مظہر حسین بھٹی چینجی کے انتقال پر شہریار اعوان ،ڈاکٹر نثار احمد ملک ،ارشد کو ٹگلہ ودیگر کا اظہار افسوس۔

مظہر حسین بھٹی چینجی کے انتقال پر شہریار اعوان ،ڈاکٹر نثار احمد ملک ،ارشد کو ٹگلہ ودیگر کا اظہار افسوس۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ )پیپلز پا رٹی تحصیل تلہ گنگ کے صدر مظہر بھٹی انتقال کر گئے انکوسینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپر د خاک کر دیا گیا ۔نماز جنازہ میں پی پی رہنما و ں راجہ شاہجہاں سرفراز،سردار اظہر عباس،ملک ہاشم خان،چیئرمین حاجی ریاض اعوان اکو ا ل،چیئرمین اصغر فاضلی،ڈاکٹر غفار،ملک وحید،راجہ مشتاق ایڈ و کیٹ،ملک ناصر حطا ر،ڈاکٹر سرفراز ملک،اشفاق احمد،راجہ ذولفقار،ملک عامر شہزاد،اکرام اعوان،عرفان ایڈ و کیٹ،محمد حسین،ملک شاہ نواز،ملک ظفر منار ہ،طاہر شاہ ما ند ر ی،ملک اعجا ز،شہزادہ کریم،اسلام اعوان،محمد رفیق دندی،ملک نواب خان،شیخ اقبال،ڈاکٹر اختر،ملک شاکر،غلام محی ا لد ین،ا عجا ز بھٹی ا یڈ و کیٹ شیخ ا عجا ز،شہزاد احمد سمیت دیگر نمایاں شخصیات نے شرکت کی۔