بے نقاب

گرمی کی شدت میں اضافہ ،بجلی کی طویل بندش نے شہریوں کی چیخیں نکال دیں ،شہری سراپا احتجاج ۔

bol load shedding

تلہ گنگ(نما ئندہ بول تلہ گنگ) شدید گرمیاں شروع ہوتے ہی حکومت کے دعوﺅں اور وعدوں کے ڈھول کا پول کھلنے لگا ، تلہ گنگ میں تین سے چار چار گھنٹوں کی لگاتار غیر اعلانیہ لوڈشیدنگ جاری ، غریب عوام راتیں جاگ کر گزارنے پر مجبور ،بجلی ہونے کی صورت میں بھی عوام کو ولٹیج کم ہونے کی وجہ سے ... Read More »

بوچھال کلاں چوکی انچارج رحمت اللہ سنگھا منہ زور نکلا ،مخالف فریق سے بھاری رشوت لے کر آ ٹھ شریف شہریوں کو حوالا ت میںبند کر دیا ۔

police

چکوال(نما ئندہ بول تلہ گنگ)تھانہ کلرکہار پولیس چوکی بوچھال کلاں میں پولیس گردی کے ریکارڈ توڑ ڈالے ۔ مخالف فریق سے بھاری رشوت لے کر آٹھ شریف شہریوں کو حوالات میں بند کر کے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ شریف شہری ناکردہ جرم کی پاداش میں چوبیس گھنٹے سے زائد حوالات میں بند رہے۔جوڈیشل مجسٹریٹ کے حکم پر متاثرین ... Read More »

صو بیدار احمد خان سے نوسر باز جعلی پولیس اہلکار نے لاکھوں روپے لوٹ لیے ،مقدمہ درج ۔

crime4

تلہ گنگ(نما ئندہ بول تلہ گنگ) تلہ گنگ شہر میں نوسربازی کی وارداتیں نہ تھم ،نوسرباز جعلی پولیس اہلکار بن کر سادہ لوح شخص سے پانچ لاکھ روپے کی نقدی لے اُڑے ۔صوبیدار(ر) احمد خان ساکن ڈھرنال نے پولیس تھانہ سٹی تلہ گنگ کو رپورٹ درج کراتے ہوئے بتایا کہ وہ پانچ لاکھ روپے جس میں اسی نوٹ پانچ ہزار ... Read More »

ہمیں مسلم لیگ ق کا ساتھ دینے کی سزا نہ دیں تلہ گنگ کے شہریوں کو حق دیں ۔ق لیگی کونسلرز کا بیان

bol

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) میونسپل کمیٹی تلہ گنگ کیساتھ پنجاب حکومت اور منتخب نما ئندے زیادتیاں بند کریں،چھ کروڑ روپے میٹروبس منصوبے کی نظر،پراپرٹی ٹیکس اورایم سی کو ملنے والے فنڈز پر ڈاکے جاری ،زیادتیاں اب برداشت سے باہر اور عوام کے حقوق کیلئے ہم چپ نہیں بیٹھیں گے ۔ان خیالا ت کا اظہار میونسپل کمیٹی ... Read More »

مقامی سفید پوش منتخب ممبران سے بات کرنے کی اہلیت نہیں رکھتے تو امیدواران کو ہمارے دروازوں پر کیوں لے آ تے ہیں ۔علاقہ مکین کا شکوہ

bol sarway

تلہ گنگ (خصوصی رپورٹ ) محلہ محمد آ باد کی گلیاں ونالیاں تالاب بن گئیں،مکینوں کا جینا محال ہو گیا ،مقامی سفید پوشوں کی زبانی جمع تفریق سے مکینوں کے دلوں میںآ گ بھڑکنے لگی ،منتخب ممبران اسمبلی اور ضلعی انتظامیہ توجہ دیں ،شہریوں کی پرزور اپیل ۔محلہ محمد آ باد میں مسائل کے حوالے سے سروے کیا گیا تو ... Read More »

