ڈائریکٹر پنجاب کالج ملک شوکت ایڈووکیٹ نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی،نمایاں شخصیات کی مبارک باد۔

ڈائریکٹر پنجاب کالج ملک شوکت ایڈووکیٹ نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی،نمایاں شخصیات کی مبارک باد۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) ڈائریکٹر پنجاب کالج ملک شوکت ایڈووکیٹ نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی ،عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر سابق ایم پی اے شہریار اعوان ،خادم تلہ گنگ ملک فلک شیر اعوان ،ڈاکٹر نثار احمد ملک ،ارشد کو ٹگلہ ،ملک امتیاز احمد لاوہ ،لیاقت اعوان ،ملک عامر نواز ،سید ارشاد حسین کا ظمی سمیت دیگر نمایاں شخصیات نے مبارک باد دی۔