تمام محکمے حکومتی ایس او پیز اور انسداد ڈینگی پلان پر عملدرآمد کو ےقینی بنائیں۔ڈپٹی کمشنر عبد الستار عیسانی

تمام محکمے حکومتی ایس او پیز اور انسداد ڈینگی پلان پر عملدرآمد کو ےقینی بنائیں۔ڈپٹی کمشنر عبد الستار عیسانی

تلہ گنگ( نمائندہ بول تلہ گنگ)ڈپٹی کمشنر چکوال کےپٹن (ر)عبدالستار عےسانی کے زیر صدارت انسداد ڈےنگی مہم کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اے ڈی سی آر اکرام ملک ،سی ا ی او ہےلتھ ڈاکٹر سعادت علی خان ،اےم اےس ڈی اےچ کےو ،اسسٹنٹ کمشنرز ،ڈی او ہیلتھ،ڈی ڈی او ہیلتھ،ڈی او پاپولیشن ویلفیر،ڈی ڈی اوسوشل وےلفےئر ،ڈی اوماحولےات ،پولےس ،بلڈنگ ،ڈی اےم او،سی ای او اےجو کےشن ،انچارج IMNCH ,ہےلتھ کے نمائندوں کے علاوہ دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ڈےنگی کے حوالے سے اجلاس کوانٹامالوجسٹ راجہ شکےل نے بریفنگ دیتے ہوے بتاےا کہ ٹیموں کو ضروری ٹریننگ فراہم کی دی گئی ہے اور محکمہ صحت اور دےگر متعلقہ محکموں کے پاس مطلوبہ آلات اور مشےنری موجود ہے علاوہ ازےںادوےات کا سٹاک دستےاب ہے ۔انہوں نے بتاےا کہ پچھلے سال تما م محکموں نے بھرپور تعاون اور بہترین ہم ا ٓہنگی سے ڈینگی پے قابو پانے میں کامےاب رہے ۔ ۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ تمام محکمے مشاورتی مےکنےزم کے ذ رےعے کام کرےں تاکہ ڈےنگی کی افزائش ممکن نہ ہوسکے اس سلسلے مےں پرنٹ اور الیکٹرانک میڈےا کے علاوہ سوشل میڈیا پر انسداد ڈےنگی کے حوالے سے آگاہی پیغام بھی شروع کیا جائے۔ انہوںنے تمام اسسٹنٹ کمشنر ز کو اپنی اپنی تحصےلوں مےںانسداد ڈےنگی مہم کے سلسلے مےںصفائی، آگاہی پروگرام ،واکس ،سےمنارس مرتب کرنے اور تمام اڈوںپرآگاہی بےنرزلگانے مےں سےکرٹری آرٹی اے کی خدمات حاصل کرنے کی ہداےت کی ۔اےم اےس ڈی اےچ کےو نے اس موقع پر بتاےا کہ انسداد ڈےنگی مہم کے لئے ڈی اےچ کےو ہسپتال اور ٹی اےچ کےوز مےں کےورےٹو سروسز شروع کر دی گئی ہےں ۔جس پر ڈی سی چکوال نے کہا کہ ڈینگی پر قابو پانے کے لیے تمام محکمے حکومتی ایس او پیز اور انسداد ڈینگی پلان پر عملدرآمد کو ےقینی بنائیں موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی ڈینگی مچھر کی افزائش شروع ہو جاتی ہے۔مچھر کے پھیلنے سے قبل اس پر قابو پاےا جائے۔ انہوں نے تمام اسسٹنٹ کمشنر ز کو کہاکے عوام میں انسداد ڈینگی کے بارے شعور اجاگر کرنے کے لئے سرکاری عمارات اور پبلک مقامات پر بینر آویزاں اور ڈرےنز کی صفائی اور ٹائر شاپس کی انسپکشن کی ہداےت کی۔