Author Archives: admin

حکمران لاوہ کو کچھ دے تو نہیں سکے بس ترقیا تی منصوبوں کو روکنے کی بھرپور کوششوں میں لگے ہو ئے ہیں ۔کونسلر رزاق احمد

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) وائس چیئر مین آ صف نواز لاوہ اور کونسلر عبد الرزاق کی کاوشیوں سے بجلی کے پول پہنچنا شروع ہو گئے ہیں ،اہلیان لاوہ کا خراج تحسین ۔حکمران جماعت کی جانب سے بجلی کی سکیموں میں رکاوٹیں ڈالی جا رہی تھی اور خواہ مخواہ انکو لیٹ کروایا جا رہا تھا جس پر ... Read More »

لاوہ کوتحصیل کا درجہ، تحصیل کمپلیکس ،نادرا ،گھمبیر ڈیم ،کروڑوں روپے کی بجلی اور سڑکیں شہریار اعوان نے دیں ۔وائس چیئر مین آ صف نواز

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) وائس چیئر مین آ صف نواز لاوہ اور کونسلر عبد الرزاق کی کاوشیوں سے بجلی کے پول پہنچنا شروع ہو گئے ہیں ،اہلیان لاوہ کا خراج تحسین ۔حکمران جماعت کی جانب سے بجلی کی سکیموں میں رکاوٹیں ڈالی جا رہی تھی اور خواہ مخواہ انکو لیٹ کروایا جا رہا تھا جس پر ... Read More »

نکہ کہو ٹ کے مکین بھی گیس پریشر پر چیخ اٹھے ،ایوانوں میں بیٹھے حکمران بے خبر نو ٹس کو ن لے گا ۔

تلہ گنگ (نمائندہ بول تلہ گنگ) نکہ کہوٹ گیس پریشر مدھم ،کاروباری اور سرکاری اہلکار ناشتے کے بغیردفتر جانے پر مجبور ۔تلہ گنگ کے نواحی گاﺅں نکہ کہوٹ کے مختلف محلوں میں گیس کا پریشر نہ ہو نے کے برابر ہے اور چولہے ٹھنڈے پڑ گئے ہیں ،بچے ،کاورباری اور سرکاری دفاتر میں کام کرنے والے اہلکار ناشتے کے بغیرجانے ... Read More »

تلہ گنگ ولاوہ میں ریسکیو 1122کو فنگشنل کیا جا ئے ،شہریوں کاڈپٹی کمشنر چکوال سے مطالبہ

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ)تلہ گنگ ولاوہ میں ریسکیو 1122کی عمارتیں کروڑوں روپے کی لاگت سے مکمل ،تاحال عملہ تعینات نہ کیا جا سکا ،شہری ریسکیو 1122کی سہولت سے محروم ،جلد از جلد فنگشنل کیا جا ئے ،شہریوں کا پنجاب حکومت سے مطالبہ ۔گزشتہ دور حکومت میں لاوہ میں سابق رکن صوبا ئی اسمبلی شہریار اعوان اور تلہ ... Read More »

بول تلہ گنگ کے چیف ایگز یکٹو شفاعت ملک سے والد کے انتقال پر سیلم اقبال ،سردار ممتاز ٹمن ،شہریار اعوان ،فلک شیر اعوان ودیگر کا اظہار افسوس۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) بول تلہ گنگ کے چیف ایگز یکٹو شفاعت ملک کے والد محترم ملک عبد الرشید اگرال طویل علالت کے بعدانتقال کر گئے انکی نماز جنازہ 2بجے اسٹیڈیم والے قبرستان میں ادا کر دی گئی ،مر حوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔والد کے انتقال پر شفاعت ملک ... Read More »

بول تلہ گنگ کے چیف ایگز یکٹو شفاعت ملک کے والد محترم انتقال کر گئے ،سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک ۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) بول تلہ گنگ کے چیف ایگز یکٹو شفاعت ملک کے والد محترم ملک عبد الرشید اگرال طویل علالت کے بعدانتقال کر گئے انکی نماز جنازہ 2بجے اسٹیڈیم والے قبرستان میں ادا کر دی گئی ،مر حوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔والد کے انتقال پر شفاعت ملک ... Read More »

میاں محمد نواز شریف نے پا کستان کو اٹیمی ملک بنایا ،موٹروے اور بجلی کی لوڈشیڈنگ سے نجات دلوائی ہے۔رکن صوبا ئی اسمبلی مہوش سلطانہ

تلہ گنگ( نما ئندہ بول تلہ گنگ)سلطان ہاﺅس چوآسیدنشاہ میں میاں نواز شریف کی برتھ ڈے کیک کاٹا گیا ، میونسپل کمیٹی کے چیئرمین سمیت تمام کونسلرز اور تحصیل بھر سے مسلم لیگی کارکنوںاور عظیم سماجی کارکن راجہ مجاہد افسر ،مہوش سلطانہ نے خصوصی شرکت کی ۔ مہوش سلطان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے قائد میاں نواز ... Read More »

ضلع چکوال میں مہوش سلطانہ بازی لے گئیں ،سلطان ہاﺅس چو آ سید نشاہ میں میاں نواز شریف کی برتھ ڈے کیک تقریب کا انعقاد ۔

تلہ گنگ( نما ئندہ بول تلہ گنگ)سلطان ہاﺅس چوآسیدنشاہ میں میاں نواز شریف کی برتھ ڈے کیک کاٹا گیا ، میونسپل کمیٹی کے چیئرمین سمیت تمام کونسلرز اور تحصیل بھر سے مسلم لیگی کارکنوںاور عظیم سماجی کارکن راجہ مجاہد افسر ،مہوش سلطانہ نے خصوصی شرکت کی ۔ مہوش سلطان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے قائد میاں نواز ... Read More »

بول تلہ گنگ ڈاٹ کام مقبول ترین نیو ز ویب سائٹ،ایک سو سے زائد ممالک میں قارئین،روزانہ کے قارئین کی تعداد پانچ ہزار سے زائد

تلہ گنگ (خصوصی رپورٹ) تلہ گنگ کی خبروں کی سب سے بڑی ویب سائیٹ بول تلہ گنگ ڈاٹ کام دنیا بھر کی اربوں ویب سائیٹس میں سے سب سے زیادہ دیکھے جانے کے اعتبار سے الیگزاکی رپورٹ کے مطابق1,966,508ویں نمبر پرہے،اس مختصر سے عرصے میں 19لاکھ پر پہنچ جانا ویب سائیٹ کی مقبولیت کی دلیل ہے۔تلہ گنگ بھر کی خبروں ... Read More »

بول تلہ گنگ کے چیف ایگز یکٹو شفاعت ملک کے والد انتقال کر گئے ،نماز جنازہ 2بجے اسٹیڈیم والے قبرستان میں ادا کیا جا ئے گا۔

تلہ گنگ (نما ئند بول تلہ گنگ )بول تلہ گنگ کے چیف ایگز یکٹو شفاعت ملک کے والد محترم ملک عبد الرشید اگرال طویل علالت کے بعدانتقال کر گئے انکی نماز جنازہ 2بجے اسٹیڈیم والے قبرستان میں ادا کی جا ئے گی ۔ Read More »