آ سمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق تین افراد شدید زخمی ۔

آ سمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق تین افراد شدید زخمی ۔

تلہ گنگ (نمائندہ بول تلہ گنگ) آ سمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق تین افراد شدید زخمی ،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔گزشتہ روز گرج چمک کیساتھ مو ضع ادلکہ میں مزدوری کرنےوالے مزدوروں پر آ سمانی بجلی گر گئی جس کے نتیجے میں تنویر عباس ساکن دھولر موقع پرجاں بحق ہو گئے اور عرفان ،رستم اور امجد خان شدید زخمی جنکو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔آ سمانی بجلی گرنے کے بعد علاقہ بھر میں لوگ اونچی آ واز میںاستغفار کا ورد کرنے لگے اور اللہ تعالی سے اپنے گناہوں کی معافی مانگتے رہے۔