بے نقاب

ق لیگ کے میونسپل کمیٹی لاوہ کا چیئر مین بادشاہ بن گیا ،ق لیگ کا چیئر مین قدیر الطاف واٹر سپلا ئی کمیٹی کا ہزاروں روپوں کا مقروض نکلا۔ایم سی لاوہ ممبران کا دعوی

PMLQ Malik qadeer

 لاوہ(امتیازلاوہ سے) میونسپل کمیٹی لاوہ کے چیئرمین ملک قدیر الطاف کا مسلسل آٹھ سال سے واٹر سپلائی کا بل بقایا، جب سے میونسپل کمیٹی لاوہ کا دفتر سنبھالا اس دفتر کا بھی چار ماہ سے واٹر سپلائی بل ادا نہ ہوا، ممبران میونسپل کمیٹی اور واٹر سپلائی کمیٹی سراپا احتجاج۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن) کے ممبران میونسپل کمیٹی نے میڈیا ... Read More »

لاوہ کی تعمیروترقی میں چیئر مین مین رکا وٹ ہیں ،صفا ئی کے ٹھیکہ میںمن پسند افراد کو نوازنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔ممبران میونسپل کمیٹی لاوہ

PMLQ Malik qadeer

لاوہ(نما ئندہ بول تلہ گنگ)شہر کی تعمیر و ترقی کے قطعی طورپر مخالف نہیں ہیں بلکہ ہمارا اختلاف کام کے طریقہ کار پر ہے، اپنوں کو نوازنے اور کرپشن کرنے کی بجائے میرٹ پر کام کیا جائے اور مستحقین کو ان کا حق دیا جائے ۔میونسپل کمیٹی لاوہ میں مسلم لیگ(ن) کے بارہ ممبران کا مشترکہ بیان۔تفصیلات کے مطابق میونسپل ... Read More »

درجہ چہار کی خالی آ سامیوں پر من پسند افراد کو نوازنے نہیں دیا جا ئے گا ،غریبوں کو حق دلوا کر دم لوں گا ۔ضلعی صدر اسد کو ٹگلہ

asad kg

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) ضلع چکوال میں درجہ چہارم کی خالی اسا میوں پر من پسند افراد کو نوازنے کا انکشاف ، اسد کو ٹگلہ حقدار نوجوانوں کو حق دلوانے کیلئے میدان میں آ گئے ،مسلم لیگ ق کے ضلعی صدر ملک اسد کو ٹگلہ ای ڈی او ایجوکیشن ڈاکٹر غلام مرتضی کے پاس پہنچ گئے ... Read More »

میو نسپل کمیٹی لاوہ گندگی کا ڈپو بن گیا ،ڈینگی پھیلنے کا خدشہ ،مقامی نمائندوں نے نظریں پھیر لیں ،شہری سراپا احتجاج ۔

bol lawa

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) میو نسپل کمیٹی لاوہ کی حدود میں گندگی کے ڈھیر ،ڈینگی پھیلنے کا خدشہ ،مقامی نما ئندوں نے نظریں پھیر لیں ،شہری سراپا احتجاج ۔تفصیل کے مطابق بلدیاتی الیکشن میں الیکشن مہم کے دوران مقامی امیدواروں نے شہریوں کو امیدیں دلوائی تھیں کہ ہم منتخب ہو کر آ پ کی خدمت کریں ... Read More »

ڈی سی او چکوال کا سٹی ہسپتال میں چھا پہ ،عملہ ڈیو ٹی سے غائب ،دو اسٹاف ممبر معطل۔

dc chakwal umar

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) ڈی سی او چکوال کا سٹی ہسپتال میں چھا پہ ،عملہ ڈیو ٹی سے غائب ،دو اسٹاف ممبر معطل ۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر چکوال ڈاکٹر عمر جہا نگیر گھمبیر ڈیم کے وزٹ کے بعد اچانک سٹی ہسپتال پہنچ گئے اور ڈیوٹی سے غیر حاضر عملے کی سرزنش کی اور ایمر ... Read More »

