ملک سجاول ریاض دلہا بن گیا ،ڈاکٹر نثار ملک ،ارشد کو ٹگلہ ،امتیاز احمد لاوہ کی مبارک باد ۔

ملک سجاول ریاض دلہا بن گیا ،ڈاکٹر نثار ملک ،ارشد کو ٹگلہ ،امتیاز احمد لاوہ کی مبارک باد ۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) ڈھوک ڈالی کے چشم وچراغ ملک سجاول ریاض رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں انکی پر تکلف دعوت ولیمہ میں تلہ گنگ پریس کلب کے وائس چیئر مین ملک ارشد کو ٹگلہ ،ملک برادر کے چیف ایگز یکٹو ملک کبیر اعوان ،معروف سماجی شخصیت ملک عاصم بشیر کو ٹشیرا ،معروف کھلا ڑی حاجی ابوذر غفاری ،اختر نواز دکھی ،چیئر مین حاجی الفت پیڑہ فتحال ،سلیم بلال اعوان اکوال ،ملک حماد ڈھرنال ،ملک رشید ،ہومیو ڈاکٹر محی الدین سمیت دیگر نمایاں شخصیات نے شر کت کی ،مہمانوں کا استقبال ملک تصور اور محمد عمران نے کیا مہمانوں کی خاطر تواضع لذیذ کھانوں سے کی گئی ۔