بے نقاب

لاوہ انتظا میہ کی کا غذی کاروائیوں کا پردہ پچنند گوشت فروشوں نے فاش کر دیا ،شہریوں کی حال دہا ئی۔

bol itajaj

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) لاوہ انتظا میہ کی کا غذی کاروائیوں کا پردہ پچنند گوشت فروشوں نے فاش کر دیا ،شہریوں کی حال دہا ئی ۔تفصیل کے مطابق لاوہ انتظامیہ ماہ رمضان میں کاغذی کاروائی کر کے اعلی افسران کی آ نکھوں میں دھول جھو نک رہی تھی اور میڈ یا کو بھی بتادیا جا تا تھا ... Read More »

بلد یاتی اداروں کو فنگشنل ہو ئے پا نچ ماہ مکمل ،حکومت پنجاب بلدیاتی نمائندوں کو اختیار دینا بھول گئی،ممبران میں مایوسی کی لہردوڑ گئی ۔

bol sarway

چکوال(نما ئندہ بول تلہ گنگ) بلدیاتی اداروں کو فنکشنل ہوئے پانچ ماہ کا عرصہ مکمل ہوگیا ہے۔ مگر صورتحال یہ ہے کہ یہ بلدیاتی ادارے عوامی مسائل حل کرنے میں قطعی طو رپر ناکام ہوگئے ہیں اور ابھی تک کوئی قابل ذکر کارکردگی ان بلدیاتی اداروں کی سامنے نہیں آسکی ہے۔ ضلع کونسل چکوال نے اپنے گزشتہ اجلاس میں ایک ... Read More »

ماہ رمضان میں بھی واپڈا حکام کی ہٹ دھرمی جاری ،کم وولٹیج نے بھی شہریوں کا جینا محال کر دیا،شہر ی سراپا احتجاج ۔

bol load shedding

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) ماہ رمضان میں بھی واپڈا حکام کی ہٹ دھرمی جاری ،کم وولٹیج نے بھی شہریوں کا جینا محال کر دیا ،اے سی ،یو پی ایس بند اور جنریٹر زنے بھی جواب دےدئیے ،شہری سراپا احتجاج ۔تفصیل کے مطابق ماہ رمضان میں بھی بجلی کی بندش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے ... Read More »

لاوہ رمضان بازار عوام کو ریلیف نہ دے سکا ،لاوہ انتظامیہ نے وزیر اعلی پنجاب کے احکاما ت ہوا میں اڑا دئیے ،وزیر اعلی پنجاب نوٹس لیں ۔

shahbaz shareef

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) لاوہ رمضان بازار عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ،اشیاءکی کوالٹی ناقص انتظامیہ کوالٹی کو برقرار نہ رکھ سکی ،انتظامیہ نے منافع خور مافیہ کے آ گے گھٹنے ٹیک دئیے،خریدار انتظامیہ افسران کیخلاف پھٹ پڑے ،خادم اعلی پنجاب نوٹس لیں ۔تفصیل کے مطابق پورے پنجاب میں رمضان بازاروں کا انعقاد کیا گیا ... Read More »

رمضان کا آ غاز ،پہلے دن ہی منافع خور ما فیہ چھا گیا ،عوام مہنگے دام اشیاءخریدنے پر مجبور ،انتظامیہ افسران تو جہ دیں ۔

bol sarway

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) دنیا بھر میں رمضان سے قبل عوام کو فائدہ پہنچانے کیلئے اشیا ءکی قیمتوں میں نمایاں کمی کر دی جا تی لیکن یہاں عوام کو ریلیف دینے کی بجائے دونوں ہا تھوں سے لو ٹا جا تا ہے ۔ رمضان کا آ غاز ہو تے ہی پہلے روز منافع خور اپنے مشن پر ... Read More »

