ریٹائرڈ ڈپٹی کمشنر ملک شیر محمد اعوان کے انتقال پرشہریار اعوان ،فلک شیر اعوان ،ارشد کو ٹگلہ ودیگر کا اظہار افسوس۔

ریٹائرڈ ڈپٹی کمشنر ملک شیر محمد اعوان کے انتقال پرشہریار اعوان ،فلک شیر اعوان ،ارشد کو ٹگلہ ودیگر کا اظہار افسوس۔

تلہ گنگ (نمائندہ بول تلہ گنگ ) ریٹائرڈ ڈپٹی کمشنر ملک شیر محمد اعوان کے انتقال پر انکے بھائی سیاسی وسماجی شخصیت ملک خلاص خان ،صا حبزادے ملک بلال اعوان اور بھتیجے ملک فاروق اعوان لاوہ سے سابق صوبائی وزیر ملک سلیم اقبال ،سابق رکن صوبائی اسمبلی شہریار اعوان ،سابق چیئر مین پیمرا ملک مشتاق اعوان،خادم تلہ گنگ ملک فلک شیر اعوان ،ڈاکٹر نثار احمد ملک ،ملک فیروز دودیال ،وائس چیئر مین ملک آصف نواز گٹال،چیئر مین ملک اسد کو ٹگلہ ،ملک ارشد کو ٹگلہ ،سابق نا ظم ملک حاجی لعل خان ،ڈائریکٹر این آر ایس پی ملک فتح خان ،ضلع چیئر مین ملک طارق اسلم ڈھلی ،ملک قطب خان ،ضلعی صدر یاسر پتوالی ،ملک یاسر اعوان دندہ، ملک قدیر الطاف ،نائب صدر پریس کلب لاوہ امتیاز احمد ،چوہدری محمد حسین ،حاجی ابوذر غفاری ،عاصم بشیر کوٹشیرا،حاجی سلیم اقبال، محمدکامران کمالیہ، مبشر اعوان ،سابق چیئرمین بلدیہ شیخ سعید احمد ،قاضی حبیب ڈھرنال ،لیاقت اعوان ،محمد عمران رسول سمیت نمایاں شخصیات نے اظہار تعزیت کی۔