بول تلہ گنگ کے ڈپٹی ایڈیٹر امتیاز احمد لاوہ کے بھائی عمران احمد دولہا بن گئے ،دوستوں کی مبارک باد۔

بول تلہ گنگ کے ڈپٹی ایڈیٹر امتیاز احمد لاوہ کے بھائی عمران احمد دولہا بن گئے ،دوستوں کی مبارک باد۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) مقامی صحافی امتیاز احمد لاوہ کے بھائی عمران احمد لاوہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں دوست احباب کی مبارکبادتفصیلات کے مطابق مقامی صحافی امتیاز احمد لاوہ کے بھائی عمران احمد لاوہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں انکے دعوت ولیمہ میں نمایاں شخصیات نے شر کت کی ،عمران احمد لاوہ کو دولہا بننے پر سابق ایم پی اے ملک شہر یار اعوان، خادم تلہ گنگ ملک فلک شیر اعوان، تلہ گنگ پر یس کلب کے وائس چیئر مین ملک ارشد کو ٹگلہ ،میونسپل کمیٹی لاوہ کے وائس چیئر مین ملک آ صف نواز ،کامران کمالیہ ، حاجی سلیم اقبال سمیت دیگر نمایاں شخصیات نے مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