ملک فلک شیر اعوان عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ،نما یاں شخصیات کی مبارک باد۔

ملک فلک شیر اعوان عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ،نما یاں شخصیات کی مبارک باد۔

تلہ گنگ (نمائندہ بو ل تلہ گنگ) خادم تلہ گنگ ملک فلک شیر اعوان عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں انکو عمرہ ادائیگی پرسابق رکن صوبائی اسمبلی شہریار اعوان ، چائلڈ فزیشن ڈاکٹر نثار احمد ملک ،چیئر مین ملک اسد کو ٹگلہ ،ارشد کو ٹگلہ ،ڈاکٹر جاوید آ ئی سرجن ،ڈاکٹر علی حسنین نقوی ،ملک امتیاز احمد لاوہ ،وائس چیئر مین آ صف نواز گٹال ،کونسلر رزاق احمد ،ملک ضمیر اعوان سمیت دیگر نمایاں شخصیات نے مبارک باد دی ۔