سالگرہ مبارک

ق لیگ کے حافظ عمار یاسر اور ملک رومان اعوان حج کی سعادت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ،بول تلہ گنگ کی ٹیم کی مبارک باد۔

bol hafiz ammar

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما حافظ عماریاسر اور ملک رومان اعوان حج کی سعادت حاصل کر نے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں انکو ملنے والوں کا انکے ڈیروں پر رش لگ گیا ۔حج کی سعادت حاصل کر نے پر مسلم لیگ ق کے ضلعی صدر اسد کو ٹگلہ ،چیئر مین ... Read More »

نیو ٹی وی کے دو سال مکمل،ر کن صو با ئی اسمبلی ملک شہر یار اعوان نے کیک کاٹا،سیا سی و سماجی رہنماﺅں کی مبارکباد۔

Neo Arshad

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) نیونیوز کی نشریات کے دو سال مکمل ہونے پر تلہ گنگ شہیر ہا ﺅس میں نیونیوز کی دوسری سالگرہ کا کیک کاٹا گیا ،اس موقع پرنیو نیوز کی ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق منگل کو رکن پنجاب اسمبلی ملک شہریار اعوان نے تلہ گنگ شہیر ہاﺅس میں نیو ... Read More »

روزنا مہ ”نئی بات“ کی پانچویں سالگرہ کا کیک شہیر ہاﺅس میں کا ٹا گیا ،ٹیم کو خراج تحسین ۔

1

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) روزنا مہ ”نئی بات“ کی سالگرہ کا کیک شہیر ہاﺅس پر کاٹا گیا ،نئی بات کی ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا گیا ۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز شہیر ہاﺅس پر روزنا مہ ”نئی بات “ کی پانچویں سالگرہ کا کیک ارشد کو ٹگلہ نے نئی بات کے سرکولیشن منیجر اسلم مغل ... Read More »

نیو ٹی وی چینل کا پہلا سال مکمل ،تلہ گنگ ولاوہ کے مسائل اجاگر کر نے پر عوامی وسما جی شخصیات کا ارشد کو ٹگلہ کو خراج تحسین ۔

Arshad Kotgullah

تلہ گنگ( ضیا ءقادری سے)نیو ٹی وی چینل ایک سال میں کامیا بیوں کی بلند یوں پر،پندرہ مئی کو پاکستان کا مقبول ترین ٹی وی چینل نیو ٹی وی اپنی کامیابی کی سا لگر ہ منا رہا ہے ۔اس حوالہ سے تلہ گنگ میں بھی نیو ٹی وی آفس میں سینکڑوں شہریوں کی طرف سے مبارکباد دینے والوں کا تانتا ... Read More »

شہیر احمد اور کشما لہ کر ن کی سا لگر ہ شہیر ہا ﺅس میں منا ئی گئی ،عز یز واقارب کی شر کت ۔

kashamala and shaheer pic

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) شہیر احمد ملک اور کشما لہ کر ن کی سا لگر ہ شہیر ہا ﺅس میں انجا م پا ئی جس میں عز یزو اقارب نے شر کت کی ۔تفصیل کے مطابق شہیر ہا ﺅس میں شہیر احمد ملک نے سا تو یں اور کشما لہ کر ن نے گیارویں سا لگر ... Read More »

پر یس فورم کی سا لگرہ کی تقر یب میں کا لم نگار ارشد کو ٹگلہ اور کا لم نگارعا مر نواز اعوان کو شیلڈز اور اعزاز ی سر ٹیفکٹس سے نوازا گیا ۔

_DSC0329

تلہ گنگ (نما ئند ہ بو ل تلہ گنگ )”پر یس فورم“ میڈ یا گروپ پر یس فورم چکوال اور عکس چکوال کی سا لگرہ تقر یب میں چیف ایڈ یٹر بول تلہ گنگ ارشد کو ٹگلہ اور ایڈ یٹر بول تلہ گنگ عا مر نواز اعوان،معر وف شخصیا ت ملک عارف ادلکہ ،کا لم نگار عبد الر حمن شاد ... Read More »

”پر یس فورم“ میڈ یا گروپ کے پر یس فورم اور عکس چکوال کی سا لگرہ تقر یب ،نئی بات اور نیو ٹی وی کا نا م بھی گو نج اٹھا۔

1-660x330

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ ) ”پر یس فورم “میڈ یا گروپ اور عکس چکوال کی سا لگرہ کا انعقاد کیا گیا ،تقر یب میں ”نئی بات“ اور ”نیو“ ٹی وی کا نا م بھی گو نجتا رہا ،ارشد کو ٹگلہ کو شیلڈ اور سر ٹیفکیٹ بھی دیا گیا ۔تفصیل کے مطابق میڈ یا گروپ پر یس ... Read More »

تحصیل پر یس کلب کے سنیئر ممبر ثقلین جعفری نے ففٹی مکمل کر لی،بول تلہ گنگ کی ٹیم کی طرف سے مبار ک باد ۔

saqlain jafari

تلہ گنگ (گو ہر خا ن اعوان)تحصیل پر یس کلب تلہ گنگ کے سینئرممبر ثقلین جعفری کی پچا سویں (50 )سالگرہ تحصیل پر یس کلب تلہ گنگ کے آفس میں منا ئی گئی ۔جس میں سینئر صحا فی و کالم نویس و جنرل سیکرٹری تلہ گنگ پریس کلب قا ضی عبدالقادر ، سینئر صحا فی و چیف ایڈیٹر پریس فورم ... Read More »

اندرون اور بیر ون ملک میں مقیم تما م پا کستا نیو ں کو جشن آ زادی مبار ک ہو ۔ممبر قو می اسمبلی شا زیہ اشفاق مٹو اور اشفاق مٹو کا مشتر کہ بیا ن

MNA SHAZIA

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ ) ممبر قو می اسمبلی شا زیہ اشفاق مٹو اور سنیئر رہنما اشفاق مٹو نے نے 68 ویں یوم آزادی کے موقع پر ملک اور بیرون ملک مقیم تمام پاکستانیوں کو دلی مبارکباد دی ہے۔ یوم آزادی کے موقع پر قوم کے نام اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ آزاد پاکستان ... Read More »