Author Archives: admin

گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول نکہ کہوٹ میں اساتذہ کی کمی کی وجہ سے طلباءکا مستقبل تاریک ہونے لگا-

تلہ گنگ ( نمائندہ بول تلہ گنگ) گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول نکہ کہوٹ میں اساتذہ کی کمی کی وجہ سے طلباءکا مستقبل تاریک ہونے لگا- گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نکہ کہوٹ حصہ پرائمری میں چھ کلاسز کے لیے صرف تین اساتذہ تعینات ہیں جس کی وجہ والدین پریشان ہیں اہلیان نکہ کہوٹ نے ڈی سی چکوال اورایجوکیشن کی اعلی اتھارٹی ... Read More »

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام 17فروری بروز اتوار پچنند میں عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس کی تیاریوں و انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی۔

تلہ گنگ (نمائندہ بول تلہ گنگ)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام کل 17فروری بروز اتوار پچنند میں عظیم الشان تحفظ ختم نبوت کانفرنس کی تیاریوں و انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ، علماءکرام و مذہبی جماعتوں کے قائدین کی عوام الناس سے بھرپور شرکت کی اپیل۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر ... Read More »

سترہ فروری بروز اتوار پچنند میں منعقد تحفظ ختم نبوت کانفرنس میں عوام الناس بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں ۔علماءکرام کی اپیل

تلہ گنگ (نمائندہ بول تلہ گنگ)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام کل 17فروری بروز اتوار پچنند میں عظیم الشان تحفظ ختم نبوت کانفرنس کی تیاریوں و انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ، علماءکرام و مذہبی جماعتوں کے قائدین کی عوام الناس سے بھرپور شرکت کی اپیل۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر ... Read More »

کارکنان عقیدہ ختم نبوت کے دفاع کے لیے ہر سطح پر ہر اول دستے کا کردار ادا کریں گے۔جمعیت علمائے اسلام (ف)

تلہ گنگ (نمائندہ بول تلہ گنگ)جمعیت علمائے اسلام (ف)کے کارکنان اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ناموس کی حفاظت اور عقیدہ ختم نبوت کے دفاع کے لیے ہر سطح پر ہر اول دستے کا کردار ادا کریں گے۔جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ضلعی امیر ،قاری زبیر احمد ، قاری الطاف الرحمن ،حافظ محمد ادریس ،مفتی محمد آصف،چوہدری عبدالجبار ،مولانا ... Read More »

تحفظ ختم نبوت کانفرنس پچنندمیں بھرپور جوش و جذبہ سے شریک ہو کر غیرت ایمانی کا ثبوت دیں۔مولانا عبید الر حمن انور

تلہ گنگ (نمائندہ بول تلہ گنگ)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ،جمعیت علماءاسلام(ف)تحریک ناموس رسالت، تحریک خدام اہلسنت ، ا ور دیگر جماعتوں کی جانب سے کارکنان اور عوام الناس کی تحفظ ختم نبوت کانفرنس پچنند میں بھرپورشرکت کے حوالہ سے بڑے پیمانے پر مہم چلائی جا رہی ہے دینی جماعتوں کے قائدین اور علماءکرام نے تحصیل بھر میں مختلف اجتماعات ... Read More »

پچنند میں عظیم الشان تحفظ ختم نبوت کانفرنس کو کامیاب بنانے کےلئے عوام بھرپور شریک ہو ۔قاری زبیر احمد کی اپیل

تلہ گنگ (نمائندہ بول تلہ گنگ)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ،جمعیت علماءاسلام(ف)تحریک ناموس رسالت، تحریک خدام اہلسنت ، ا ور دیگر جماعتوں کی جانب سے کارکنان اور عوام الناس کی تحفظ ختم نبوت کانفرنس پچنند میں بھرپورشرکت کے حوالہ سے بڑے پیمانے پر مہم چلائی جا رہی ہے دینی جماعتوں کے قائدین اور علماءکرام نے تحصیل بھر میں مختلف اجتماعات ... Read More »

بلکسر 23فروری کو فری آ ئی کیمپ کا انعقاد ہوگا جسمیں تین سو آ پر یشن مفت کیے جائیں گے۔

چکوال ( نمائندہ بول تلہ گنگ)سفید موتیا بندآنکھوں کے تین سو آپریشن مفت کیے جائینگے اور اس ضمن میں 23فروری کو ریڈو میڈیکل کمپلیکس بلکسر میں آئی کیمپ لگے گا سیکرٹری جنرل ہارون رشید فاروقی نے جمعہ کے روز بتایا کہ آپریشن کے خواہشمند مریض اپنے ناموں کا اندراج ہسپتال میں کروائیں آپریشن ریڈو کے ماہر امراض چشم کریں گے ... Read More »

معروف آ ڑھتی عبد الر ﺅ ف کے صا حبزادوں کا پر تکلف دعوت ولیمہ ،سینکڑو ں افراد کی شرکت۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) معروف آ ڑھتی عبد الر ﺅف کے صاحبزادوں کا پر تکلف دعوت ولیمہ ،سینکڑوں افراد کی شر کت ۔عبد الر ﺅف کے صا حبزادے محمدیاسر رﺅف اور محمد عمر فاروق کی دعوت ولیمہ میں مولانا عبد الستار ،مولانا عبید الر حمن ،سابق صوبائی وزیر ملک سلیم اقبال ،سابق ایم این اے سردار ممتاز ... Read More »

ڈی پی او چکوال کی ہدایت پر غیر رجسٹرڈ مو ٹرسائیکلوں کیخلاف کریک ڈاﺅن ،100سے زائد موٹر سائیکل بند ۔

تلہ گنگ (نمائندہ بول تلہ گنگ) ڈی پی او چکوال کی ہدایت پر تلہ گنگ سرکل میں ناکہ بندی ،غیر رجسٹرڈ موٹرسائیکلوں اور رکشوں کی چھان بین ،پچاس سے زائد تھانوں میں بند ،عوامی حلقوں کا خراج تحسین ۔گزشتہ روز تلہ گنگ سرکل میں ناکہ بندی کی گئی جسمیں سوسے زائد غیر رجسٹرڈ مو ٹر سائیکل اور رکشے بند کیے ... Read More »

پانچ قادیانیوں کے ووٹ تاحال بھی مسلمانوں کی ووٹر لسٹوں میں موجود ہیں وہ نکالے جائیں۔ملک طارق ایڈووکیٹ

تلہ گنگ (ارشد کو ٹگلہ سے) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام ”قادیانیوں“ کے علاقہ پچنند میں ساتویں سالانہ ختم نبوت کانفرنس سترہ فروری کو ہو گی جس کی تیاریاں و انتظامات زور وشور سے جاری ہیں۔کانفرنس ضلع چکوال کا سب سے بڑا اجتماع ہوتا ہے جس میں تمام مکاتب فکر کے علماءخطاب اور علاقہ سے ہزاروں افراد ... Read More »