Author Archives: admin

لاوہ سبز ی فروش منہ ما نگے دام وصول کر نے لگے ،انتظا میہ غا ئب ،شہر ی سر اپا احتجا ج ۔

لاوہ (امتیاز لاوہ سے) لاوہ میں سبز ی فروشوں کے من ما نیا رٹیس انتظا میہ خا موش تما شا ئی ،شہر ی پر یشان ،نو ٹس کو ن لے گا ۔تفصیل کے مطابق لاوہ میں سبز ی فروشوں کے من ما نیا ں اور سبز ی منہ ما نگے دام پر فروخت ہو نے لگی اور انتظا میہ نے ... Read More »

صو با ئی وزیر ملک تنو یر اسلم اعوان ملک اشتیا ق کے ہمر اہ اچا نک آ ر ایچ سی پہنچ گئے ،ہسپتا ل عملے کو شا باش ۔

میانی اڈا(نما ئند ہ بول تلہ گنگ) صوبائی وزیر ملک تنویر اسلم اعوان کا بوچھال کلاں آ ر ایچ سی کاوزٹ اس موقع پر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے صدر ملک اشتیاق ملک عاطف احسان سیتھی سیکرٹری سیتھی ہاوس امجد حسین یوتھ ونگ بوچھال ucکے صدر ملک صفدر بربری چیرمین مسلم لیگ ن بوچھال کلان حاجی ملک ریاض یوتھ ... Read More »

وزیر اعلی پنجا ب کی ہد ایت پر ضلع چکوال میں تین لا کھ پو دے لگا ئے جا ئیں گے ۔ڈی سی او چکوال

چکوال(نما ئند ہ بول تلہ گنگ)وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر پورے پوٹھوہار زون میں زیتون کے ایک لاکھ پودے موجودہ شجرکاری مہم میں لگائے جائیں گے۔ جبکہ تین لاکھ دیگر پودے ضلع چکوال کی پانچوں تحصیلوں میں لگائے جائیں گے۔ یہ بات ڈی سی او چکوال محمود جاوید بھٹی نے منگل کے روز ڈی جی سیمنٹ فیکٹری خیرپور میں پودے ... Read More »

امید کی آخری کرن۔۔۔تحر یر :شفیق ملک

  اگر دیانتدارانہ طور پر دیکھا جائے تو ملک پاکستان میں جمہوریت جمہوریت کرتی کسی پارٹی کے اندر اس وقت اگر خالصتاً جمہوریت کہیں موجود ہے تو وہ جماعت اسلامی ہے جس کے بعد کسی حد تک ایم کیو ایم اور اب تحریک انصاف بھی ان کے نقش قدم پر رواں دواں ہے،جماعت اسلامی خالص جمہوری قدریں اور سچے کھرے ... Read More »

بو چھا ل کلا ں گو رنمنٹ گر لز ڈگر ی کا لج کی واٹر سپلا ئی والا مسلہ صو با ئی وزیر ملک تنو یر اسلم نے حل کر دیا ،اہل علا قہ کا خر اج تحسین

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ)صوبائی وزیر ملک تنویراسلم اعوان نے بوچھال کلا ں میں گورنمنٹ گرلزڈگری کالج ونہار کا سب سے اہم مسلہ واٹرسپلائی برائے کالج خواتین کا حل کر دیا، گورنمنٹ کالج ونہار بوچھال ملک تنویر اسلم کا ایک ایسا کارنامہ ہے جو صدیوں یاد رکھا جائے گا اور صوبائی وزیر نے یہ کالج وقت کی ... Read More »

تھو ہا محرم خا ن کی شادی شدہ لڑ کی نے خود کشی کر لی ۔

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ)مو ضع تھو ہا محرم خا ن میں گھر یلو نا چا قی پر خا تون نے خود کشی کر لی ۔تفصیل کے مطابق تحصیل تلہ گنگ کی یو نین کو نسل تھو ہا محرم خا ن میں شا دی شدہ خا تو ن جمیلہ نے گھر یلو ناچاقی سے تنگ آ کر ... Read More »

پولیس کا عوام الناس میں امیج بہتر بنانے اور پیشہ وارانہ کارکردگی میں اضافہ کیلئے تمام اہداف حاصل کیے جائیں گے۔ڈی پی او چکوال منیر مسعود ما رتھ

چکوال(نما ئند ہ بول تلہ گنگ) پولیس کا بنیادی کام عوام الناس کے جان و مال اور عزت کا تحفظ کرنا ہے، پولیس کا عوام الناس میں امیج بہتر بنانے اور پیشہ وارانہ کارکردگی میں اضافہ کیلئے تمام اہداف حاصل کیے جائیں گے ، میڈیا کی جانب سے اضلاح احوال پر مثبت تنقید کو سراہا جائےگا۔ میڈیا جہاں پولیس کی ... Read More »

رول ہیلتھ سنٹر لاوہ کو ٹی ایچ کیو کا درجہ دیا جا ئے ۔شہر یو ں کا خادم اعلی پنجا ب سے مطا لبہ

لاوہ (امتیاز لاوہ سے) لاوہ کو تحصیل کا درجہ مل گیا لیکن ابھی تک ہسپتال کو ہیڈ کوارٹر کا درجہ نہ مل سکا ،ہسپتا ل کو ٹی ایچ کیو کا درجہ دیا جا ئے شہر یوں کا مطا لبہ ۔تفصیل کے مطابق لا وہ کو تحصیل کا درجہ ملے کئی سال گز ر چکے ہیں لیکن ہسپتا ل کو ہیڈ ... Read More »

کو ٹگلہ ہا ئی سکو ل کی عمارت کسی وقت بھی زمین بوس ہو سکتی ہے طلبا ءکے والدین پر یشان،بول تلہ گنگ کی مداخلت پر اے سی لاوہ جلد سکو ل کا وزٹ کر کے اعلی حکا م کو رپو رٹ ارسال کر یں گے ۔

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) کو ٹگلہ ہا ئی سکو ل کی عمارت خستہ حالت میں ،اعلی حکا م تو جہ دیں ،میڈ یا کی مد اخلت پر اے سی لاوہ نے جلد وزٹ کر نے کی یقینی دہا نی کروا دی ۔تفصیل کے مطابق یو نین کو نسل کو ٹگلہ ضلع چکوال کی آ خری یو ... Read More »

اپنی اداوں پہ ذراغور کریں۔۔۔تحر یر :پر وفیسر مظہر

    اتوار 14 فروری کو ویلنٹائن ڈے تھا ۔حسبِ سابق عقیل وفہیم اصحاب نے جی بھرکے دلائل کے انبارلگائے اوراپنے رشحاتِ قلم سے ایسی ایسی گل فشانیاںکیں کہ طبیعت ”باغ باغ“ ہوگئی ۔ایک لکھاری نے فرمایا ”ساری دنیاکے مامے بننے والوںسے گزارش ہے کہ دوسروں کوجینے کاحق دیں ۔آپ کے خیال میں جوچیز ٹھیک نہیں ،آپ نہ کریں ،لیکن اُسے ... Read More »