Author Archives: admin

ڈپٹی کمشنر عبد الستار عیسانی نے تمام اداروں میں ہلچل مچا دی ،عوام کو حقیقی ریلیف دینے کی ٹھان لی ،شہریوں کا اظہار خیال

تلہ گنگ (ارشد کو ٹگلہ سے) ڈپٹی کمشنر عبد الستار عیسانی نے قلیل عرصہ میں ہی تمام اداروں میں ہلچل مچا دی اور عوام کو حقیقی معنوں میں ریلیف فراہم کرنے کی ٹھان لی ، جس پر ہم انکوخراج تحسین پیش کر تے ہیں ،ان خیالا ت کا اظہار تنویر ،حماد ،نوید ،لیاقت ودیگر نے میڈیا سے بات چیت کے ... Read More »

گشت کے نظام کو موثر بنا دیا گیا ،مظلوم کی ہر ممکن دادرسی کو یقینی بنا رہے ہیں ۔ایس ایچ او محمد افضل

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) ایس ایچ او صدر محمد افضل نے کہا کہ تھا نہ صدر کی حدود میں جرائم پیشہ عناصر کے خاتمے کیلئے دن رات ایک کر دیا ہے اور جرائم پیشہ افراد کا گھیرا تنگ کر دیا گیا ہے کوئی بھی جرائم تھا نہ صدر کی حدود میں برداشت نہیں کروں گا ۔انہو ں ... Read More »

ڈپٹی کمشنر عبد الستار عیسانی اور ڈی پی او عادل میمن بروز ہفتہ کو لاوہ میں کھلی کچہری لگائیں گئے ۔

چکوال( نما ئندہ بول تلہ گنگ)پنجاب حکومت کی ہداےات کے مطابق ڈپٹی کمشنر چکوال کیپٹن (ر) عبداستار عیسانی اور ڈی پی او عادل میمن چکوال مشترکہ طور پر تحصیل لاوہ میں بروز ہفتہ 11بجے دن کھلی کچہری کا انعقاد تحصیل لاوہ مےں اسسٹنٹ کمشنر آفس میںکےا جائے گا جس مےں تمام محکموں کے ضلعی افسران شرکت کرےں گے ۔عوام کو ... Read More »

تھوہا محرم خان درجن سے زائد بچوں کو باولے کتوں نے کاٹ ڈالا ،کتوں کو تلف کرنے والی ادویات نا پید ہو گئیں ،شہری سراپا احتجاج ۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) تبدیلی سرکار آ تے ہی باولے کتوں کو تلف کرنے والی ادویات نایاب ہو گئیں ،آ وارہ کتوں کی تھوہا محرم خان میں بھرمار ،درجن کے لگ بھگ نوجوانوں کو کاٹ لیا ،شہری سراپا احتجاج۔تھوہا کے مکینوں نے بتایا ہے کہ آ وارہ اور باولے کتوں نے ہمارا جینا محال کر رکھا ہے ... Read More »

دو ٹریفک حادثات میںایک شخص جاں بحق تین افراد شدید زخمی ۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) دو مختلف حادثات میں ایک شخص جاں بحق تین افراد شدید زخمی ،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔پہلا حادثہ کو ٹقاضی کے قریب آ یا ،ٹرک اور مزدا میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں احسان اللہ ساکن گوجرانولہ موقع پر جاں بحق ہو گیا اور ارشاد نامی شدید زخمی جسکو ... Read More »

تھا نہ صدر کی حدود میں جرائم پیشہ عناصر کا گھیرا تنگ کر دیا ،جرائم کا خاتمہ میرا مشن ہے ۔ایس ایچ او محمد افضل

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) ایس ایچ او صدر محمد افضل نے کہا کہ تھا نہ صدر کی حدود میں جرائم پیشہ عناصر کے خاتمے کیلئے دن رات ایک کر دیا ہے اور جرائم پیشہ افراد کا گھیرا تنگ کر دیا گیا ہے کوئی بھی جرائم تھا نہ صدر کی حدود میں برداشت نہیں کروں گا ۔انہو ں ... Read More »

حکومتی نمائندوں کے لارے لپوں سے تنگ آ کر مخیر حضرات کے تعاون سے کھنڈر روڈ کی مرمت کا آ غاز کر دیا گیا ۔ملک حبیب پچنند

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ )عوام منتخب نمائندوں کی کارکردگی سے مایوس ، تنگ آ کر مخیر حضرات کے تعاون سے روڈ کی مرمت کا آ غاز کر دیاگیا ،منتخب نمائندوں اور متعلقہ حکام نے بے حسی کی مثالیں قائم کر دیں ۔ان خیالا ت کا اظہار ملک حبیب پچنند،صابر حسین ،حماد ،وقاص ودیگر نے میڈیابیان میں کیا ... Read More »

ڈپٹی کمشنرعبد الستار عیسانی سپیشل ایجوکیشن سنٹر پہنچ گئے ،بچوں میں تحائف اور چا کلیٹ تقسیم کیں ۔

چکوال( نما ئندہ بول تلہ گنگ)ڈپٹی کمشنر چکوال کےپٹن (ر) عبدالستار عےسانی نے گورنمنٹ سپےشل اےجوکےشن سنٹر( ڈےف اےنڈ ڈم سکول )چکوال کا دورہ کےا ۔ اس موقع پرسی ای او اےجوکےشن افتخار احمد ورک ان کے ہمراہ تھے ۔ ڈپٹی کمشنر چکوال نے تمام بچوں جن مےں نابےنا ،گونگے ،اور بہرے شامل ہےں کومختلف تحائف اور چاکلےٹ دےں۔ڈپٹی کمشنر ... Read More »

جینا مرنا حلقے کی عوام کیساتھ ہے ،تحریک انصاف کی قیادت تلہ گنگ ولاوہ کیلئے پیکج کا اعلان کرے گی ۔ملک یاسر اعوان دندہ

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) ترقیاتی کام میں رکا وٹیں ڈالناتحریک انصاف کا منشور نہیں ، جاری منصوبوں میںرکاوٹیں برادشت نہیں جا سکتیں،محکمہ پولیس میں سیاسی مداخلت کی چھان بین کر رہے ہیں جلد حقائق سے اعلی قیادت کو تفصیلی آ گاہ کروں گا ،حلقہ این اے 65کی فلاح وبہبود کیلئے اپنی توانائیاں جاری رکھوں گا اور جینا ... Read More »

تحریک انصاف کا منشور ترقیا تی کاموں میں رکا وٹیں ڈالنا نہیں آ سانیاں پیدا کرنا،رکاوٹیں کسی صورت برداشت نہیں کی جائیںگی ۔ملک یاسر دندہ

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) ترقیاتی کام میں رکا وٹیں ڈالناتحریک انصاف کا منشور نہیں ، جاری منصوبوں میںرکاوٹیں برادشت نہیں جا سکتیں،محکمہ پولیس میں سیاسی مداخلت کی چھان بین کر رہے ہیں جلد حقائق سے اعلی قیادت کو تفصیلی آ گاہ کروں گا ،حلقہ این اے 65کی فلاح وبہبود کیلئے اپنی توانائیاں جاری رکھوں گا اور جینا ... Read More »