بے نقاب

دو مختلف قبر کشائی پو سٹ مارٹم رپورٹس کے بعد ملز ما ن کے خلاف اقدام قتل کے تحت مقدمات درج ،ملز ما ن کی گرفتاری کیلئے چھا پوں کا سلسلہ جا ری

crime4

تلہ گنگ (کر ائم رپو رٹر) دو مختلف علاقوں کی قبر کشا ئی کی پو سٹ مارٹم رپو رٹس آ گئیں ،دونوں کو قتل کیا گیا رپورٹس کے مطابق،الگ الگ تھا نوں میں قتل کے مقد ما ت درج کر دئیے گئے ،پو لیس نے ملز ما ن کی گرفتاری کیلئے چھا پوں کا سلسلہ شروع کر دیا ،ملز ما ... Read More »

مسیحی خاتون سے گینگ ریپ کا ڈراپ سین ،عدالت میں پیش ہو کر بلیک میلر گروپ کا بھانڈا پھوڑ دیا

crime0

تلہ گنگ:مسیحی خاتون سے گینگ ریپ کا ڈراپ سین ،مسیحی خاتون نے عدالت میں پیش ہو کر بلیک میلر گروپ کا بھانڈا پھوڑ دیا ،میرے ساتھ کوئی گینگ ریپ نہیں ہوا،خاتون کا بیان ،پولیس تھانہ صدر اصل ملزمان تک پہنچ گئی ،اہل علاقہ کا ایس ایچ او تھانہ صدر تلہ گنگ سید اظہر شاہ کو خراج تحسین ۔تفصیلات کے مطابق ... Read More »

بو چھال کلا ں لا ری اڈا گند گی کا ڈھیر بن گیا انتظا میہ نے آ نکھوں پر پٹی با ند ھ لی اربا ب اختیار نو ٹس لے ۔

Tlg Pic

بوچھال کلاں (نما ئند ہ بول تلہ گنگ)بوچھال کلاں لاری اڈا پر نکاسی نآب کے لئے بنایا جانے والا نالہ لوگوں نے بند کرنا شروع کر دیا ہے اسے فوری طور پر کھلوانے کے اقدامات کئے جائیں یہ مطالبہ مسلم لیگ ن یوتھ ونگ بوچھال کلاں یو سی کے صدر ملک صفدر حیات بربری نے ٹی ایم ائے اور ارباب ... Read More »

تلہ گنگ محکمہ ہیلتھ اور میڈ یا ٹیم کا چھا پہ دو جعلی آ ئسکر یم فیکٹریوں کو سیل کر دیا گیا اور سپر وائز ر گر فتار

Arrest Pic

تلہ گنگ (سید ارشاد حسین شاہ کا ظمی سے) وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر تلہ گنگ میں بھی جعلی آئسکریم کی فیکٹریوں پر میڈیا ٹیم کے ہمراہ پر چھاپا۔ دوجعلی آئسکریم کی فیکٹریوں کو سیل کر کے ان کے سپروائزر کو گرفتار کر لیا گیا ۔تفصیلات کےمطابق گزشتہ ایک ماہ سے ہسپتال بچوں سے بھر گئے۔تحقیق سے معلوم ہوا ... Read More »

ضلع تلہ گنگ کی تحر یک کو نقصان پہنچا نے والوں کا ہر جگہ تعاقب کیا جا ئے گا ۔ڈاکٹر آ فتاب حیا ت ملک

DR AFTAB

تلہ گنگ (پ ر ) گر ینڈ جر گہ کے کنو ینیئرڈاکٹر آ فتا ب حیا ت ملک نے ایک تحر یر ی بیا ن میں کہا ہے کہ تلہ گنگ ضلع کے ایشو پر چپ سادھ لینے والے بلد یا تی انتخا با ت میں کس منہ سے ووٹ ما نگنے آ ئیں گے ۔تلہ گنگ کے غیور عوام ... Read More »

