بے نقاب

معروف کا روباری وسما جی شخصیت ملک مشتاق کی ما لکیتی اراضی پر قبضے کی کو شش نا کا م ،اشتیاق نا می بھتہ خور کا لی وردی والوں کی ہوا لگتے ہی فرار ہو گیا ۔

DSC_0218

تلہ گنگ (عامر نواز اعوان) تلہ گنگ کی معروف کاروباری و سماجی شخصیت ملک مشتاق احمد جنہوں نے ایک ایسے فلاحی مرکز کے قیام کیلئے تلہ گنگ چکوال روڈ پر اٹھائیس کنال ایک مرلہ اراضی خریدی تھی جس سے علاقہ کے مستحق بچوں کو مفت تعلیم و رہائش دیگر سہولیات فراہم کی جانی تھی ، ابھی یہ اراضی خریدی ہی ... Read More »

تیل کی قیمتوں کی کمی کے با وجود ٹر انسپو رٹرز منہ ما نگے کر ایے وصول کر رہے ہیں مسا فر ،ضلعی انتظا میہ نے آ نکھیں بند کر لی۔

bus pic

تلہ گنگ(نما ئند ہ بول تلہ گنگ) تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود ٹرانسپورٹروں نے کرایے کم نہیں کیے منہ ما نگے کر ایے وصول کیے جا رہے ہیں مسا فر، مصروف ضلعی انتظامیہ نے بھی آنکھیں موند لیں تلہ گنگ لاوہ میں ٹرانسپورٹ کے کرائے کم کرائے جائیں مسافروں کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق مسا فروںکا کہنا ہے ... Read More »

ٹکٹوں کی لا ئن سے آ ﺅ ٹ ہو نے والے ورکروں نے نظر یا تی گروپ سے آ زاد حیثیت سے الیکشن لڑ نے کا اعلا ن کر دیا ۔

election

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ )تلہ گنگ بلد یا تی الیکشن میں ن لیگ کے ٹکٹوں کی دوڑ سے پر انے سیا سی ورکر آ ﺅ ٹ اور نئے امیدواروں میں ٹکٹ تقسیم کر دئیے گئے ،ن لیگ کی قیا دت نے ٹکٹ میر ٹ کی بنیاد پر تقسیم نہیں کیے سیا سی حلقے ،آ زاد امیدواروں ... Read More »

بو چھا ل کلا ں سر کا ری سکو ل میں اسناد کیلئے بھا ری رشوت طلب کی جا نے لگی اور کئی سالوں سے طا لبعلم اپنی اسنا د سے محروم ،وزیر تعلیم تو جہ دیں ۔

logo Punjab

بوچھال کلاں (ریا ض ملک سے )محکمہ تعلیم کی اعلیٰ کارکردگی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ 2010ءسے میٹرک کا امتحان دینے والوں کو ابھی تک اسناد سے محروم رکھا جا رہا ہے تفصیل کے مطابق بوچھال کلاں کے رہائشی افراد نے شدید احتجاج کرتے ہوئے ہمارے نمائندہ کو بتایا کہ ہمارے بچوں نے 2010ءکو ہائی ... Read More »

سعو دیہ ایئر لا ئن کا نیا کا رنا مہ دس روز سے مسا فر اپنے سا ما ن سے محر وم ،نو ٹس کو ن لے گا ۔

saudi-airlines

بوچھال کلاں (ریا ض ملک سے )سعودیہ ائیر لائن نے مسافروں کو تگنی کا ناچ نچا دیا تفصیل کے مطابق سعودیہ سے پاکستان آنے والے مسافروں کی بڑی تعداد نے یہاں ہمارے نمائندہ کو بتایا کہ وہ جب مذکورہ ائیر لائن سے سفر کر کے ّتے ہیں ان کا سامان جہاز میں نہیں بھیجا جاتا اور ہم کئی کئی دن ... Read More »

