Author Archives: admin

اکوال میں مسلم لیگ ن کی اہم کا میا بی ،ٹی ٹو اعوان گروپ نے حما یت کا اعلا ن کر دیا ،مخا لفین کو شکست سے دوچار کر یں گے ۔حا جی امیر ٹمن اور ملک طا رق ایڈووکیٹ کا خطا ب

7

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) اکوال ٹی ٹو گروپ نے مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی حما یت کا اعلا ن کر دیا ،ن لیگ کی پو زیشن مز ید مستحکم ،مخا لفین کو شکست دیں گے ۔ایم این سیکر ٹر یٹ کے انچارج حا جی امیر خا ن ٹمن اور سا بق نا ظم ملک طا ... Read More »

یو نین کو نسل بد ھڑ میں کا میا بی مسلم لیگ ن کی ہو گی ۔ملک فخر اعوان سعودی عر یبہ

malik fakhar awan

مکہ مکر مہ ( ملک نثار دودیال سے ) سعودی عر یبہ ملک فخر اعوان نے ایک بیا ن میں کہا ہے کہ یو نین کو نسل بد ھڑ میں مسلم لیگ ن کے نا مزد امیدواربر ائے چیئر مین ملک طا رق اسلم اور وائس چیئر مین ملک احمد نور ونہار کو عوام بھا ری ما رجن سے کا ... Read More »

ملک محی الد ین نے ملک وحید(امر یکہ) کے اعزاز میں پر تکلف عشا ئیہ دیا ،نثار دودیال کی خصو صی شر کت ۔

14

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ ) معر وف سیا سی وسما جی شخصیت ملک محی الدین نے ملک وحیدڈیر ہ حیدری (امر یکہ) کے اعزاز میں پر تکلف عشا ئیہ دیا جس میں ملک نثار دودیال سمیت دیگر چکو الیوں نے شر کت کی ۔اسمو قع پر ملک محی الد ین نے خطاب کر تے ہو ئے ... Read More »

کتا ب کا نشان امن ،خو شحالی ،تر قی اور دیا نتداری کا نشان ہے ۔امید وار کو نسلر محمد خا لد قا ضی

JUI

تلہ گنگ (نما ئند ہ بو ل تلہ گنگ)جمعیت علماءاسلام (ف) کی جانب سے اکوال میں کونسلر کے امیدوارمحمد خالد قاضی کی انتخابی مہم زور شور سے جاری جمعیت علماءاسلام کی کامیابی عدل وانصاف اورغریب عوام کی کامیابی ثابت ہوگی۔اپنی وارڈ کی سرکردہ شخصیات سے گفتگو۔تفصیلات کے مطابق جمعیت علماءاسلام (ف) کی جانب سے اکوال میں کونسلر کے امیدوارمحمد خالد ... Read More »

بو چھا ل کلا ں میں مسلم لیگ ن کا شو آ ف پا ور ،ملک اسلم سیتھی کی دھواں دھار تقر یر

IMG_20150927_180614

میانی اڈا(نما ئند ہ بو ل تلہ گنگ) پاکستان مسلم لیگ ن کا بوچھا ل کلا ںمیں کھڑاک وارڈ2میں شاندار جلسہ مہمان خصوصی بزرگ مسلم لیگی رہنما ملک اسلم اعوان سیتھی تھے مسلم لیگ ن یوتھ کے uc بوچھال کے صدر اور امیدوار برائے کونسلر ملک صفدر بربری کے بھنگڑئے سابقہ چیرمین حاجی ملک نواز کا جارحانہ خطاب نے جلسے ... Read More »

میو نسپل کمیٹی تلہ گنگ کی دس وارڈوں کے ٹکٹ جاری ایک اوپن اور ایک کا فیصلہ محفو ظ کر لیا گیا،ملک سیلم اقبال بازی لے گیا ۔

Pmln logo pic

تلہ گنگ (لیا قت اعوان)تلہ گنگ میںملک سلیم اقبال بازی لے گئے چھ امیدواروںکے ٹکٹ کنفرم ،تین ٹکٹ سردار ممتاز خان ٹمن کے امیدواروں کو اور ایک ٹکٹ سردار ذوالفقار دلہہ کے امیدوارکو دیا گیا ،وارڈ آٹھ کا فیصلہ محفوظ اور وارڈ بارہ کو اوپن کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطا بق ن لیگ نے امیدواروں کے ٹکٹوں کا اعلا ... Read More »

ہٹ ونج تے پرویز الہی دی من۔ مسلم لیگ ق نے بلدیا تی الیکشن کے ٹکٹوں کا اختیار اسد کوٹگلہ کو دے دیالیکن تاحال دوٹکٹ جا ری کئے جا سکے ۔عوام کااس مزاحیہ سیاست پر تعجب کا اظہار ۔

Pmlq Logo

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ )مسلم لیگ ق کی اعلیٰ قیادت نے ضلع چکوال میں بلدیاتی الیکشن کے ٹکٹوں کا اختیار ضلعی صدر مسلم لیگ ق ملک اسد کوٹگلہ کو دے دیا جس پر عوامی و سیاسی حلقوں نے تعجب کا اظہار کیا ہے کہ ایک وقت تھا جب ق لیگ کا طوطی بو لتا تھا تب ق ... Read More »

ملک طورا خا ن اور ملک محمد بخش کی تیتیس سالہ پر انی دشمنی ڈاکٹر جا وید آ ئی سر جن نے دوستی میں تبد یل کروا دی ۔طورا گروپ کی سیا سی پو زیشن مستحکم ہو گئی ۔

DHurnam Picture

ڈھرنال(چو ہد ری نو ید دڑوٹ سے) علاقہ کی ممتاز سےاسی وکاروباری شخصےت ملک طور اخان اور ملک محمد بخش ڈھرنال کی 33سالہ پرانی دشمنی دوستی مےں تبدےل ہو گئی ،دو دےرےنہ متحارب گروپوں مےں راضی نامہ کرانے مےں ڈاکٹر جاوےد ملک (آئی سپشلسٹ)ملک نثار احمد اور صوبےدار محمد رفےق نے اہم کردار ادا کےا ،سابق چےئر مےن ملک محمد ... Read More »

علا قہ ونہار میں عید الاضحی نہا یت عقید ت اور احترام سے منا ئی گئی ۔

Eid-Ul-Adha or Eid-Ul-Azha, Arabic Islamic calligraphy for Muslim community festival. EPS 10.

 بوچھال کلاں (نما ئند ہ بول تلہ گنگ)ملک بھر کی طرح علاقہ ونہار میں بھی عیدالاضحی نیایت دینی جوش و جذبہ کے ساتھ منائی گئی مساجد اور عید گاہوں میں نماز عید کے بڑے بڑے اجتماع منعقد ہوئے نماز عید کے بعد حج کے دوران شیہد ہونے والوںکے لئے اور زخمیوں کی صحت یابی کے علاقہ ملکی سلامتی کے لئے ... Read More »

بو چھا ل کلا ں میں کا رنر میٹنگ کا انعقاد ،ن لیگی جیا لوں کی دھواں دھار تقر یر ۔

Pmln logo pic

بوچھال کلاں ّ ( نما ئند ہ بول تلہ گنگ) بوچھال کلاں یونین کونسل میں مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار چئیرمین حاجی ملک ریاض نے کہا ہے تحصیل کلر کہار میں مسلم لیگ ن بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گی کیونکہ اس تحصیل کے عوام مسلم لیگ ن کو دل سے چاہتے ہیں امیدوار جنرل کونسلر ملک صفدر حیات ... Read More »