سابق ضلع ناظم سردار غلام عباس کی والدہ محترمہ کے انتقال پر شہریار اعوان،ممتاز حیدر تھوہا ،ڈاکٹر نثار ملک ،ارشد کو ٹگلہ ودیگر کا اظہار افسوس

سابق ضلع ناظم سردار غلام عباس کی والدہ محترمہ کے انتقال پر شہریار اعوان،ممتاز حیدر تھوہا ،ڈاکٹر نثار ملک ،ارشد کو ٹگلہ ودیگر کا اظہار افسوس

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) سابق ضلع ناظم سردار غلام عباس کی والدہ محترمہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے ،مرحومہ کے انتقال پر سابق ضلع ناظم سردار غلام عباس سے صوبائی وزیر یاسر سرفراز چکوال ، سابق صوبائی وزیر ملک سلیم اقبال ،سابق ایم این اے سردار ممتاز خان ٹمن ،سابق ایم پی اے شہریار اعوان ،پیمرا چیئر مین ملک مشتاق احمد ،ملک ممتاز حیدر رئیس آ ف تھوہا ،خادم تلہ گنگ ملک فلک شیر اعوان ،چائلڈ فزیشن ڈاکٹر نثار احمد ملک ،سردار امجد الیاس کوٹیٹرہ ،ملک مظفر ملتان خورد ،ملک فیروز دودیال ،ارشد کو ٹگلہ ،چیئر مین ملک اسد کو ٹگلہ ،ضلع چیئر مین طارق ڈھلی ،چیئر مین ملک سجاد حیدر تھوہا ،ملک صفدر اعوان کو ٹسارنگ ،چیئر مین حکیم یاسر عزیز ، وائس چیئر مین زائد محمود اعوان ،ضلعی صدر پی ٹی آ ئی یاسر پتوالی ،پی ٹی آ ئی ضلعی رہنما یاسر دندہ ،ملک احمد نواز جھابری ،ملک طارق تھوہا ،وسیم یعقوب ،چوہدری منظور حسین ،سابق ناظم عبید الر حمن سمیت دیگر نمایاں شخصیات نے اظہار تعزیت کی اور مغفرت کیلئے دعا کی ۔