بے نقاب

آ میں تینوں آپنا تلہ گنگ دکھا واں ؟تلہ گنگ کو پیرس بنانے والے غا ئب ،شہریوں نے اگلے الیکشن کا فیصلہ سنا دیا۔

bol talagang

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) تلہ گنگ شہر کھنڈر بن گیا،حکمران جماعت کے دعوے کاغذوں تک محدود ،پیرس سے تشبح دینے والے منظر عام سے غائب ،شہریوں کی حال دہا ئی ۔تفصیل کے مطابق حلقہ پی پی بائیس کے مین سٹی تلہ گنگ کے شہریوں کو ہر دور میں ترقیاتی کاموں کے پیکج کا لارا لگا کر ... Read More »

پی پی تیئس ضمنی الیکشن باغی ایم این اے کی بغاوت ختم نہ ہو ئی ،رکن پنجاب اسمبلی کی پر اسرا ر خاموشی عوامی حلقوں میں چہ مگو ئیاں ۔

bol pp23

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ )رکن قومی اسمبلی میجر (ر) طاہر اقبال اور رکن صو بائی اسمبلی مہوش سلطانہ نے چپ کا روزہ رکھ لیا ،سیاسی حلقوں میں انکی خاموشی پر چہ مگوئیاں شروع ۔تفصیل کے مطابق مسلم لیگ ن کے ایم این اے میجر (ر) طاہر اقبال اور ایم پی اے مہوش سلطانہ نے حلقہ پی پی ... Read More »

ضلع چکوال کے بی ایچ یوز کو تالے لگ گئے ،مریض رل گئے حکومتی دعوے ٹھس ،ملازمین چار ماہ سے تنخواہوں سے محروم ۔

bol 9

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) ضلع چکوال کے بی ایچ یوز کو تالے لگ گئے ،حکو مت پنجاب عوام کو صحت کی سہولیات دینے میں ناکام ،عوام کی حال دہائی،ملازمین تین ماہ سے تنخواہوں کیلئے ترس گئے ،گھروں میں فاقوں کی نوبت آ ن پہنچی ۔تفصیل کے مطابق خادم اعلی پنجاب میاں شہباز شر یف نے صوبہ ... Read More »

بجلی لوڈشیڈ نگ کے بعد مچھروں نے بھی علاقہ مکینوں کو آ ڑے ہاتھوں لے لیا ،متعلقہ حکام تو جہ دے۔

bol itajaj

تلہ گنگ(نما ئندہ بول تلہ گنگ)بجلی کی غیر اعلانیہ لو ڈشیڈ نگ ،مچھروں کی بھرمار نے شہریوں کا جینا محال کر دیا ۔تفصیل کے مطابق بجلی کی غیر اعلا نیہ لوڈشیڈ نگ کے بعد مچھروں نے بھی گھروں میں ڈیرے ڈال لیے اور سورج ڈھلتے ہی کمروں میں گھس جا تے ہیں اور لو گوں کو سکھ کی نیند نہیں ... Read More »

اتھرے ٹھیکیدار نے ڈی سی او چکوال کو بھی نہ بخشا ،ڈپٹی کمشنر اپنے احکامات پر عمل در آ مد کروائیں ،علاقہ مکینوں کا مطالبہ ۔

dc dr umar

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) ڈی سی او چکوال کے احکامات ٹھیکیدار نے ہوا میں اڑا دئیے ،علاقہ مکینوں کو مشکلات کا سامنا ،راستہ پختہ کیا جا ئے ،عوامی مطالبہ ۔تفصیل کے مطابق تحصیل کمپلیکس لاوہ کا دورہ تقریبا دو ماہ قبل ڈی سی او چکوال ڈاکٹر عمر جہانگیر نے کیا تو وہاں ہی موجودہ علاقہ مکینوں ... Read More »

