Author Archives: admin

پچنند میں ایک سو کے قریب قادیانی موجود ہیں،درجنوں قادیانی اسلام قبول کر چکے،مولانا عبید الر حمن

تلہ گنگ (ارشد کو ٹگلہ سے) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام ”قادیانیوں“ کے علاقہ پچنند میں ساتویں سالانہ ختم نبوت کانفرنس سترہ فروری کو ہو گی جس کی تیاریاں و انتظامات زور وشور سے جاری ہیں۔کانفرنس ضلع چکوال کا سب سے بڑا اجتماع ہوتا ہے جس میں تمام مکاتب فکر کے علماءخطاب اور علاقہ سے ہزاروں افراد ... Read More »

ضلع چیئر مین کیخلاف کوئی تحریک عدم اعتماد نہیں آ رہی ، وہ بہترین کام کر رہے ہیں ۔رکن صوبائی اسمبلی سردار آ فتاب اکبر

تلہ گنگ (نمائندہ بول تلہ گنگ) پی ٹی آ ئی ضلع چکوال کی قیادت ایک پچ پر ہے اور منفی پروپیگنڈ ا کرنےوالوں کو رسوائی کے علاوہ کچھ حاصل نہیں ہو گا ،ضلع چیئر مین بہترین کام کر رہے ہیں انکے خلاف تحریک عدم اعتماد نہیں آ رہی ہے۔ان خیالا ت کا اظہار رکن صوبا ئی اسمبلی سردار آ فتاب ... Read More »

ناکے پر گاڑیوں کی سخت چیکنگ کی جا رہی ہے کوئی منشیات فروش نہیں بچ سکتا ۔انچارج بلکسر چوکی نذر حسین

تلہ گنگ (نمائندہ بول تلہ گنگ) بلکسر چوکی انچارج کی کامیاب کاروائی ،درجنوں لیٹر شراب بر آ مد ،ملزمان گاڑی چھوڑ کر فرار مقدمہ درج ۔بلکسر چوکی انچارج اے ایس آ ئی نذر حسین نے مخبر کی اطلاع پر مشکوک گاڑی نمبر ایل ای بی 932کو روکا تو انکے قبضے سے ایک سو لیٹر شراب برآ مد ہوئی اور تلاشی ... Read More »

بلکسر چوکی انچارج نذر حسین کی کامیاب کاروائی ،ایک سو لیٹر شراب بر آ مد مقدمہ درج ۔

تلہ گنگ (نمائندہ بول تلہ گنگ) بلکسر چوکی انچارج کی کامیاب کاروائی ،درجنوں لیٹر شراب بر آ مد ،ملزمان گاڑی چھوڑ کر فرار مقدمہ درج ۔بلکسر چوکی انچارج اے ایس آ ئی نذر حسین نے مخبر کی اطلاع پر مشکوک گاڑی نمبر ایل ای بی 932کو روکا تو انکے قبضے سے ایک سو لیٹر شراب برآ مد ہوئی اور تلاشی ... Read More »

محکمہ ہیلتھ کے قوانین کی خلاف ورزی کرنےوالے میڈیکل اسٹور مالکان کیخلاف کاروائیاں تیز کر دیں ۔ڈرگ انسپکٹرسہیل مجید

تلہ گنگ (نمائندہ بول تلہ گنگ) ڈرگ انسپکٹر سہیل مجید بھٹو کی شاندار کارکر دگی ،عوامی حلقوں کا خراج تحسین ۔گزشتہ سال میں ڈرگ انسپکٹر سہیل مجید بھٹہ نے راولپنڈی ڈویژن میں ریکارڈ جرمانے کر کے سرکاری خزانے میں جمع کروائے کر نمایاں کارکر دگی کامظاہرہ کیا ۔گزشتہ دنوں ڈرگ انسپکٹر نے جھاٹلہ ،چینجی ،تھوہا ،بلال آ باد،پچنند ،ڈھرنال ،بلوال ... Read More »

ڈرگ انسپکٹر سہیل مجید بھٹہ کی شاندار کارکر دگی ،عوامی حلقوں کا خراج تحسین ۔

تلہ گنگ (نمائندہ بول تلہ گنگ) ڈرگ انسپکٹر سہیل مجید بھٹو کی شاندار کارکر دگی ،عوامی حلقوں کا خراج تحسین ۔گزشتہ سال میں ڈرگ انسپکٹر سہیل مجید بھٹہ نے راولپنڈی ڈویژن میں ریکارڈ جرمانے کر کے سرکاری خزانے میں جمع کروائے کر نمایاں کارکر دگی کامظاہرہ کیا ۔گزشتہ دنوں ڈرگ انسپکٹر نے جھاٹلہ ،چینجی ،تھوہا ،بلال آ باد،پچنند ،ڈھرنال ،بلوال ... Read More »

بول تلہ گنگ کے ایگز یکٹو ایڈیٹر صفی اللہ خان باپ بن گئے ،دوستوں کی مبارک باد۔

تلہ گنگ (نمائندہ بول تلہ گنگ) بول تلہ گنگ کے ایگز یکٹو ایڈیٹرصفی اللہ خان باپ بن گئے ،دوستوں کی مبارک باد۔صفی اللہ خان کے ہاں بیٹی کی پیدائش پرسابق صوبا ئی وزیر ملک سلیم اقبال ، سابق رکن صوبائی اسمبلی شہریار اعوا ن،خادم تلہ گنگ ملک فلک شیر اعوان ،وائس چیئر مین زاہد محمود اعوان ،ڈاکٹر نثار احمد ملک ... Read More »

موضع دھولر زمین کا تنازعہ 68سالہ خاتون کی جان لے گیا ،مقدمہ درج ۔

تلہ گنگ (نمائندہ بول تلہ گنگ)موضع دھولر زمین کے تنازعہ پر فائرنگ ،68سالہ خاتون چل بسی ،مقدمہ درج ۔ مسعود احمد خان نے پولیس کو رپورٹ درج کراتے ہوئے بتایا کہ پڑوس میں گزشتہ رات دس بجے ملزم وجاہت علی خان گلی میں اپنے بھائی سجاد علی خان سے لڑائی جھگڑا کر رہا تھا دونوں بھائیوں میں زمین کا تنازعہ ... Read More »

حکومت چار اضلا ع میں جو مائیں مزدوری کی وجہ سے بچوں کو دودھ پلانے سے قاصر ہیں ان کیلئے وظیفہ مقرر کر رہی ہے۔صوبائی وزیر محمد ہاشم ڈوگر

چکوال(شفیق ملک سے)ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام بدھ کے روز ضلع کونسل ہال میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا گےا جس میں صوبائی وزیر بہبود آبادی پنجاب کرنل (ر) محمد ہاشم ڈوگر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی جبکہ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونےو چکوال محمد آصف رضا ،سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر مختار اعوان ... Read More »

چکوال شہرکا قدیمی ٹرانسپورٹ اڈہ عدم سہولتوں کی وجہ سے سیل ، مختلف اضلاع میں جانیوالی ویگنیں،گاڑیاں اور بسیں بند ہوگئیں۔

چکوال( نما ئندہ بول تلہ گنگ)چکوال شہرکا قدیمی ٹرانسپورٹ اڈہ عدم سہولتوں کی وجہ سے سیل کر دیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر مختار مظفر کی ہدایت پر سیکرٹری آرٹی اے عمیر انور نے رسیاں لگا کر سابق ایم پی اے چوہدری لیاقت علی خان مرحوم کا اڈہ سیل کردیا جس کے نتیجے میں پنجاب کے تمام اضلاع کی طرف جانے والی ... Read More »