطابق تحصیل لاوہ کی یو نین کونسل پچنند مسائل کا گڑھ بن گئی اور علاقہ مکین مشکل کی زندگی بسر کرنے پر مجبور ،شہر بھر ... Read More »

بین الصوبائی شاہراہ کھنڈر بن گئی ،قیمتی جانوں کا ضیاع نہ رک سکا اور کئی افراد اعضاسے محروم ،خادم اعلی پنجاب توجہ دیں ۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) تلہ گنگ بین الصوبا ئی شاہراہ کھنڈرات بن گئی ،کھنڈر روڈ کی وجہ سے حادثات کا ہونا معمول بن گیا آ ئے روز قیمتی جانوں کا ضیا ع ہو نے لگا کئی افراد اعضاءسے محروم ہو گئے،پنجاب حکومت کے بلندو بانگ ترقی کے دعوﺅں کی بین الصوبائی شاہراہ نفی کرنے لگی ،خادم اعلی ... Read More »