مظہر حسین بھٹی چینجی انتقال کر گئے ،سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک ۔

مظہر حسین بھٹی چینجی انتقال کر گئے ،سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک ۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ )پیپلز پا رٹی تحصیل تلہ گنگ کے صدر مظہر بھٹی انتقال کر گئے انکوسینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپر د خاک کر دیا گیا ۔نماز جنازہ میں پی پی رہنما و ں راجہ شاہجہاں سرفراز،سردار اظہر عباس،ملک ہاشم خان،چیئرمین حاجی ریاض اعوان اکو ا ل،چیئرمین اصغر فاضلی،ڈاکٹر غفار،ملک وحید،راجہ مشتاق ایڈ و کیٹ،ملک ناصر حطا ر،ڈاکٹر سرفراز ملک،اشفاق احمد،راجہ ذولفقار،ملک عامر شہزاد،اکرام اعوان،عرفان ایڈ و کیٹ،محمد حسین،ملک شاہ نواز،ملک ظفر منار ہ،طاہر شاہ ما ند ر ی،ملک اعجا ز،شہزادہ کریم،اسلام اعوان،محمد رفیق دندی،ملک نواب خان،شیخ اقبال،ڈاکٹر اختر،ملک شاکر،غلام محی ا لد ین،ا عجا ز بھٹی ا یڈ و کیٹ شیخ ا عجا ز،شہزاد احمد سمیت دیگر نمایاں شخصیات نے شرکت کی۔