بے نقاب

ہمیں باعزت روز ی کمانے کے لئے جگہ فراہم کی جائے تلہ گنگ کے ریڑھی بانوں کا ٹی ایم اے افسران سے مطا لبہ

bol 3

تلہ گنگ (اکرم نور چکڑالوی) تلہ گنگ کے غریب ریڑھی بانوں نے ٹی ایم اے کے افسران سے مطا لبہ کیا ہے کہ ہمیں باعزت روزی کمانے کے لیے جگہ فراہم کی جائے اور غریب ریڑھی والوں کو ٹی ایم اے کے بھتہ خوراہلکاروں سے نجات دلائی جائے جوکے ریڑھی والوں سے شہر میں ریڑھی کھڑی کرنے کے پیسے وصول ... Read More »

واٹر سپلا ئی کے پا ئپ لیک ،شہر ی گند ہ پا نی پینے پر مجبور ،انتظا میہ خا مو ش ۔

News

تلہ گنگ (شفا عت ملک ) تلہ گنگ چکوال روڈ پر مختلف مقامات پر پانی کے چشمے پھوٹ پڑے۔ تفصیلات کے مطابق مین روڈ پر واٹر سپلائی کے پائپوں میں لیکج کی وجہ سے چند مقامات پر پانی نکل رہا ہے جس کی وجہ سے پانی اپنا راستہ خو د بنا تا ہوا پھیل رہا ہے۔ اس سے پہلے بھی ... Read More »

جھا ٹلہ زیر تعمیر پلی مسا فروں کیلئے عذاب بن گئی ،متعلقہ حکا م ٹس سے مس نہیں ۔

bol 113

تلہ گنگ(نما ئند ہ بول تلہ گنگ) جھا ٹلہ زیر تعمیر پلی کئی روز سے مسا فروں کیلئے عذاب بنی ہو ئی ہے ،بارش کی وجہ سے شد ید مشکلا ت کا سا منا،متعلقہ حکا م ٹس سے مس نہیں ۔تفصیل کے مطابق جھاٹلہ زیر تعمیر پلی سے کچے راستے سے مسا فروں کو دو ہفتوںسے شد ید مشکلا ت ... Read More »

لا وہ سر کار کے کروڑوں روپے کھو کھا تے ،متعلقہ حکا م لمبی تان کر سو گئے،علا قہ مکین پا نی کی بو ند بو ند کو ترس گئے ۔

bol 3

لاوہ (امتیاز لاوہ سے) لاوہ کروڑوں روپے کی لاگت سے بنا ئی جا نے والی واٹر سپلا ئی بند ،متعلقہ حکا م ٹس سے مس نہیں ،علا قہ مکین پا نی کی بوند بو ند کو ترس گئے ۔تفصیل کے مطابق لاوہ کے امتیاز لاوہ سمیت دیگر شہر یو ں نے بتا یا ہے کہ ورلڈ بینک کے تعاون سے ... Read More »

اسسٹنٹ کمشنر وسیم احمد کا تبا دلہ ،ن لیگ کے آ ر یا پار ہو نے کا وقت آ ن پہنچا ۔ن لیگی رہنما فا روق اعوان

PMLN FAROOQ AWAN

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) مسلم لیگی رہنما ملک فا روق اعوان نے ایک بیا ن میں کہا ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر وسیم احمد کا تبا دلہ کروا کر تلہ گنگ کی عوام کو مخلص افسر سے محروم کر دیا گیا ہے جو کہ سر اسر زیا دتی ہے ۔منتخب نما ئند وں کو مثبت رول ادا ... Read More »

بارش کا سلسلہ جاری ،شہر تا لا ب میں تبد یل،شہر وں کی مشکلا ت میں اضا فہ

bol 3

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) تلہ گنگ میں تا حال بارش کا سلسلہ جا ری ،شہر پا نی سے جل تھل ہو گیا ،صفا ئی کا نظا م درہم بر ہم ،ڈی سی او چکوال تو جہ دیں ۔تفصیل کے مطابق تلہ گنگ شہر کی صفا ئی کا نظا م نا قص ہو نے کی وجہ سے ... Read More »

پچنند گند ے پا نی کا تا لا ب ،شہر یو ں کا جینا محال ہو گیا،انتظا میہ خا موش ،اے سی لاوہ تو جہ دیں ۔

Pachnand Talaab

تلہ گنگ(نما ئند ہ بول تلہ گنگ)پچنند میں گندے پانی کا جوہڑ شہریوں کے لیئے عذاب بن گیا، مچھروں کی بھرمار،اعلیٰ حکام سے توجہ کا مطالبہ ، تفصیلات کے مطابق تلہ گنگ کے علاقہ پچنند واقع کئی سالوںسے گندے پانی کا جوہڑ علاقہ مکینوں کے لیئے سخت پریشانی کا باعث بنا ہوا ہے۔گندے پانی کے جوہڑ میں مچھروں کی افزائش ... Read More »

نوسر باز اڑیکے لگ گئے،ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ جیل روانہ،اہلیان شہر کا اظہار تشکر۔

news update

چکوال( نما ئند ہ بول تلہ گنگ)نوسر باز اڑیکے لگ گئے،ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ جیل روانہ،اہلیان شہر کا اظہار تشکر،تفصیلات کے مطابق معروف پراپرٹی ڈیلرز نجم عباس اور ثاقب المعروف پٹواری نے سال 2010 میں سنیئرصحافی شفیق ملک کو غلط جگہ کی نشاندہی کروا کر دھوکہ دہی سے ساڑہے تین لاکھ مالیت کا پلاٹ گیارہ لاکھ میں فروخت کر ... Read More »

تھا نہ صدر پو لیس نے پانچ قمار بازوں کو دھر لیا ،نقدی ودیگر اشیا ءبر آ مد ،مقد مہ درج ۔

fir pic

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) تھا نہ صدر پو لیس نے قماربازوں کو دھر لیا ،نقد ی اور اشیا ءبر آ مد کر لیں ،مقد مہ درج ۔تفصیل کے مطابق تلہ گنگ تھا نہ صدر پو لیس نے مخبر کی اطلاع پر بلا ل آ باد میں جو ئے کے اڈے پر چھا پہ مارا ،محفل میں ... Read More »

ہسپتا لو ں کو ضم کر نا کہا ں کی عقلمند ی ہے ،یہ منصو بہ کسی صورت قبول نہیں ،شہر ی بول تلہ گنگ کے سروے میں پھٹ پڑ ے ۔

city hospital

 تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) دوہسپتا لو ں کو ضم کر نا عوام دشمن پا لیسی کا حصہ ہے ،ہمیں یہ منصو بہ کسی صورت قابل قبول نہیں ہے ۔شہر یو ں کا نئی بات میڈ یا گروپ سے اظہار خیا ل ۔تفصیل کے مطابق تلہ گنگ گز شتہ دنوں سے ن لیگی حلقوں اور سرکاری اداروں ... Read More »