شریف شہر یوں کو دھمکیاں دینا اسکا وطیرہ ہے ،مجھے بھی قتل کی دھمکیاں دی ہیں ۔عبد الرازق شاد کی پریس کانفرنس

bol sarway

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) دھاندلی سے جیتنے والا ضلع چیئر مین عوام کا خادم نہیں ڈان بن گیا ،پرویز مشرف اور چوہدری پرویز الہی کی گود میں پلنے والا ضلع چیئر مین آ ج مسلم لیگ ن کی قیادت کا سپا ہی بن بیٹھا ،علاقے میں شریف شہریوں کو ڈرانا دھمکا نہ اسکا وطیرہ ہے ،مجھے ... Read More »

تلہ گنگ سمیت گردونواح میں مضر مشروبات کی سر عام سیل جاری ،بیماریاں جنم لینے لگیں ۔ڈی ڈی ایچ او نوٹس لےں۔

dr aftab

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) تلہ گنگ سمیت گردونواح علاقوں میں مضر مشروبات کی سر عام سیل ،مختلف بیماریاں جنم لینے لگیں ،ڈی ڈی ایچ او نوٹس لیں شہریوں کی اپیل ۔تفصیل کے مطابق تلہ گنگ شہر سمیت گردونواح علاقوں میں تھڑوں اور ریڑھی پر لگے ٹھنڈے مضر صحت مشروبات شہریوں کو پلائے جانے لگے ،ناقص صفا ... Read More »

بھلومار ،چینجی اور کو ٹیٹرہ کے علاقہ مکین پانی کی بوند بوند کو ترس گئے ،مقامی اور منتخب نما ئندے پانی کی دستیابی کو یقینی بنانے میں ناکام،علاقہ مکینوں کی حال دہائی

bol sarway

تلہ گنگ( نما ئندہ بول تلہ گنگ ) یو نین کو نسل بھلومار کے علاقہ مکین پانی کی بوند بوند کو ترس گئے ، پینے کا پانی نا پید ، منتخب اور مقامی نما ئندے پانی کی دستیابی کو مستقل بحال کرنے میں تاحال ناکام ،شہریوں کی خادم اعلی پنجاب سے حال دہا ئی۔ تفصیل کے مطابق تلہ گنگ سے ... Read More »

میونسپل کمیٹی چکوال نے کمال کر دیا ،ایک سو بیس روز گزر گئے تاحال کو ئی عوامی فیصلہ نہ ہوسکا ۔

bol 9

چکوال(نما ئند ہ بول تلہ گنگ) میونسپل کمیٹی چکوال کو فنکشنل ہوئے 120دن گزر چکے ہیں ، میونسپل کمیٹی چکوال کا 47رکنی ایوان ابھی تک یہ تعین نہیں کر سکا کہ انہوں نے کرنا کیا ہے۔ بلدیاتی انتخابات کے بعد توقع کی جا رہی تھی کہ عوام کے منتخب نمائندے آئیں گے تو چکوال شہر کی حالت پہلے سے بہتر ... Read More »

ڈھرنال کرکٹ اسٹیڈیم کی دیواریں گرنے لگیں اور بھوت جنگل کا سماں ،متعلقہ حکام خاموش ،ڈی سی چکوال نو ٹس لیں۔

dc dr umar

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) ڈھرنال کرکٹ اسٹیڈیم متعلقہ حکام کی عدم دلچسپی سے جرائم پیشہ عناصروں کی آ ماجگاہ بن گیا ،دیواریں گرنے لگیں اور گراﺅنڈ بھوت جنگل کا سماں پیش کر نے لگا ،ڈی سی چکوال نوٹس لیں ۔تفصیل کے مطابق حکو مت پنجاب کے کروڑوں روپے کی لاگت سے موضع ڈھرنال میں بننے والا ... Read More »