بے نقاب

تھا نہ سٹی کے اتھرے افسران چھ ماہ میں بھی مغوی کو بازیاب نہ کروا سکے ،ٹال مٹول اور مال کماﺅ پالیسی اپنا ئی ،مدعی بول تلہ گنگ کے آ فس پہنچ گیا ۔

bol city

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) چھ ماہ قبل اغواءہو نے والی خاتون تاحال تھا نہ سٹی پولیس کے اتھرے افسران بازیاب نہ کروا سکے ،مال لگواﺅ پالیسی پر گامزن تفتیشی افسر بھی ٹال مٹول سے کام لینے لگا ،مدعی انصاف کیلئے میڈیا کے پاس پہنچ گیا ،آ ر پی او راولپنڈی اور ڈی پی او چکوال سے انصاف ... Read More »

تلہ گنگ کی مین شاہراہ کھنڈر بن گئی ،درجنوں جا نیں ضائع سینکڑوں تاحال بھی زخموں کی زند گی بسر کر نے پر مجبور ،خادم اعلی پنجاب توجہ دیں۔

bol sarway

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) تلہ گنگ کی مین شاہراہ کھنڈرات میں تبدیل ،حادثات ہونا معمول بن گئے ،درجنوں افراد کی جانیں ضائع ہو گئیں اور سینکڑوں تاحال زخموں کی زند گی بسر کر نے پر مجبور ہیں ،متعلقہ حکام کی بے حسی مسافروں کو مزید مشکلات میںڈالے جا رہی ہے ،خادم اعلی پنجاب توجہ دیں ۔شہریوں ... Read More »

نوسر باز سادہ لوح عوام کو لو ٹنے لگے ،پولیس خاموش متاثرین نے ڈی پی او چکوال سے انصاف کی اپیل کر دی ۔

dpo haroon chakwal

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) تلہ گنگ وگردونواح علاقوں میں نوسر بازوں کی انت نے شہریوں کا جینا محال کر دیا ،قانون نافذ کر نے والے ادارے بے بس ،سادہ لوح عوام لٹنے لگی،نوٹس کو ن لے گا ۔تفصیلا ت کے مطابق تلہ گنگ وگردونواح علاقوں میں سادہ لوح عوام کا نوسر بازوں نے جینا محال کر ... Read More »

تھا نہ سٹی کی حدود میں نامعلوم چوروں نے انت مچا دی ،ایک روز میں تین مو ٹر سا ئیکل لے اڑے ،پولیس طفل تسلیاں دینے میں مصروف ۔

bol sarway

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) تھا نہ سٹی کی حدود میں نامعلوم چوروںکا راج پولیس کاروائی کرنے سے قاصر، شہر سے ایک نہیں ،دو نہیں تین مو ٹر سا ئیکل نامعلوم چور لے اڑے ،فرضی نہیں عملی کاروائیاں چاہیے ،شہریوں نے اعلی حکام سے مطالبہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق تلہ گنگ میں نامعلوم چوروں نے شہریوں کے ناک میں ... Read More »

صحت میلہ کے نام پر پنجاب حکومت عوام کے پیسے پر ڈاکہ مار رہی ہے ،عوام کو مصنوعی نہیں مستقل سہولیات چاہیے ،یاسر پتوالی ،ریاض اعوان اور مظہر بھٹی کا اظہار خیال۔

bol sarway

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) صحت میلہ کے نام پر پنجاب حکومت نے عوام کے پیسے پر ڈاکہ ڈالا،عوام کو صحت میلوں سے کو ئی فائد ہ نہیں پہنچ رہا ہے،شہباز شریف ڈھونگ پروگرام بند کریں اور غریب عوام کے حال پر رحم کھائیں ۔ان خیالا ت کا اظہار تحریک انصاف شما لی پنجاب کے ڈپٹی جنرل ... Read More »

ضلع تلہ گنگ کا نوٹیفکیشن خواب بن گیا ،حکمران تو حکمران اپوزیشن نے بھی نیند کی گولیاں کھا لیں ۔

bol sarway

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ )تلہ گنگ ضلع کا نوٹیفکیشن خواب بن گیا ،میاں نواز شریف کے وعدے کو ساڑھے چار ہونے کو ہیں تاحال کو ئی مثبت پیش رفت نہیں،حکمران تو حکمران اپوزیشن کو بھی نیند آ گئی۔تفصیلا ت کے مطابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے 2013کے الیکشن مہم میں تلہ گنگ کی عوام سے ... Read More »

ستر برس گزر گئے ،چکوال شہر کی حالت بدل نہ سکی ،شہریوں کی حال دہا ئی۔

bol sarway

چکوال(نما ئندہ بول تلہ گنگ)چکوال شہر گزشتہ ستر برس سے مسائل کا شکار ہے آج تک شہر کے مسائل حل کرنے کے لیے حکمرانوں یا عوامی نمائندوں نے سنجیدگی سے کوشش نہیں کی۔ عوام کے ساتھ ہمیشہ سے ڈرامہ کیا جاتا رہا ہے۔ چکوال سٹیزن فورم شہر کے مسائل کے حل کے لیے بھرپور جدوجہد کر رہا ہے۔ اور اپوزیشن ... Read More »

مسلم لیگ ن کی قیادت پر مشکل وقت ،ضلع چکوال کی تنظیمی باڈی خاموش ،تنظیمی ورکروں کی خاموشی ضلع چکوال میں ن لیگ کیلئے کو ئی نیا گل کھلا سکتی ہے۔سیاسی حلقے

pm nawaz

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ )مسلم لیگ ن کی قیادت پر مشکل وقت ،ضلع چکوال کی تنظیمی باڈی خاموش ،سیاسی حلقوں میں چہ مگوئیاں شروع ۔تفصیلا ت کے مطابق مسلم لیگ ن کی اعلی قیادت پر پانا مہ کیس میں مشکلا ت کا سامنا ہوا تو ن لیگ کی ضلع چکوال کی تنظیمی باڈی پر سکتہ طاری ہو ... Read More »

تلہ گنگ شہر پیرس کی بجائے کھنڈر بن گیا ،انتخابی وعدے اعلانوں تک محدود ہو کر رہ گئے ،شہریوں کی حال دہا ئی ۔

bol sarway

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ )تلہ گنگ شہر کی گلیاں ونالیاں کھنڈرات بن گئی ،ملحقہ سڑکیں بھی کھڈوں میں تبدیل ،پیرس بنا نے والے منظر عام سے غائب ،شہری سراپا احتجاج ۔تفصیلات کے مطابق قومی ہو یا بلدیاتی ہر الیکشن میں تلہ گنگ کے شہریوں کو تلہ گنگ سٹی پیرس بنانے کے خواب دیکھائے جا تے رہے ، ... Read More »

تھانہ نیلہ میں ڈی پی او چکوال کی کھلی کچہری ،سائلین نے شکایات کے انبار لگا دئیے ،پولیس اہلکار چکر اگئے ۔

dpo haroon chakwal

چکوال(نما ئندہ بول تلہ گنگ) جمعرات کے روز تھانہ نیلہ میں کھلی کچہرے کے دوران عوام نے شکایات کے دفتر کھول دیے۔ سینکڑوں کی تعداد میں سائلین نے مختلف محکموں کیخلاف اپنی شکایات درج کرائیں۔ ڈی پی او محمد ہارون جوئیہ کی کھلی کچہری میں ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر عمر جہانگیر بھی موجود تھے۔ پولیس کیخلاف شکایات پر ڈی پی او ... Read More »