محلہ محمد آ بادکے مکین کا دبنگ اعلان اس بار مقامی پیدا گیروں کے کہنے پر ووٹ نہیں احتساب کریں گے ۔شہریوں کا سروے میں اظہار خیال

bol sarway

تلہ گنگ (خصوصی رپورٹ ) محلہ محمد آ باد کی گلیاں ونالیاں تالاب بن گئیں،مکینوں کا جینا محال ہو گیا ،مقامی سفید پوشوں کی زبانی جمع تفریق سے مکینوں کے دلوں میںآ گ بھڑکنے لگی ،منتخب ممبران اسمبلی اور ضلعی انتظامیہ توجہ دیں ،شہریوں کی پرزور اپیل ۔محلہ محمد آ باد میں مسائل کے حوالے سے سروے کیا گیا تو ... Read More »

محلہ محمد آ باد کی گلیاں ونالیاں تالاب بن گئیں ،مقامی سفید پوش زبانی جمع تفریق میں مصروف ،علاقہ مکین سراپا احتجاج

bol sarway

تلہ گنگ (خصوصی رپورٹ ) محلہ محمد آ باد کی گلیاں ونالیاں تالاب بن گئیں،مکینوں کا جینا محال ہو گیا ،مقامی سفید پوشوں کی زبانی جمع تفریق سے مکینوں کے دلوں میںآ گ بھڑکنے لگی ،منتخب ممبران اسمبلی اور ضلعی انتظامیہ توجہ دیں ،شہریوں کی پرزور اپیل ۔محلہ محمد آ باد میں مسائل کے حوالے سے سروے کیا گیا تو ... Read More »

ناقص اشیاءکی مارکیٹ میں دستیابی ،کھانے سے شہریوں کو مختلف بیماریاں آ ڑے ہاتھوں لینے لگیں ،متاثرین سراپا احتجاج

bol sarway

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) تلہ گنگ شہر بھر میں ناقص اشیاءتیار کر شہریوں کو کھلاکربیماریوں کے تحفے دئیے جانے لگے ،ناقص صفا ئی اور غیر معیاری آ ئل کا استعمال دھڑلے سے کیا جانے لگا ،سڑک پر بیٹھ کر کھلے عام کھانے پینے کی اشیاءبیچی جا رہی ہےں ،فوڈ اتھارٹی کی پھرتیاں زیرو، شہری سراپا احتجاج ... Read More »

ہوٹلز،کولڈ بار ،بیکریاں ودیگر پوائنٹ پر ناقص آ ئل سے اشیاءتیار ،فوڈ اتھارٹی کی پھرتیاں ناکام ،شہری سراپا احتجاج

bol sarway

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) تلہ گنگ شہر بھر میں ناقص اشیاءتیار کر شہریوں کو کھلاکربیماریوں کے تحفے دئیے جانے لگے ،ناقص صفا ئی اور غیر معیاری آ ئل کا استعمال دھڑلے سے کیا جانے لگا ،سڑک پر بیٹھ کر کھلے عام کھانے پینے کی اشیاءبیچی جا رہی ہےں ،فوڈ اتھارٹی کی پھرتیاں زیرو، شہری سراپا احتجاج ... Read More »

غیر قانونی کاموں میں ملوث افراد قانون سے بچ نہیں سکتے ،مظلوم کو انصاف فراہم کرنا میرا مشن ہے ۔ایس ڈی پی او (اے ایس پی ) اکرام اللہ کی ارشد کو ٹگلہ سے گفتگو

tlg pic

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ )تلہ گنگ سرکل میں جرائم پیشہ عناصروں کا خاتمہ کر کے دم لوں گا ،غیر قانونی کاموں میں ملوث افراد قانون سے بچ نہیںسکتے ،میڈ یا اور عوام پولیس کے ساتھ تعاون کریں تا کہ جرائم کا خاتمہ سو فیصد یقینی بنایا جا سکے،کوتاہی برتنے والے پولیس افسران سے سختی سے نمٹاجائے گا ... Read More »