انجمن تا جران تلہ گنگ کا ہنگا می اجلا س ظا لما نہ ٹیکس کے خلا ف بروز ہفتہ کو شٹر ڈاﺅن ہر تال کا اعلا ن

Hartal Pic

تلہ گنگ(نما ئند ہ بو ل تلہ گنگ) انجمن تاجران تلہ گنگ کا ہنگامی اجلاس مقامی ہوٹل پر منعقد ہوا ۔اجلاس میں حکومت کی جانب سے ظالمانہ ٹیکس لگانے پر یکم اگست سے شڑ ڈاﺅن ہڑتال کا اعلان کر دیا گیا ۔اجلاس میں صدر انجمن تاجران ظفر اقبال اور جنرل سیکرٹری شیخ امتیاز احمدویگر تاجر تنظیموں کے عہدیداران موجود تھے ... Read More »

اسسٹنٹ کمشنر چکوال اور صحا فی برادری میں کشید گی ختم انتظا میہ نے صحا فی بر ادری سے معافی ما نگ لی بروز جمعرات کو ہو نے والی احتجا جی تحر یک مو خر کر دی گئی

Chakwal Naksha

چکوال(نما ئند ہ بول تلہ گنگ)ڈی سی او چکوال محمود جاوید بھٹی کی مداخلت سے اسسٹنٹ کمشنر چکوال اور صحافی برادری کے درمیان پائی جانےوالی کشیدگی ختم ہو گئی۔ انتظامیہ نے مقدمہ ختم کروانے کے ساتھ ساتھ صحافی برادری سے معذرت کر لی۔ جس پر احتجاجی تحریک موخر کر دی گئی۔ انتظامیہ کی طرف سے ڈی سی او چکوال محمود ... Read More »

ڈرگ انسپکٹر سہیل مجید بھٹو کے چھا پے بھلو مار بغیر لا ئسنس اور بغیر وارنٹی کے میڈ یسن بیچنے پر سٹور کے خلا ف چالا ن ڈرگ کورٹ میںبھیجوا دیا ۔

lot of tablets in hands of the patient

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) ڈرگ انسپکٹر کے چھا پوں کا سلسلہ جا ری ،بھلو مار بغیر لا ئسنس اور بغیر وارنٹی میڈ یسن بیچنے والے کےخلا ف چالا ن تیار کر کے ڈرگ کورٹ میں بھیجوا دیا ،بھاری مقدار میں میڈ یسن قبضے میں لے لی ۔تفصیل کے مطا بق ڈرگ انسپکٹر سہیل مجید بھٹو نے ... Read More »

ذوالفقار دلہہ اپنا رویہ بہتر کریں،اعلیٰ قیادت کی وارننگ

dulha

تلہ گنگ (سیا سی رپورٹر) پنجاب حکومت نے رُکن پنجاب اسمبلی سردار ذوالفقار علی خان کی طرف سے کلرکہار میں ملک شہریار اعوان کیساتھ ہونے والی جھڑپ کا سختی سے نوٹس لیا ہے اوررُکن پنجاب اسمبلی سردار ذوالفقار علی خان کو مسلم لیگ ن کی اعلی قیادت نے ایک خط لکھا ہے کہ وہ اپنا رویہ بہتر کریں اور حلقہ ... Read More »

سرکاری اسکولوں کے اساتذہ اپنی کمزوریوں پر پردہ ڈالنے کے لئے والدین پر اضافی بوجھ ڈالنے لگے

School

ملتا ن خورد ( سلطا ن خا ن )سرکاری اسکولوں کے اساتذہ اپنی کمزوریوں پر پردہ ڈالنے کے لئے والدین پر اضافی بوجھ ڈالنے لگے تفصیلا ت کے مطا بق سرکاری اسکولوں کے اساتذہ اپنی کمزوریوں پر پردہ ڈالنے کے لئے والدین پر اضافی بوجھ ڈالنے لگے۔ بچے اور والدین سخت اذیت کا شکارہیں۔ سرکاری اسکولوں کے اساتذہ اپنی کمزوریوں ... Read More »