جمعیت علماءاسلام کے رکن عبد الکریم کی والدہ انتقال کر گئیں ،ارشاد حسین کاظمی ،ارشد کو ٹگلہ ،چوہدری عبدالجبار ودیگر کی اظہار تعزیت۔

جمعیت علماءاسلام کے رکن عبد الکریم کی والدہ انتقال کر گئیں ،ارشاد حسین کاظمی ،ارشد کو ٹگلہ ،چوہدری عبدالجبار ودیگر کی اظہار تعزیت۔

تلہ گنگ ( نما ئندہ بول تلہ گنگ ) جمعیت علمائے اسلام نکہ کہوٹ کے سرگرم رکن اللہ راضی و گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نکہ کہوٹ کے ٹیچر عبدالکریم کی والدہ محترمہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں -مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں آبائی قبرستان نکہ کہوٹ میں سپرد خاک کردیا گیا-مرحومہ کے انتقال پر سید ارشاد حسین شاہ کاظمی چیئرمین تلہ گنگ پریس کلب (الیکٹرانک میڈیا) ،وائس چیئر مین تلہ گنگ پریس کلب ملک ارشد کو ٹگلہ ،چوہدری عبدالجباررہنما جمعیت علمائے اسلام ضلع چکوال اور ٹیچر زیونین تلہ گنگ و چکوال نے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے اور مرحومہ کے بلند درجات کی دعا کی ہے –