بول تلہ گنگ کی ٹیم اور لاوہ پریس کلب کے ممبران کی تقریب میں بھرپور شرکت پر مشکور ہوں ۔ڈپٹی ایڈیٹر بول تلہ گنگ امتیاز احمد لاوہ

بول تلہ گنگ کی ٹیم اور لاوہ پریس کلب کے ممبران کی تقریب میں بھرپور شرکت پر مشکور ہوں ۔ڈپٹی ایڈیٹر بول تلہ گنگ امتیاز احمد لاوہ

تلہ گنگ (نمائندہ بول تلہ گنگ ) لاوہ پریس کلب کے نائب صدر ملک امتیاز احمد لاوہ کا لاوہ پریس کلب کے صدر ساجد اعوان کے بیٹے کی ولادت کی خوشی میں پر وقار تقریب کا انعقاد کیا ، جسمیں نمایاں شخصیات نے شر کت کی ۔مہمانوں کا ااستقبال محمد کامران کمالیہ ،حاجی سلیم اقبال ،مبشر اعوان ،بلال گٹال، ملک نثار احمد ،ملک حفیظ اللہ،حاجی اختر،ذوالقرنین اعوان اورسید اسد عباس شاہ نے کیا ۔تقریب میں تلہ گنگ پر یس کلب کے وائس چیئر مین ملک ارشد کو ٹگلہ ، صفی اللہ خان ، لیاقت اعوان ،محمد عمران رسول، مفتی شاہد یار ،ملک لعل خان ،ملک امیر عبداللہ ،محمد نواز ،عمران احمد لاوہ ،قیصر سعید ،سلیم طاہر ،علی شیر ،محمد ناصر ،حاجی شیر خان ،محمد بلال ،سراج الحق لیٹی ،ارشد لیٹی سمیت نما ئندہ شخصیات نے شر کت کی ۔زائد چنگاکی لڈی ٹیم نے حاضرین محفل سے خوب داد وصول کی ۔اختتام پر مہمانوں کے اعزاز میں ملک امتیاز احمد لاوہ کی جانب سے پر تکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا اور لذیذ کھانے پیش کیے گئے۔