رمضان بازار سج گئے ،عوام نے رمضان بازار کو ڈرامہ بازار کر کے مسترد کر دیا ،عام مارکیٹ میں منافع خورمافیہ سر گرم ،انتظامیہ خاموش۔

bol sarway

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) تلہ گنگ ولاوہ میں رمضان بازار سج گیا ،انتظامیہ نے تمام توانا ئیاں صرف کر دیں ،عوام نے رمضان بازار کو ڈرامہ بازار کر کے مسترد کر دیا ،عام مارکیٹ میں منافع خورمافیہ سر گرم ،انتظامیہ خاموش ۔تفصیل کے مطابق ضلع چکوال کی انتظامیہ نے رمضان بازاروں کا انعقاد کر دیا ہے ... Read More »

ضلع چکوال کی انتظامیہ منافع خوروں کے آ گے بے بس ،عوام لٹنے لگی ۔

bol sarway

چکوال(نما ئندہ بول تلہ گنگ)انتظامیہ کی طرف سے رمضان المبارک میں عوام کو سستی اشیاءکی فراہمی کے تمام دعوے محض دعوے ہی رہے اور رمضان المبارک کی آمد سے دو روز قبل ہی اشیائے خوردونوش کی قیمتیں چار گنا بڑھا کر عوام کو لوٹنے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر اور انتظامی افسران اور پرائس کنٹرول کمیٹیاں دفاتر ... Read More »

مٹھی بھر مخالفین ہائیڈرو یونین کے اندر سے مخالفین کے اشاروں پر اخبارات میں جھوٹی من گھڑت افواہیں پھیلا کر اپنے مشن میں کامیاب نہیں ہو سکتے ۔عبد القیوم تنو لی

wapda logo

چکوال(نما ئندہ بول تلہ گنگ)مٹھی بھر مخالفین ہائیڈرو یونین کے اندر سے مخالف یونین کے اشاروں پر مزموم عزائم کی تکمیل کیلئے اخبارات میں جھوٹی من گھڑت افواہیں پھیلا کر اپنا قدم کاٹھ بڑھانا چاہتے ہیں جو بدبختوں کیلئے ممکن نہیں۔ یہ ٹولہ ناکام تھا ناکام رہے گا۔ ان خیالت کا اظہار عبدالقیوم تنولی ڈویژنل سیکرٹری ڈویژن چکوال نے جمعرات ... Read More »

ٹمن امتحانی سنٹر پرتعینات ڈپٹی سپر یڈنٹ رنگین مزاج نکلا ،طالبات کو تنگ کرنا معمول بنا لیا ،متعلقہ حکام کی خاموشی ،طالبات کے والدین سراپا احتجاج۔

bol sarway

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) ٹمن امتحانی سنٹر پر ڈپٹی سپر یڈنٹ رنگین مزاج نکلا ،طالبات کو تنگ کرنا معمول بنا لیا ،متعلقہ حکام کی خاموشی ،طالبات کے والدین سراپا احتجاج ۔تفصیل کے مطابق ٹمن امتحانی سنٹر پر تعینات ڈپٹی سپر یڈنٹ حفیظ نامی نے خواتین اساتذہ اور طالبات کو تنگ کر نا وطیرہ بنا لیا ہے اور ... Read More »

بے ہنگم ٹریفک شہریوں کیلئے اذیت بن گئی ،مقامی انتظامیہ نے گاڑی مالکان کے آ گے لیں گھٹنے ٹیک دئیے ،ڈی سی چکوال نوٹس

bol sarway

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) تلہ گنگ بے ہنگم ٹریفک شہریوں کیلئے درد سر بن گئی ،مقامی انتظامیہ شہریوں کو بے ہنگم ٹریفک سے نجات دلوانے میں ناکام ،شہری سراپا احتجاج ،ڈی سی او چکوال نوٹس لیں ۔تفصیل کے مطابق تلہ گنگ شہر بے ہنگم ٹریفک سے مچھلی منڈی بن گیا ہے ، ہیو ی ٹریفک اور ... Read More »