یو نین کو نسل پچنند میں تحر یک انصاف کے چیئر مین ،وائس چیئر مین کی قیا دت میں ریلی ،”گو منصور گو “ کے نعرے گو نج اٹھے ،اعلی قیا دت سے قبلہ درست کر نے کا مطا لبہ

4

تلہ گنگ (محمد عمران )یونین کونسل پچنند میں تحر یک انصاف کے چیئر مین ملک خضر حیات اعوان اور وائس چئیرمین ملک صداقت علی خان کی قیادت میں مو ٹر سا ئیکلو ں کی ریلی ،”گو منصور گو “ کے نعرے گو نج اٹھے ،ا،میدواروں نے پی ٹی آ ئی کی اعلی قیا دت سے تحر یک انصاف سے منصور ... Read More »

ڈرائیور مسا فروں سے منہ ما نگے کر ایے وصول کر نے لگے ،انتظا میہ خا موش تما شا ئی ،اعلی حکا م تو جہ دیں ۔

KARACHI, PAKISTAN, JAN 05: People travel on an overloaded passenger vehicle due to non-availability of public transport as residents of city are facing problems during closure of gas at compressed natural gas (CNG) stations in Karachi on Thursday, January 05, 2012. 
(Rizwan Ali/PPI Images).

تلہ گنگ (خصو صی رپو رٹ) عید قر بان پر گھر آ نے والے مسا فروں سے منہ ما نگے کر ایے وصول ہو نے لگے ،انتظا میہ خا موش ،بے ہنگم ٹر یفک سے شہر یوں کی آ مدو رفت میں شد ید مشکلا ت کا سا منا ،ٹر یفک حکا م ٹر یفک کو کنٹرول کر نے میں ... Read More »

تلہ گنگ نا درا آ فس میں سیکنڈ شفٹ ختم کر نے کا فیصلہ شہر ی بپھر گئے ،فیصلہ واپس لیا جا ئے ورنہ دما دم مست قلندر ہو گا ۔

logo nadra

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ)تلہ گنگ کی عوام نے میڈیا کو اپنا احتجاج ریکارڈ کراتے ہو ئے کہا ہے کہ نادرا آفس تلہ گنگ میں سیکنڈ شفٹ ختم کرنے کا فیصلہ تلہ گنگ کی عوام سے نا انصا فی کے مترادف ہے ۔اس ظالما نہ فیصلے کو واپس لیا جا ئے ورنہ عوام سڑکوں کا رخ کر ... Read More »

تھو ہا محر م خا ن تا تر حدہ روڈ کئی سالوں سے حکمر انوں کی توجہ کی منتظر ،نو ٹس کو ن لے گا ؟

talagang9

تلہ گنگ(نما ئند ہ بول تلہ گنگ)یونین کونسل ڈھرنال میں تھوہا محرم خان تا ترحدہ روڈ گذشتہ کئی سالوں سے حکمرانوں کی توجہ کا مرکز نہ بن سکا۔ڈھرنال تا ترحدہ روڈ کی حالت انتہائی بدتر ہوچکی ہے جس کی وجہ سے آمدورفت کا سلسلہ شدید متاثر ہوچکا ہے۔ڈھرنال ہسپتال سے اندورن علاقہ بھی سڑک کی حالت زار قابل رحم ہے۔ڈھرنال ... Read More »

ریسکیو ون فا ئیو انچارج ملک خر م نے مشکوک شخص سے بھا ری مقد ار میں غیر ملکی میڈ یسن بر آمد کر لی ،مقد مہ درج ۔

Medicin Pic

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ)ریسکیو ون فا ئیو انچار ج ملک خر م نے مشکو ک شخص سے غیر ملکی بھا ری مقدار میں گو لیا ں بر آ مد کر لیں ،مقد مہ درج ۔اہل علا قہ کا ون فا ئیو پو لیس کو خر اج تحسین ۔تفصیل کے مطابق تلہ گنگ ریسکیو ون فا ئیو ... Read More »