Author Archives: admin

مسلم لیگ ن واضح بر تر ی حا صل کر کے سیا سی مخا لفین کے دانت کھٹے کر دے گی ۔ممتاز خان ٹمن اور شہر یار اعوان کا کو ٹگلہ میں کا رنر میٹنگ سے خطا ب

تلہ گنگ( نما ئند ہ بول تلہ گنگ)رکن قومی اسمبلی سردار ممتاز خان ٹمن نے کہا ہے کہ علاقہ کی تعمیروترقی مشن ہے ،اہل علاقہ کو درپیش مسائل کے حل کیلئے عملی جدوجہد جاری رکھوں گا ۔کارکن گلی گلی پھیل جائیں اور میاں نواز شریف کے پیغام کو ووٹرزتک پہنچائیں۔بلدیاتی انتخابات میں بھی فتح ن لیگ کا مقدر بنے گی۔ ... Read More »

بلد یا تی الیکشن میں مخا لفین کا ڈٹ کر مقا بلہ کر یں گے ۔امید وار کو نسلر ملک محمد ریا ض خوشحال گڑ ھ

تلہ گنگ( نما ئند ہ بول تلہ گنگ)خوشحال گڑھ سے مسلم لیگ(ن) کے نامزد امیدوار برائے کونسلر ملک محمد ریاض نے کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن میں مخالفین کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ملک گروپ میدان سے راہ فرار اختیار کر چکا،مقابلے کا زیادہ شوق تھا تو اپنا امیدوار سامنے لاتے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہ عوام اب بیدار ... Read More »

ق لیگ کو قا تل لیگ کہنے والے آ ج ق لیگ کے ٹکٹ پر امیدوار ہیں ۔سما جی رہنما ملک ممتاز حیدر

تلہ گنگ( نما ئند ہ بول تلہ گنگ)مقامی سیاسی و سماجی رہنما ملک ممتاز حیدر نے کہا ہے کہ2008کے الیکشن میں مسلم لیگ(ق) کو قاتل لیگ کہنے والے آج ”ق“ کے ٹکٹ پر امیدوار ہیں۔کوئی شرم ہوتی ہے ۔کوئی حیا ہوتی ہے۔مفاد پرستوں کو جہاں سے مفاد ملا وہیں بسیرا کر لیا۔اب لوٹ مار کا سلسلہ ختم اور عوا م ... Read More »

مشیر وزیر اعلی پنجا ب ملک سیلم اقبال کا انٹر ویو میں سٹی ہسپتا ل کو ملنے والے فنڈز کا دعوی ڈرامہ نکلا،تحقیقا ت جا ری ۔

تلہ گنگ(خصو صی رپو رٹ ممتاز حیدر اعوان سے )مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب ملک سلیم اقبال کا سٹی ہسپتال کو تین کروڑ روپے کا فنڈ ملنے کا دعویٰ جھوٹ نکلا۔ویب ایڈیٹر و انچارج نمائندگان وائس آف تلہ گنگ حافظ طارق جاوید کو ایک انٹرویو میں ملک سلیم اقبال نے کہا تھا کہ سٹی ہسپتال کے لئے تین کروڑ کا فنڈز ... Read More »

خو شحال گڑ ھ سے سائیکل جیتے گی ۔مسلم لیگ ق کے وائس چیئر مین ملک شیر افضل

تلہ گنگ( ملک انوارالحق سے)یونین کونسل کوٹگلہ سے وائس چیئرمین کے امیدوار ملک شیر افضل نے کہا ہے کہ خوشحال گڑھ سے سائیکل جیتے گی۔31اکتوبر کو ہماری کامیابی یقینی ہے۔میڈ یاسے گفتگو کرتے ہوئے ملک شیر افضل نے کہا کہ علاقہ میں انتخابی مہم تیزی سے جاری ہے۔تمام برادریاں ہماری حمایت کا اعلان کر رہی ہیں۔نہ صرف خوشحال گڑھ بلکہ ... Read More »

وارڈ نمبر چھ میں ق لیگ ختم ،مقا بلہ تحر یک انصاف اور نظر یا تی گروپ کے درمیا ن ہو گا ۔

تلہ گنگ( نما ئند ہ بول تلہ گنگ )تلہ گنگ کی وارڈ نمبر 6میں تحریک انصاف اور نظریاتی گروپ کا مقابلہ ہو گا۔تحریک انصاف کے امیدوار بلال عبداللہ کی پوزیشن مستحکم ہے۔نظریاتی گروپ کے امیدوار زوار ساجد اقبال کی پوزیشن بھی مضبوط ہے لیکن مسلم لیگ(ن) کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے والے امیدوار کی وجہ سے زوار ساجد اقبال کو ... Read More »

حکمران جما عت کو یا سر پتوالی کی الیکشن کمپین نے حیران کر دیا،مقبو لیت میں اضا فہ

تلہ گنگ (عامرنواز اعوان ) یونین کونسل بڈھیال کی سیاست نے نیا رخ اختیا ر کر لیا ۔پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار برائے چئیرمین الحاج یاسر ملک پاتوالی کی طوفانی انتخانی مہم نے حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امید واروں سمیت سب کو حیران و پریشان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امید وار ... Read More »

چالیس سال سے عوام کے حقوق غضب کرنے والوں کے دن ختم ہو گئے ہیں ،اکتیس اکتوبر کو ق لیگ کا بھر کس نکال دیں گے ۔مقر رین کا خطا ب

تلہ گنگ ( افضل اعوان سے ) پاکستان مسلم لیگ (ن) سے وارڈ نمبر 8کے ٹکٹ ھولڈر حاجی فیصل ممدوٹ ایڈووکیٹ کی انتخابی مہم سے مسلم لیگی رہنماءحاجی ریاض احمد ۔سپورٹر امیر سلطان گنگ ،حافظ عبدالرحمن ،ڈاکٹر سجاد ملک ظہور مغل برادری ،مسلم شیخ برادری ،ڈاکٹر آصف ،مبشر نذر عمر فاروق مغل اور پروفیسر بشیر نے خطاب کرتے ہوئے کہا ... Read More »

ٹر یفک حا دثات ،سنیئر صحا فی اظہر فا روق سمیت تین افراد شد ید زخمی

تلہ گنگ( نمائندہ بول تلہ گنگ )دو مختلف حا دثات میں سنیئر صحا فی سمیت تین افراد شد ید زخمی،زخمیو ں کو ہسپتال شفٹ کردیا گیا۔تفصیل کے مطابق پہلے حادثہ میں سنیئر صحافی اظہر فاروق اسلام آباد سے تلہ گنگ آرہے تھے کہ بلکسر کے قریب موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے اُن کی کار اُن کے کزن سے بے ... Read More »

ٹر یکٹر ٹر الی اور مو ٹر سا ئیکل میں تصادم ،نئی نو یلی دلہن جا بحق اور بھا ئی شد ید زخمی

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) ادلکہ روڈ پر ٹر یکٹر ٹر الی اور مو ٹر سا ئیکل میں تصادم ،نئی نو یلی دلہن مو قع پر جا بحق اور بھا ئی شد ید زخمی ۔تفصیل کے مطابق تلہ گنگ ادلکہ روڈ پر تیز رفتار ٹر یکٹر ٹرالی ڈرائیور سے بے قابو ہو کر مو ٹر سا ئیکل ... Read More »