کیپٹن ضیاءالدین کے اعزاز میں تقریب منعقد ،سرکردہ شخصیات کی شرکت۔

کیپٹن ضیاءالدین کے اعزاز میں تقریب منعقد ،سرکردہ شخصیات کی شرکت۔

تلہ گنگ (نمائندہ بول تلہ گنگ) ماہر تعلیم محی الدین نے اپنے صا حبزادے ضیاءالدین کو کیپٹن کے عہدے پر ترقی ملنے کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا جسمیں چائلڈ فزیشن ڈاکٹر نثار احمد ملک ،چیئر مین ملک اسد کو ٹگلہ ،ارشد کو ٹگلہ ،سابق ناظم سردار عظمت جمیل ،سابق ناظم عبید الر حمن ،معروف بزنس مین ملک سعید پچنند سمیت دیگر نمایاں شخصیات نے شر کت کی ۔تقریب کے موقع پر کیپٹن ضیاءالدین نے بتایا کہ میری کامیابیاں والدین کی خصوصی دعاﺅں اور اللہ تعالی کی خصوصی کرم نوازی سے ہوتی آ رہی ہیں اور انہو ں نے مزید بتایا کہ پاک آ رمی اپنے وطن کی سرحدوں کا بھرپور دفاع کر رہی ہے ۔