بے نقاب

بے ہنگم ٹریفک اور ٹو ٹی پھو ٹی گلیا ں شہر یوں کیلئے وبال جان بن گئیں ،اسسٹنٹ کمشنر واصف رحمان سے نو ٹس کا مطا لبہ ۔

wasif rehman

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) تلہ گنگ شہر میں بے ہنگم ٹر یفک اور ٹو ٹی پھو ٹی گلیا ں ونا لیا ں شہر یوں کیلئے وبال جان بن گئیں ،منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے ہو نے لگا ،اسسٹنٹ کمشنر واصف رحمان سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ ۔تفصیل کے مطابق تلہ گنگ شہر میں دن ... Read More »

ڈسٹر کٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال میں رہا ئشی کواٹروں میں ہیڈ نرس نے پرائیو یٹ کلینک کھول لیا ،ڈیلیوری کیسز جاری ،درخواست گزارکا انکشاف

bol chakwal

چکوال (نما ئندہ بول تلہ گنگ)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال میں ہسپتال کے اندر پرائیویٹ لیبر رومز بنانے کا انکشاف ہوا ہے نوراسب خان ولد محمد حسین ساکن میاں مائر نے ای ڈی او ہیلتھ کو دی جانے والی درخواست میںبتایا کہ وہ گیارہ جولائی کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال میں اپنی بیوی کی ڈیلیوری کےلئے آیا وہاں پر ... Read More »

چکوال کانگو وائرس کی گھنٹیاں بجنے لگیں ،انتظا میہ صفا ئی کا نظام درست کر ے تو عوام محفوظ رہ سکتی ہے ۔میڈ یا رپورٹ

vollgesogene Zecke auf menschlicher Haut

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) ضلع چکوال کوکانگووائرس کے حوالے سے حسا س قراردیا ،ڈی سی او چکوال متحرک ہو گئے ،ضلعی انتظا میہ حرکت میں آ گئی ۔تفصیل کے مطابق چکوال کی پا نچوں تحصیلو ں کو حکو مت پنجا ب کی طرف سے کا نگو وائرس کی آ مد کی گھنٹی سنا دی گئی جس ... Read More »

چکوال اراضی ریکارڈ سنٹرکے انچارج یاسر بد معاش بن بیٹھا شہر ی سراپاحتجا ج ،رشوت خور ا ٓ فیسر نا منظور ،مظا ہر ین کا نعرہ۔

bol 9

چکوال(نما ئندہ بول تلہ گنگ)چکوال شہر کے پراپرٹی ڈیلرز اراضی ریکارڈ سنٹر کے انچارج یاسر کی کوتاہیوں اور بدتمیزیوں کیخلاف سراپا احتجاج بن گئے۔ اس موقع پر پراپرٹی ڈیلر نے اراضی ریکارڈ سنٹر کے سامنے یاسر کو تبدیل کرو، رشوت خور آفیسر نامنظور، بدتمیز افسر نامنظور، گو یاسر گو کے نعرے لگا رہے تھے۔ اس موقع پر پراپرٹی ڈیلرز ایسو ... Read More »

ٹہی کر کٹ گراﺅ نڈ بھوت جنگل بن گیا ،دیوار،کھڑ یا ں اور دروازے اکھڑ گئے ،ڈی سی او چکوال نو ٹس لیں ۔

thei pic

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ )لا کھوں روپے سے بننے والاٹہی کر کٹ اسٹیڈ یم بھوت جنگل بن گیا ،دیوار،کھڑ یا ں اور دروازے اکھڑ گئے ،کر کٹ شوقین اپنی مدد آ پ کے تحت کام کروا کر گزارا چلا رہے ہیں ،ڈی سی او چکوال تو جہ دیں ۔تفصیل کے مطابق ایک طرف حکو مت پنجا ب ... Read More »

