مو ٹر سائیکل سوار کی راہ گیر کو ٹکر ،راہ گیر موقع پر جاں بحق ۔

مو ٹر سائیکل سوار کی راہ گیر کو ٹکر ،راہ گیر موقع پر جاں بحق ۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) مو ٹر سائیکل سوار کی راہ گیر کو ٹکر ،راہ گیر موقع پر جاں بحق ۔تفصیلا ت کے مطابق تلہ گنگ سے دودیال کی طرف مو ٹر سا ئیکل پر سوار ہو کرعابد خان جا رہا تھا کہ راستے پر آ نے والے فضل الر حمن ساکن دودیال کو ٹکر مار دی جس کے نیتجے میں راہ گیر فضل الر حمن جان کی بازی ہار گیا اور مو ٹر سائیکل سوار عابد نامی پٹھان شدید زخمی ہو گیا جسکو طبی امداد کیلئے سٹی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