تلہ گنگ ولاوہ میں بجلی کی لوڈشیڈ نگ کے ڈرون حملے ،حکومتی دعوے ٹھس،شہری حکمرانوں کو بد دعائیں اور کو سنے لگے ۔

bol sarway

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) تلہ گنگ شہر سمیت گرددنواح علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے ڈرون حملے ،شہر ی بلبلا اٹھے ،حکمرانوں کو بد دعائیں اور کوسنے لگے۔تفصیل کے مطابق موسم بہار تاحال اختتام پذیر ہی نہیں ہوا اسکے باوجود واپڈا حکا م نے تلہ گنگ ،لاوہ سمیت گردونواح علاقوں میں بجلی کی طویل لوڈشیڈ نگ شروع ... Read More »

تھو ہا جھا ٹلہ روڈ پر ناقص اینٹوں اور سیمنٹ کی جگہ ریت کا استعمال ،اعلی افسران مال لے کر ٹھیکیدار کی سرپرستی کر نے لگے ۔وائس چیئر مین ملک نواب ودیگر کا اظہار خیال

bol sarway

تلہ گنگ (خصو صی رپورٹ)تھوہا جھاٹلہ روڈ کرپشن کی نظر ، گھٹیا ترین میٹریل دھڑلے سے استعمال کیا جا نے لگا،محکمہ ہائی وے کے اعلی افسران مال کماﺅ پالیسی پر عمل پیرا ،وائس چیئر مین ملک نواب و معزز ین علاقہ سراپا احتجاج ۔تفصیل کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار حلقہ پی پی تیئس ملک شہر یار اعوان نے ... Read More »

تھا نہ سٹی پولیس چکوال ملزمان کیخلاف کاروائی کرنے کی بجائے مدعیوں کو تنگ کر نے لگی ،ڈی پی او چکوال نوٹس لیں ۔

police

چکوال(نما ئندہ بول تلہ گنگ)تھانہ سٹی پولیس چکوال نے چوری اور ڈکیتیوں کے مقدمات درج کرنے کی بجائے مدعیان کو صرف درخواست لے کر فارغ کرنا شروع کر رکھا ہے گذشتہ ہفتے ایک آرمی سے ریٹائرڈ ہونے والے افسر سید رسول کو تین نامعلوم ڈاکووں نے اس وقت دن دیہاڑے لوٹ لیا جب وہ نیشنل بنک سے پنشن لے کر ... Read More »

جھاٹلہ تا تھوہا روڈ پر ناقص میٹریل کا اندھا دھند استعمال ،ٹھیکیدار نے عالمی ریکارڈ توڑنے کا تہیہ کر لیا ،علاقہ مکین سراپا احتجاج ۔

bol m,ain header

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) جھاٹلہ تاتھوہا روڈ پر ناقص میٹریل کا اندھادھند استعمال ،ٹھیکیدار نے عا لمی ریکارڈ توڑنے کا تہیہ کر لیا ،علاقہ مکین سراپا احتجاج ،متعلقہ حکا م کی نظریں بند ،نوٹس کو ن لے گا ؟۔تفصیل کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار حلقہ پی پی تیئس ملک شہر یار اعوان نے تھوہا ... Read More »

پارلیمنٹرین ایک بار پھر ناکام ۔۔۔۔۔۔۔قیادت نے فیصلہ سنا دیا۔ ۔۔۔تحریر :ارشد کو ٹگلہ

arshad kg

تحریر :ارشد کو ٹگلہ            ضمنی الیکشن کے ٹکٹ کی چہ مگوئیاں ختم ۔۔۔۔۔شہر یار اعوان حقدار ٹھہرے ۔            پارلیمنٹرین ایک بار پھر ناکام ۔۔۔۔۔۔۔قیادت نے فیصلہ سنا دیا۔            ق لیگ ہینڈز اپ کر گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔پی ٹی آ ئی کو امیدوار لانے کی آ فر کر ڈالی۔   قارئین محترم :  مسلم لیگ ن کی قیادت نے ضمنی ... Read More »