گٹا ل ہا ئی سکو ل میں نویں کلاس کے تما م طلبا ءریا ضی کے مضمون سے فیل ،محکمہ ایجو کیشن افسران نو ٹس لیں ۔

failed paper

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) گو رنمنٹ گٹال ہا ئی سکول کا شاندار رزلٹ ،تما م طلباءریا ضی کے مضمو ن سے فیل ،محکمہ ایجو کیشن کے اعلی افسران نو ٹس لیں ۔تفصیل کے مطابق تحصیل تلہ گنگ کے مو ضع گٹال میں ہا ئی سکو ل کے نو یں کلاس کے طلبا ءریا ضی کی مضمون میں ... Read More »

خادم اعلی پنجاب کی پھر تیاں چکوال کے کام نہ آ سکیں ، ہسپتالوں میں ماہر ڈاکٹروں کی آ سامیا ں کئی سالوں سے خالی ،مر یض رل گئے ۔

bol shahbaz sharif

چکوال(نما ئندہ بول تلہ گنگ)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال نام کا ہسپتال ہے یہاں پر دس ماہر ڈاکٹروں کی آسامیاں گذشتہ کئی سالوں سے خالی چلی آ رہی ہےں ان میں سینئر کنسلٹنٹ ، پرنسپل ڈینٹل سرجن ، ڈرماٹو لسٹ ، نیورا لو جسٹ ، ٹی بی چسٹ سپیشلسٹ ، یورالو جسٹ ، سکارٹسٹ ، کارڈیالوجسٹ اور دوپیڈیاٹریشن شامل ہیں ... Read More »

حلقہ این اے اکسٹھ میں پی ٹی آ ئی کی قیا دت سو گئے ،نوجوان اعلی قیا دت کا دیدار کر نے کیلئے ترس گئے تحریک انصاف کا گراف گرنے لگا ۔

PTI logo

تلہ گنگ (اشفاق ٹہی سے)عمران خان کی تبدیلی اور نئے پاکستان کی آواز تلہ گنگ تک نہ پہنچ پائی۔مضبوط قیادت کے فقدان کی وجہ سے تحریک انصاف ہچکولے کھانے لگی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحر یک انصاف کے رہنما عمر ان خا ن نے جس طر ح نئے پاکستان کا نعرہ لگا کر پو رے ملک میں ہلچل مچا رکھی ہے۔جس ... Read More »

ضلع بھر میں ہیلمٹ کی پا بندی کے با وجود کو ئی عمل درآ مد نہیں ہو رہا ہے ،درجنوں جا ن سے ہاتھ دھو بیٹھے اور کئی معذور ہو چکے ہیں ۔

helmant pic

چکوال( نما ئندہ بول تلہ گنگ) ضلع بھر میں کہیں بھی کوئی موٹر سائیکل سوار ہیلمٹ کی پابندی نہیں کرتاجس کی وجہ سے روزانہ درجنوں افراد حادثہ کا شکار ہوتے ہیں جن میں سے اکثریت سر پر چوٹ لگنے کی وجہ سے موت کے منہ میں چلی جاتی ہے،تفصیلات کے مطابق ضلع بھر میں جہاں ٹریفک کی حالت انتہائی قابل ... Read More »

چوکی میال انچار ج سب انسپکٹر خالد خود جج بن بیٹھا ،شر یف شہر یوں کو تنگ کرنا وطیرہ بنا لیا ۔ڈی پی او چکوال سے کا روائی کا مطا لبہ

dpo chakwal

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ)چوکی میال انچارج خود اپنی عدالت لگا بیٹھا ،شر یف شہر یوں کو تنگ کر نا معمول بنا لیا ،ڈی پی او چکوال اور ڈی ایس پی تلہ گنگ سے قبلہ درست کر نے کا مطا لبہ ۔تفصیل کے مطابق تھا نہ ٹمن کی میا ل چو کی کا انچارج سب انسپکٹرملک خالد نے ... Read More »